کا لی کھانسی کا دیسی گھریلو عللاج

کا لی کھانسی کا دیسی گھریلو عللاج

کا لی کھانسی کا دیسی گھریلو عللاج

کالی کھانسی کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم الشفاء

کالی کھانسی ایک معتدی مرض ہے زیادہ تر بچوں کو ہوتا ہے ، بچہ مسلسل کھانسی کے دوران ہوپ کی آواز کے ساتھ سانس اندر لیتا ہے کھانستے کھانستے چہرہ سرخ ہو جاتا ہے اور اکشر قے ہو جاتی ہے اس قسم کے دورے بار بار یا کچھ وقفہ سے ہوتے ہیں

نسخہ نمبر 1

کاکڑا سینگی ،سونٹھ، پیپل یعنی دار فلفل ہر ایک 6 گرام

ترکیب تیاری

باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

ایک گرام سفوف 6 گرام شہد میں ملا کر دن میں تین چار بار چٹنی کی طرح چاٹیں

نسخہ نمبر 2

کیلے کا چھلکا ایک عدد

ترکیب تیاری

پھول کو ایک مٹی کے برتن میں رکھیں برتن کے منہ پر ڈھکنا رکھ کر چکنی مٹی سے اچھی طرح بند کر دیں جب خشک ہو جائے تو گائے کے اپلوں کی آگ میں رکھیں جب ٹھنڈا ہو جائے تو برتن کو توڑ کر جلے ہوئے پھول کو نکال لیں اور باریک پیس کر چھان لیں

ترکیب استعمال

ایک یا دو گرام سفوف تھوڑے شہد میں ملا کی چٹنی کی طرح دن میں تین ، چار بار لیں

نسخہ نمبر 3

خشخاش ،گوند ببول ،نشاستہ تمام ہم وزن

ترکیب تیاری

باریک سفوف بنا لیں اور تھوڑا سا پانی ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال

ایک گولی دن میں تین بار لیں

فوائد ،

خشک کھانسی ، کالی کھانسی میں بے حد مفیدہے

کالی کھانسی خواہ جتنی بھی پرانی ہو انشاءللہ چند روز کے استعمال سے افاقہ ہو گا ۔

پرہیز ،

ترش، گرما اشیاء، بادی اشیاء سے پرہیز کریں

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

 

 

Share Button