Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: جنسی تعلیم

Azo khas ki kamzori ka elaj

Azo khas ki kamzori ka elaj

Azo khas ki kamzori ka elaj

Azo khas ki kamzori ka elaj

Share Button

Manni kam paiday hony kay asbab

Manni kam paiday hony kay asbab

Manni kam paiday hony kay asbab

Manni kam paiday hony kay asbab

Share Button
timing barhany ka qudrati elaj

timing barhany ka qudrati elaj

Share Button
عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

عورت کی شرمگاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

مشک ،زعفران ،کو سرکہ سفید میں جوش دے کر پرانے کتان کے کپڑے کو اس کے اندر ڈال دیں کہ سب جزب کر لے پھر کپڑا خشک کر کے محفوظ کر لیں ۔

جس وقت ضرورت ہو ذرا سا ٹکڑا کاٹ کر فرج میں رکھ لینے سے تنگی اور خوشبو پیدا ہو گی ۔

نسخہ نمبر 2

عورت کی شرم گاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

جامن کے درخت کی چھال ،نارنگی کے درخت کی جڑ پانچ پانچ گرام ، جائفل 5 گرام ،سب کو پانی میں جوش دے کر جب گاڑھا ہو جائے تو دھوپ میں خشک کر لیں پھر پیس کر گھی میں ملا کر کئی دفعہ صبح و شام فرج پر طلاء کریں شرمگاہ خوشبودار اور تنگ ہو جائے گی ۔

نسخہ نمبر 3

عورت کی شرم گاہ کو تنگ اور خوشبودار کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

زعفران کو مشک اور زباد میں ملا کر فرج میں لگائیں  فرج تنگ اور خوشبودار ہو جائے گی ۔

Share Button
عورت کو جلدی فارغ کرنے والا نسخہ

عورت کو جلدی فارغ کرنے والا نسخہ

عورت کو جلدی فارغ کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

یہ وہ نسخہ ہے جو عورتوں کو جلدی انزال کراتا ہے

سہاگہ ایک حصہ شہد چھ حصہ

ترکیب تیاری و استعمال ۔

ان دونوں دواؤں کومکس کر لیں اور پیسنے کے بعد مسور کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

اور ضرورت کے وقت عضو خاص کی کیپ چھوڑ کر طلاء کریں ۔

اس کے بعد ہمبستری کریں عورت جلدی ہی فارغ ہو جائے گی اور مزے سے بے ہوش ہو جائے گی ۔

Share Button
سیکس کی لذت کو دوبالا کریں

سیکس کی لذت کو دوبالا کریں

سیکس کی لذت کو دوبالا کریں

نسخہ اُم الشفاء

زنجیل ، دار چینی ،فلفل دراز ، عاقرقرحا  تمام ہموزن لیں

ترکیب تیاری ۔

سب کو کوٹ چھان کر شہد کے ساتھ معجون بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہر روز سوتے وقت چارگرام کھا لیا کریں پھر ہمبستری کریں سیکس کی لزت دوبالا ہو گی سیکس کرنے کو بہت دل کرے گا ۔

Share Button
ہمبستری کے طریقے اور اوقات

ہمبستری کے طریقے اور اوقات

ہمبستری کے طریقے اور اوقات

ہمبستری کرنے کا سب سے عمدہ وہ وقت ہے  جب کھانا ہضم ہو چکا ہو مگر معدہ سے نہ نکلا ہو اگر کھانا ہضم نہ ہوا ہو گا تو حرکت جماع کے سبب سے بغیر ہضم شدہ کھانا  عروق پہنچا کر سدے پیدا کرے گا اور اگر کھانا ہضم ہونے کے بعد معدہ خالی ہو چکا ہو گا تو بدن میں خشکی بکثرت پیدا ہو گی قوت گھٹ جائے گی حرارت غریزی میں ضعف آ جائے گا لازم ہے کہ جماع کے وقت حرارت و برودت اور رطوبت اور خشکی خوب اعتدال پر ہوگی کیونکہ حرارت غالب ہو گی تو وہ حرارت جو ہمبستری سے پیدا ہوتی ہے  اگر سردی غالب ہو گی تو اس میں وہ سردی جو جماع کے بعد آتش شہوت کے بجھانے کے لئے لاحق ہوتی ہے مل کر غلبہ کرتی ہے اور بدن کی حرارت کو بالکل زائل کر دیتی ہے اگر خشکی غالب ہو گی تو اس میں وہ خشکی جو جماع سے پیدا ہوتی ہے مل کر مزاج میں زیادہ خشکی لاتی ہے اگر رطقبت غالب ہو گی تو اس میں حرارت جماع داخل ہو کر تعفن پیدا کرے گی جس سے امراض تپ اور درد سر لاحق ہو جاتی ہے ۔

ہمبستری کے طریقے اور اوقات

بھوک کی حالت میں ہمبستری نہیں کرنی چائیے،سرد تاشیر والی اشیاء کھا کر ہمبستری نہیں کرنی چائیے ،بخار ،نزلہ زکام میں ہمبستری نہیں کرنی چائیے ،

خون عطیہ کرنے کے 5 دن کے اندر ہمبستری نہیں کرنی چائیے ۔

Share Button
لڑکی کے انزال ہونے کی علامات

لڑکی کے انزال ہونے کی علامات

لڑکی کے انزال ہونے کی علامات

عورت کے انزال ہونے کی علامات یہ ہیں کہ کوئی انزال ہوتے ہوئے خوش اور شا د ہوتی ہیں کوئی آنکھوں میں آنسو بھر لاتی ہے کوئی اپنے زانوں کو باہم رگڑتی ہے کوئی مرد کی کمر میں ہاتھ ڈال کر اس کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور نہیں چاہتی کہ مرد اٹھے کوئی مرد کی کمر میں ٹانگیں ڈال کر سرد آہ بھرتی ہے کوئی اپنی کمر کو اونچا کر لیتی ہے کوئی ہاتھ پاؤں سیدھے کر لیتی ہے ۔

Share Button
لڑکی کو جلد فارغ کرنے کا طریقہ

لڑکی کو جلد فارغ کرنے کا طریقہ

لڑکی کو جلد فارغ کرنے کا طریقہ

لڑکی کو بغل میں لے کر خوب دبائیں اور ہاتھ پھیریں ، لبوں کے بوسے لے اور آہستہ آہستہ دانتوں سے عورت کے ہونٹ چبائے اور چوسے ٹھوڑی کے نیچے مساس کریں۔ اس کی چھاتیوں کو ہاتھ سے کسی قدر دبائے اور ملے اپنا ہاتھ اس کے سینے پر پھیرتا ہوا ناف تک لائے اور ان کی جڑ کو انگلی کے سرے سے آہستہ آہستہ گدگدائے اور عضو خاص کے سرے کو فریج کی دہلیز پر اس قدر عرصہ تک رگڑے اور ملے کہ عورت کی شہوت جو ش میں آ جائے آنکھیں سرخ ہو جائیں گی بعض دفع شوق کے غلبہ سے آنکھ اوپر کو چڑھنے لگتی ہے سیاہی اوپر کو چرہنے لگتی ہے  اور سفیدی سفیدی ہی نیچے کو رہ جاتی ہے

لڑکی کو جلد فارغ کرنے کا طریقہ

لڑکی اپنی ٹانگیں مرد کی کمر میں ڈال دیتی ہے اور ان سے مرد کو اپنی جانب کھینچتی ہے پس ایسے وقت مرد کو لازم ہے کہ ضرور ہی مجامعت کرے عورت کی زبان اپنے منہ میں لے کر چوسے اور ذکر کو ہر دفع زور اور سختی سے فرج کے اندر ڈالے اور آہستہ آہستہ نرمی سے نکالے اور دائیں بائیں جانب حرکت دیتا رہ جس سے اس کی منی تیزی سے نکلے اور آلہ بھی سست پڑ جائے اور شہوت کی آگ منی کے پانی سے سرد ہو جائے بے شک جب اس طریقت پر مباشرت کی جائے گی تو عورت جلد انزال ہو جائے گی ۔

Share Button
ہمبستری کرنے کے بہترین اوقات

ہمبستری کرنے کے بہترین اوقات

ہمبستری کرنے کے بہترین اوقات

عورتوں میں مباشرت ،مجامعت کی خواہش اس وقت بہت شدید ہوتی ہے جب وہ سفر سے تھکی ہوئی ہوں بخار سے صحت یاب ہوئی ہوں یا ناچ کر تھکی ہوں اور اکتائی ہوں ۔

بچے کی پیدائش کے قریبا ایک ماہ بعد اور حمل کے چھٹے مہینے میں عورت کے من میں وصل کی آرزو جاگتی ہے ۔

ایک لمبی جدائی کے بعد  دوبارہ ملاپ ہونے کے موقع پر چھگڑے کے بعد صلح کے موقع پر ماہواری سے پاکیزگی کے بعد پہلے ہمبستری کے موقع پر اور اس موقع پر جبکہ عورت شراب پی رہی ہو ۔

Share Button