کامیاب ازواجی زندگی کا راز

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

اگر آپ کی ازواجی زندگی میں کہیں کوئی ناخوشگوار پہلو پیدا ہو گیا ہے تو اس کی ساری زمہ داری دوسرے فریق پر نہ ڈالیے بلکہ خود غور کیجئے کہ کہیں آپ خود تو اس چیز کے ذمہ دار نہیں ہیں ۔

ممکن ہے آپ اپنی بیوی کی طورف پوری توجہ نہ دیتے ہوں اور وہ اس کو محسوس کرتی ہو ہو سکتا ہے کہ آپ کی ازواجی زندگی میں ناخوشگواری پیدا ہو گئی ہو یا پھر بات بات پر آپ بیوی کو ٹوکتے ہوں جس وجہ سے اس کی خودداری کو ٹھیس لگتی ہو کیونکہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ازواجی زندگی میں ناکامی کی وجہ مزکورہ بالا وجوہات میں سے کوئی نہ کوئی ہوتی ہے

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

اگر آپ کی بیوی واقعی ان وجوہات میں سے کسی ایک کے سبب دکھی ہے تو آپ کو سکھ کی طرف سے مایوسی نہیں ہونی چائیے بلکہ بیوی کے خیالات میں تبدیلی پیدا کرنے کی کوشش کیجئے اور یہ بات مت بھولیں کہ ایسا  کرنا آپ کے اختیارمیں ہے آپ مناسب رویہ اختیار کر کے ان اختلافات کو دور کر سکتے ہیں اور ایک کامیاب اور خوشگوار ازواجی زندگی گزار سکتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ آپ ایک کاپیاب شوہر بھی کہلانے کے حقدار ہوں گے ۔

 

Share Button