Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: دانت
داڑھ کے درد کا دیسی علاج

داڑھ کے درد کا دیسی علاج

داڑھ کے درد کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی سوختہ ، پھٹکڑی بریاں ہر ایک 12 گرام ، عاقرقرحا ، زیرہ سفید نمک لاہوری ، اجوائن ، نوشادر ہر ایک 6 گرام افیون 4 رتی سب کو باہم ملا کر خوب پیس کر دانتوں پر ملا کریں چند منٹ میں داڑھ کا درد جاتا رہ گا ۔ اور دانتوں کے درد کے لئے بھی بہت مفید ہے ۔

Share Button
دانتوں سے خون بہنا

دانتوں سے خون بہنا

دانتوں سے خون بہنا

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی زرد سوختہ 6 گرام ، افیون تین گرام سرمہ کی طرح باریک پیس کر محفوظ رکھیں اور بطور منجن استعمال میں لائیں انشاءاللہ پہلے ہی روز دانتوں سے خون آنا بند ہو جائے گا اگر اس کو ہمیشہ استعمال کرتے رہیں تو ہر قسم کے امراض دندان سے محفوظ رہیں گے گویا کہ جملہ امراض دندان کا نہائیت ہی اعلٰی علاج ہے ۔

Share Button
درد دانت و داڑھ کا دیسی علاج

درد دانت و داڑھ کا دیسی علاج

درد دانت و داڑھ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

تخم ریٹھ کو جلا کر کوئلہ بنا لیں اور اسی کے ہموزن پھٹکڑی بریاں ملا لیں اور باریک پیس کر منجن بنائیں انشاءاللہ درد دانت و داڑھ ختم ہو جائے گا نیز ہلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہو جائیں گے ۔

 

Share Button
دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا

دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا

دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا

نسخہ اُم لشفاء

بعض آدمیوں کے دانت بھرنے شروع ہو جاتے ہیں ان کے لئے حسب ذیل ٹوٹکہ نہائیت مفید ہے

پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور دانتوں پر ملیں

پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ڈبیہ میں رکھیں اور بوقت صبح کیکر کی مسواک کو زرا گیلی کر کے پھٹکڑی باریک پسی ہوئی پر لگا کر دانتوں پر پھریں اس سے بھی دانت بھرنے موقوف ہو جاتے ہیں

Share Button
مسوڑھوں سے خون آنا

مسوڑھوں سے خون آنا

مسوڑھوں سے خون آنا

نسخہ اؐم لشفاء

جامن کی لکڑی کا کوئلہ 12 گرام باریک پیس کر ملیں خون بند ہو جاتا ہے

پھٹکڑی بریاں 12 گرام ،سنگ جراحت جس کو سیکھڑی اور بھانا بھی کہا جاتا ہے 12 گرام لیں ، گیرو ایک تولہ تینوں کو باریک پیس لیں اور دانتوں پر ملتے رہیں انشاءاللہ خون بند ہو جائے گا ۔

Share Button
دانتوں کا ہلنا

دانتوں کا ہلنا

دانتوں کا ہلنا

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں ایک تولہ سپاری جلائی ہوئی ایک تولہ باریک پیس کر منجن بنا لیں اس سے بھی ہلتے ہوئے اپنی جگہ پر جم جائیں گے

Share Button
دانت کے درد کا علاج

دانت کے درد کا علاج

دانت کے درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں اور ریٹھے کی گھٹلی کی راکھ ہموزن باریک پیس کر رکھیں اور اوپر مل دیں اگر تمام دانت بھی درد کرتے ہوں تو انشاءاللہ آرام آ جائے گا ۔

اگر دانت میں درد ہو تو کیکر کا تازہ چھلکا لے کر اس میں پھٹکڑی کی ڈلی رکھ کر چبائیں چند بار چبانے سے آرام آ جاتا ہے

نوٹ اگر اس کو اندر نگلتے جائیں تو کھانسی کو بے حد مفید ہے

Share Button
دانت کے درد کا دیسی علاج

دانت کے درد کا دیسی علاج

دانت کے درد کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

دانتوں کے درد کے اسباب

دانتوں پر میل جمنا ، کھٹی چیزوں کا زیادہ استعمال معدہ کی خرابی وغیرہ وغیرہ

تھوڑی سی پھٹکڑی لیں اور لوہے کے تانبے پر رکھیں اور نیچے آگ روشن کر دیں جب پانی ہو جائے تو ایک رتی افیون ڈال دیں جب پک جائے تو سرد کر کے باریک پیس لیں اور اس تیار کردہ دوا کو بطور منجن استعمال کریں انشاءاللہ درد دانت ختم ہو جائے گا چند دنوں کے استعمال سے ۔

Share Button
دانتوں کے ہلنے کا علاج

دانتوں کے ہلنے کا علاج

دانتوں کے ہلنے کا علاج

دانتوں کے ہلنے کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

ببول کی چھال 12 گرام

نمک            2 گرام

پھٹکڑی        2 گرام

ترکیب تیاری ۔

continue reading…

Share Button
دانتوں سے خون آنا

دانتوں سے خون آنا

  دانتوں سے خون آنا

دانتوں سے خون آنا

نسخہ اُم لشفاء ۔

خون دراصل مسوڈھوں سے آیا کرتا ہے ۔ مگر جونکہ عام لوگوں کو دانتوں پر لگا ہوا معلوم ہوتا ہے اس لئے دانتوں سے خون آنا کہہ دیتے ہیں ۔اس کے لئے چھلکا بادام جلا ہوا 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر رکھیں اور بوقت ضرورت مسوڈھوں پر ملیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ،اور دانتوں کا پرانا سے پراناخون آنا  ختم ہو جائے گا ۔

Share Button