Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: آنتوں کی بیماریاں
سنگر ہنی کا خاص دیسی علاج

سنگر ہنی کا خاص دیسی علاج

سنگر ہنی کا خاص دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

پوست خشخاش 30 گرام ، نسپال 50 گرام ،کوڑاسک 50 گرام ،رال سفید 30 گرام ، کشتہ مرجان 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

تما م ادویات کو باریک پوؤڈر کر کے محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین گرام صبح دوپہر شام ٹھنڈے پانی کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

اسہال اور سنگرہنی کے لئے مفید ہے خواہ سنگرہنی جتنی بھی پرانی ہو انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔

Share Button
اسہال یعنی دست کا دیسی علاج

اسہال یعنی دست کا دیسی علاج

اسہال یعنی دست کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اگر کسی وجہ سے غذا آنتوں میں نہ رکے اور جلد خارج ہو جائے تو اسے اسہال کہتے ہیں عموما دست غذا کے کسی وجہ سے ہضم نہ ہونے سے آتے ہیں ۔

اسہال یعنی دستوں  کے اسباب

ثقیل و بادی ، کثرت مصالحہ جات ، آنتوں کے اورام یا خراش دار چیزوں کا استعمال ،جگر کی کمزوری ، آنتوں کی کمزوری یا کبھی کھیرے یا خربوزہ کے ساتھ لسی کا استعمال وغیرہ ۔

اسہال یعنی دستوں کا دیسی نسخہ

جدوار خطائی 30 گرام ،رب السوس 30 گرام ،صمغ عربی 30 گرام دانہ الائچی 30 گرام طباشیر 12 گرام زعفران 12 گرام جند بیر ستر 2 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو  باریک پیس لیں اور عرق سونف سے نخودی گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک ایک گولی دن میں تین بار پانی کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔ continue reading…

Share Button
ناف کو اپنی جگہ پر لانے کی ترکیب

ناف کو اپنی جگہ پر لانے کی ترکیب

ناف کو اپنی جگہ پر لانے کی ترکیب

نسخہ اُم لشفاء

بوقت صبح ہاتھ منہ دھو کر سیدھے کھڑے ہو جائیں اور پھر آگے کو آہستہ آہستہ جھکتے جائیں اور اپنے ہاتھ پر پاؤں رکھ کر پھر سیدھے کھڑے ہو جائیں اور اسی طرح آہستہ آہستہ جھک کر ہاتھ لگائیں اس طرح ساتھ بار کریں اور پھر گرم گرم دودھ قدرے گھی ملا کر کھڑے ہو کر پی لیں اس طرح کئی روز عمل کریں انشاءاللہ ناف اپنی جگہ پر آ جائے گی ۔

Share Button
ناف ٹلنا کا علاج

ناف ٹلنا کا علاج

ناف ٹلنا کا علاج

یہ مرض بہت عام پایا جاتاہے بھوک بند ہو جاتی ہے اور بعض اوقات مروڑ اور پیچش کا عارضہ شروع ہو جاتا ہے خون اور آؤں پاخانہ میں آنے لگتا ہے ران اور پنڈلیوں میں ایسا معلوم ہونے لگتا ہے کہ گوشت نکالا جا رہا ہے کام کاج کرنے کو دل نہیں کرتا ہے

ناف ٹلنا کے اسباب

اپنی بساط سے زیادہ کام کرنا زور لگانا وغیرہ اس کے اسباب  ہیں مگر میرے خیال میں کشرت جماع کی وجہ سے اکشر یہ عارضہ پیدا ہوتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
سنگرہنی کا دیسی علاج

سنگرہنی کا دیسی علاج

سنگرہنی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

سنگرہنی اس مرض کا نام ہے جس میں مریض کو چار پانچ روز تو دست آئیں اور پھر ایک دو روز قبض ہو جائے یہ مرض بڑی ہی مشکل سے جاتا ہے مندرجہ ذیل نسخہ سنگرہنی کے لئے بہت مفید ہے ۔ continue reading…

Share Button
معدہ اور آنتوں کی کمزوری کا علاج

معدہ اور آنتوں کی کمزوری کا علاج

معدہ اور آنتوں کی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

اگر معدہ اور آنتوں کی کمزوری سے دست آ رہے ہوں نیز پیٹ میں مروڑ اٹھتی ہو  کھٹے کھٹے ڈکار آتے ہوں تو ا س صورت میں مندرجہ ذیل طریقے سے دوائی کا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔

شہتوت سیاہ کے گیارہ سے اکیس دانے صبح دوپہر اور شام کو کھائیں انشاءاللہ دست رک جائیں گے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

نسخہ اُم الشفاء

دستوں کا بار بار اور زیادہ مائیت کے ساتھ اخراج اسہال کہلاتا ہے

نسخہ نمبر 1

کونپل جامن  10 گرام

continue reading…

Share Button