پیشاب کے بعد قطروں کا علاج

پیشاب کے بعد قطروں کا علاج

 پیشاب کے بعد قطروں کا علاج                   

پیشاب کے بعد قطروں کا علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز تخم تمر ہندی               10 گرام

موچرس                            10 گرام

کشتہ سردھاتہ                     3 گرام

تخم جوز ماشل                    3 گرام

ترکیب تیاری ۔

باریک پیس کر ایک مکمل دن برگد کے دودھ میں کھرل کر کے جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

ایک گولی صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فائدہ ۔

سرعت انزال اور جریان کی لاجواب دوا ہے ، جن حضرات کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں ان کے لئے خاص تحفہ ہے

اور جن نمازی بھائیوں کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں ان کے لئے بھی ایک خاص تحفہ ہے

اگر کوئی بھائی یہ نسخہ استعمال کرے اور اس کو فائدہ ہو تو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

نوٹ ۔

جو لوگ یہ نسخہ نہیں بنا سکتے ان کو یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ۔

Share Button