پیٹ درد کا گھریلو علاج

پیٹ درد کا گھریلو علاج

پیٹ درد کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

مندرجہ ذیل طریقہ سے اگر اجوائن کو تیار کر کے رکھ لیا جائے تو نہایت ہی کام کی چیز بن جاتی ہے جب کوئی مریض پیٹ درد محسوس کرے تو اس میں سے زرہ سی اجوائن دے دیا کریں

گودا گھیکوار چار کلو لے کر کسی چینی یا مٹی کے بڑے برتن میں ڈالیں اس میں اجوائن دیسی دو کلو اور نمک لاہوری پاؤبھر ڈال کر سایہ میں رکھ دیں اور دن میں تین دفعہ ہلا دیا کریں یہاں تک کہ گھیکوار کا پانی تمام اجوائن میں خشک ہو جائے اور صرف اجوائن باقی رہ جائے بس دوا تیار ہے

ترکیب استعمال ۔

تین گرام سے چھ گرام تک گرم پانی سے دیا کریں

فوائد ۔ پیٹ درد،بدہضمی ،سول،بھوک نہ لگنا اور قبض کو مفید ہے ۔

Share Button