ہاضمہ کے لئے لاجواب نسخہ

ہاضمہ کے لئے لاجواب نسخہ

ہاضمہ کے لئے لاجواب نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

برگ گھیکوار کو لے کر درمیان سے طولاَ لمبائی میں دو ٹکڑے چیر لیں اور ان پر الگ الگ ایک پر نوشادر اور ایک پر مصری باریک شدہ چھڑک دیں نہ پھر دونوں کو آپس میں ملا کر اوپر سے دھاگہ لپیٹ کر نیچے چینی کی پلیٹ وغیرہ رکھ کر پتے کو دھوپ میں لٹکا دیں تاکہ سب عرق ٹپک ٹپک کر چینی کے برتن میں جمع ہو جائے جب تمام عرق ٹپک جائے تو شیشی میں ڈال دیں ۔

خوراک ۔ ایک گرام سے تین گرام تک دیں ۔

انشاءاللہ ہاضمہ کو ٹھیک کرے گی اور قبض کی دشمن ہے ۔

Share Button