Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: جنسی تعلیم
بغیر غسل ہمبستری نہ کریں

بغیر غسل ہمبستری نہ کریں

بغیر غسل ہمبستری نہ کریں

اگر کسی شخص کو احتلام ہوا ہو تو وہ بغیر غسل کئے اپنی بیوی سے ہمبستری نہ کرے کیونکہ اندیشہ ہے کہ لڑکا دیوانہ اور بخیل پیدا ہو گا ۔ اسی طرح ایک بار صحبت کر چکنے کے بعد پھر دوبارہ اسی وقت صحبت کی خواہش ہو تو فریقین بعد غسل دوبارہ مصروف ہوں ایسا کرنا افضل ہے اور رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ کو تعلیم دی کہ تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی سے ہمبستری کرے اور پھر ایسا دوبارہ کرنا چاہے تو پھر درمیان میں وضو کر لے۔

Share Button
مباشرت سے فراغت کے بعد کا عمل

مباشرت سے فراغت کے بعد کا عمل

مباشرت سے فراغت کے بعد کا عمل

مباشرت سے فراغت کے بعد مرد اور عورت کو دونوں کو پیشاب کر لینا چائیے نہیں تو کسی لا علاج بیماری میں مبتلا ہو جائیں گے ۔

بعض وقت منی کا کوئی قطرہ پیشاب کی نالی میں رہ جاتا ہے جس کی وجہ سے سوزش و زخم وغیرہ ہو سکتا ہے ۔

مباشرت سے فراغت کے بعد کا عمل

مباشرت کے بعد عضو خاص کو دھو لینا ضروری ہے اس سے بدن تندرست رہتا ہے لیکن مباشرت کے فوراَ بعد ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں کیونکہ اس طرح بخار آ جانے کا اندیشہ ہے اتنی دیر رک کر دھوئیں کہ بدن کی حرارت احتدال پر آ جائے ۔

Share Button
ہم بستری کا فطری طریقہ

ہم بستری کا فطری طریقہ

 ہم بستری کا فطری طریقہ

ہمبستری کا فطری طریقہ تو یہی ہے کہ عورت نیچے ہو اور مرد اوپر رہے چنانچہ سارے حیوانات اسی فطری طریقہ پر عمل کرتے ہیں اور قرآن پاک کی ذیل کی آیت کا ترجمہ اس طرف نہائیت لطیف اشارے میں بیان کیا گیا ہے ۔

ترجمہ ۔ جب مرد نے عورت کو ڈھانپ لیا تو اس کو ہلکا سا حمل رہ گیا ۔  (سورہ اعراف 169)

 ہم بستری کا فطری طریقہ

اس کی صورت یہی ہو سکتی ہے عورت چت لیٹے اور مرد اس کے اوپر الٹا لیٹے تو اس طرح مرد کے جسم سے عورت کا جسم ڈھک جاتا ہے ۔

اس طریقہ میں زیادہ راحت اور آسانی ہے عورت کو بھی مشقت نہیں اٹھانا پڑتی نیز حمل ٹھہرانے کے لئے بھی یہ طریقہ مفید ہے ۔

 

Share Button
کیا حمل کے لئے میاں بیوی کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے ؟

کیا حمل کے لئے میاں بیوی کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے ؟

کیا حمل کے لئے میاں بیوی کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے ؟

زیادہ تر حکماء کہتے ہیں کہ میاں بیوی کا بیک وقت فارغ ہونا ضروری ہے بچے کی پیدائش کےلئے لیکن یہ بلکل غلط ہے ۔ اس کی کوئی حقیقت نہیں بھرپور جنسی لطف کےلئے میاں بیوی کا ایک ہی وقت میں جنسی لطف کے عروج پر پہنچنا بالکل ضروری نہیں صرف انتہائے لذت آرگیزم کا حاصل کرنا ضروری ہے چاہے میاں پہلے آرگیزم حاصل کر لے یا بیوی اس طرح بچے کی پیدائش کے لئے صرف خاوند کا انزال ضروری ہے عورت کا آرگیزم حاصل کرنا ضروری نہیں ۔

Share Button
پردہ بکارت فرج کی سیل

پردہ بکارت فرج کی سیل

پردہ بکارت فرج کی سیل

ہماری ہاں پردہ بکارت کے سلسلے میں غلط معلومات کی بھرمار ہے اس کو کنوارہ پن اور عصمت کی علامت سمجھا جاتا ہے یہ پردہ عورت کی فرج کے سوراخ میں ذرا اندر کی طرف موجود ہوتا ہے اکشرعورتوں کا یہ پردہ نرم و نازک ہوتا ہے اور پہلی بار ہمبستری میں آسانی سے پھٹ جاتا ہے جس سے معمولی تکلیف ہوتی ہے اورکچھ خون بھی نکلتا ہے بعض عورتوں میں یہ غیر معمولی تکلیف پر سخت ہوتا ہے جو کہ ہمبستری میں رکاوٹ اور تکلیف کا سبب بنتا ہے ، ایسی صورت میں معمولی آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے پردہ بکارت کی موجودگی یا عدم موجودگی کسی بھی طرح عورت کی باعصمت اور با کردار ہونے کا شبوت نہیں continue reading…

Share Button
کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟

کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟

کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟

بعض پرانے حکماء کا خیال تھا کہ فرد کو ساری زندگی ایک ہی بار مباشرت کرنی چائیے یا پھر سال میں ایک بار یا ایک سے زیادہ بار مباشرت کرنا اپنی قبر کھودنے کے مترادف ہے ، نیم حکیموں کے خیال کے مطابق کشرت مباشرت صحت کے لئے نقصان دہ ہے اس سے انسان کو طرح طرح کی بیماریاں لگ جاتی ہیں یورپ اور امریکہ کے لوگ کشرت سے مباشرت کرتے ہیں مگر اس کی صحت ہم لوگوں سے بہت بہتر ہے ریسرچ سے شابت ہو چکا ہے کہ کشرت مباشرت کسی بھی طرح سے نقصان دہ نہیں ہے ایک دن میں 10 بار بھی کی جاسکتی ہے ۔ continue reading…

Share Button
حمل روکنے کا طریقہ علاج

حمل روکنے کا طریقہ علاج

حمل روکنے کا طریقہ علاج

حمل روکنے کا طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

عضو خاص کی کیپ پر تِل کا تیل ہمبستری سے قبل لگائیں

عورت ایک گرام نمک رحم میں ہم بستری سے پہلے رکھے ۔ continue reading…

Share Button
حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

اُم الشفاء

حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

اسلام توہمات کی جڑ کاٹ دیتا ہے ،اس کے احکامات فطری اور علمی حقائق پر مبنی ہیں اس لئے انسانی اور حیوانی زندگی کو متوازن بنانے کی خاطر ہدایات دیتا ہے جن پر عمل کرنے سے سماج فلاح و بہبود سے بہرہ ور ہوتا ہے اور کسی قسم کی تنگی محسوس نہیں کرتا ۔

بعض مزاہب میں عورت کو حالت حیض میں اس درجہ ناپاک سمجھا جاتا ہے کہ اس کے ہاتھ کا کھانا ، پانی اور ساتھ لیٹنا ممنوع سمجھا جاتا ہے مگر شریعت محمدی سوائے مباشرت عورت کے تمام بدن سے فائدہ حاصل کرنا جائز ہے ساتھ لیٹنے اور بوس و کنار کی پوری آزادی ہے مگر عورت کے زیر ناف حصہ کو یعنی ناف سے لے کر گھٹنوں تک برہنہ نہ کرے ماسوائے صبحت کے ، پاجامے کے اندر جس جگہ سے چائے لذت حاصل کرے ساتھ میں کھانا پینا اور ایک ساتھ لیٹنا بھی منع نہیں ہے ۔

دعا گو اُم الشفاء ہربل فارما لاہور

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button