Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: بواسیر کے دیسی نسخہ جات
بواسیر کا دیسی علاج

بواسیر کا دیسی علاج

بواسیر کا دیسی علاج

مولی کا پانی  آدھا کلو

مغز تمولی 100 گرام

فولاد 15 گرام

گندھک 30 گرام

ملا کر پانی چھان کر کھرل کریں گولی جنگلی بیر کے برار بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

خونی بواسیر کے لئے مفید نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گوند کیکر ، گوند کتیرا ، گیرو تمام ہموزن لیں

ترکیب تیاری و استعمال ۔

ان تمام ادویہ کا سفوف بنا کر صبح و شام ہمراہ پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

خونی بواسیر کے لئے بہترین نسخہ ہے ۔

Share Button
خوبی بادی بواسیر کا نسخہ خاص

خوبی بادی بواسیر کا نسخہ خاص

خوبی بادی بواسیر کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

پوست ہلیلہ کابلی 24 گرام

رسونت 24 گرام

مغز تخم نیب 24 گرام

مغز تخم بکائن 24 گرام

سونف 12 گرام

مغز بادام 12 گرام

ترکیب تیاری ۔ continue reading…

Share Button
خونی بواسیر کا دیسی نسخہ

خونی بواسیر کا دیسی نسخہ

خونی بواسیر کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف ایک تولہ کو آدھ کلو پانی میں باریک پیس کر اور کپڑے میں سے چھان کر قدرے مصری ملا کر میٹھا کر لیں اور جنگلی اپلوں کی خاکستر دو گرام کی پڑیا دے کر اوپر سے سونف کا جوشاندہ پلایا کریں اس طرح صبح و شام یہ نسخہ اپنائیں انشاءاللہ خونی بواسیر کو بہت مفید رہے گا ۔

Share Button
بادی بوایسر کا دیسی نسخہ

بادی بوایسر کا دیسی نسخہ

بادی بوایسر کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف ایک تولہ کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ پاؤ کے قریب پانی باقی رہ جائے تو اس کو پن چھان کر اس میں ایک تولہ گائے کا گھی ملا کر صبح و شام پلایا کریں اس طریقہ سے بادی بواسیر کو آرام آ جائے گا ۔

Share Button
بادی بواسیر کا دیسی ٹوٹکہ

بادی بواسیر کا دیسی ٹوٹکہ

بادی بواسیر کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

آرد پوست ریٹھ 50 گرام رسونت صاف شہد 12 گرام گڑ 12 گرام ان تمام ادویہ کو کڑاہی میں ڈال کر قدرے پانی ڈالیں اور نیچے نرم نرم آنچ دیتے رہیں جب قوام ہو جائے اور گولی باندھ سکے تو گولی جنگلی بیر کے برابر لیں اور اور صبح کے وقت ایک گولی گائے کے مکھن 30 continue reading…

Share Button
خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

بھیڑ کا دہی چھٹانک بھر لیں اور اس میں 3 گرام کے توے کی سیاہی ملا کر اندھیرے میں پلائیں خدا کے فضل و کرم سے پہلی ہی مرتبہ خونی بواسیرکا خون بند ہو جائے گا ۔

روزانہ ایک ایسی خوراک اور لیں انشاءاللہ بوایسر کا خون ضرور بند ہو جائے گا ۔

Share Button
بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ

بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ

بواسیر کے مسوں کو گرانے والا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے آدھ پاؤ گھی کے ہمراہ رگڑیں یہاں تک کہ سرخ ہو جائے پھر کسی ڈبیا میں حفاظت سے رکھیں اور تخم سویا 2 رتی پانی میں پکا کر پیسیں اور دو روز صبح سے شام تک اور شام سے صبح تک باندھیں انشاءاللہ سات دن کے اندر سے بالکل جڑ سے خشک ہو کر گر جائیں گے ۔

Share Button
خونی و بادی بواسیر کا علاج

خونی و بادی بواسیر کا علاج

خونی و بادی بواسیر کا علاج

یہ نسخہ خونی اور بادی بواسیر دونوں کے لئے مفید ہے

پھٹکڑی 100 گرام ، مولی کا پانی چھانا ہوا ایک کلو پھر لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر جوش دیں جب قوام گولی باندھنے کے لائق ہو جائے تو جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں اور ایک گولی توڑ کر مکھن میں رکھ کر کھلائیں اور اوپر سے آدھ کلو گائے کی دہی پلا دیں یہ نسخہ کم از کم 15 روز استعمال کریں انشاءاللہ خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید رہے گا ۔

Share Button
بواسیر کا علاج

بواسیر کا علاج

بواسیر کا علاج

بواسیر کی دو قسمیں ہیں خونی اور باری خونی میں خون نکلتا ہے اور بادی میں پیٹ میں ہر وقت گڑبڑ سی رہتی ہے نیز قبض رہتی ہے یہ بڑی سخت مرض ہے جس میں آج کل لوگ بد قسمتی سے تقریباَ بیس فیصدی تو ضرورہی مبتلا ہوں گے نسخہ جات میں مفید اور کارآمد ہے

خونی بواسیر کا علاج

پھٹکڑی 10 گرام ناگ کیسر 24 گرام چینی دونوں کے برابر سفوف بنا کر 14 پڑیاں بنا لیں ایک پوڑیہ صبح اور ایک شام ساٹھی کے چاولوں کے پانی سے دیا کریں بواسیر کے لئے مفید ہے ۔

Share Button