Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: دل کے لئے دیس نسخہ جات
ضعف قلب کا دیسی علاج

ضعف قلب کا دیسی علاج

ضعف قلب کا دیسی علاج

اور اگر کشرت جماع سے قلب زیادہ کمزور ہو گیا ہو تو خمیرہ ابریشم سادہ یا خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا 9 گرام عرق گاؤزبان 100 ملی لیٹر کے ساتھ کھائیں یا مربہ آملہ ایک تولہ کے ساتھ کھائیں ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
دل کی کمزوری سے ضعف باہ

دل کی کمزوری سے ضعف باہ

دل کی کمزوری سے ضعف باہ

انسانی جسم میں دل کا مقام بادشاہ جیسا ہے ، سارے اعضاء کی قوتیں دل کی قوت کے تابع ہیں جب دل کمزور ہو جاتا ہے تو بقیہ سارے اعضاء میں کمزوری آ جاتی ہے اور قوت باہ جو ان ساری قوتوں پر موقوف ہے وہ بھی کمزور ہو جاتی ہے ۔

جب دل کمزور ہو جاتا ہے تو مباشرت کا ارادہ کرنے یا عورت کو اپنے قریب پاتے ہی دل دھڑکنے لگتا ہے زیادہ کمزوری آ جانے پر ہاتھ پاؤں بھی کانپنے لگنتے ہیں عضو میں خیزش و انتشار یا تو پیدا نہ نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو بہت کمزور ہوتا ہے خواہش جماع کم یا بالکل زائل ہو جاتی ہے اگر جماع کی قوت ہو بھی تو جماع میں لزت محسوس نہیں ہوتی جماع کے بعد مریض بڑی کمزوری محسوس کرتا ہے اور بعض اوقات بغیر انزال کے ہی انتشار ختم ہو جاتا ہے ۔ continue reading…

Share Button