ہیضہ کا آسان دیسی علاج

ہیضہ کا آسان دیسی علاج

 ہیضہ کا آسان دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

گندھک آملہ سار ،قلمی شورہ ،چونا ،سجی کھار ہر ایک دو رتی کافور 1 رتی لیموں کا پانی بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو آب لیموں میں خوب کھرل کریں اور ماش کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال

ہر تین گھنٹے بعد ایک گولی عرق سونف کے ساتھ لیں

فوائد

ہیضہ کی لاثانی دوا ہے انشاءاللہ ہیضہ میں بہت مفید رہے گی قے اور دست کو فورا روک دے گی ۔

نسخہ نمبر 2

ہیضہ کا آسان دیسی علاج

پپیتہ ،پیاز ،رانگا ،نارجیل دریائی تمام برابر وزن لیں اور عرق سونف بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو خوب عرق گلاب میں کھرل کر کے گولیاں تیار کر لیں

ترکیب استعمال

دو گولی ہر ایک گھنٹے بعد عرق سونف کے ساتھ لیں

فوائد

ہزاروں مرتبہ کا تجربہ شدہ ہے ہیضہ کو ختم کرتا ہے قے اور دست کو روک دیتا ہے کرم کو ختم کرتا ہے ۔

Share Button