Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: ضعف باہ
تکاوٹ کا علاج

تکاوٹ کا علاج

تکاوٹ کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

ہر قسم کی جسمانی اور دماغی تھکاوٹ دور کرنے کے لئے دو بڑے چمچے شہد ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر پی لیں انشاءاللہ تھکن دور ہو جائے گی ۔

Share Button
ضعف باہ کا کامیاب علاج

ضعف باہ کا کامیاب علاج

ضعف باہ کا کامیاب علاج

یوں تو انڈا سب ہی لوگ آبال کر یا آملیٹ بنا کر کھاتے ہیں مگر نیم برشت آدھی پکی مطلب ہاف بوائل انڈے کی زردی بڑی مقدار میں خون پیدا کرتی ہے کشرت جماع کے سبب ضعف باہ کے لئے بے حد مفید ہے ایک یا دو انڈوں کی زردی ایک پیالے میں ڈال کر خوب پھینٹ لیں اور گرم دودھ میں ڈال کر میٹھا کر کے پی لیا کریں پورے موسم میں استعمال کریں ضعف باہ کے لئے بے حد مفید ہے ۔

Share Button
ضعف باہ کا دیسی علاج

ضعف باہ کا دیسی علاج

ضعف باہ کا دیسی علاج

ضعف باہ بوجہ خشکی

اس بیماری میں مریض کے مادہ تولید پیدا کرنے والے آلات میں خشکی پیدا ہو جاتی ہے جو منی کے حجم و مقدار کو کم کر دیتی ہے ، یہ صورت کسی لمبی بیماری ، کشرت قے یا کشتہ جات کے غلط طریقہ پر استعمال کرنے سے مزاج میں خشکی کا غلبہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے قوت باہ میں فتور آ جاتا ہے ۔ continue reading…

Share Button

ضعف باہ کا دیسی ٹوٹکہ

ضعف باہ کا دیسی ٹوٹکہ

  ضعف باہ کا دیسی ٹوٹکہ

 ضعف باہ کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

گائے کا دودھ ایک کلو ، سفوف تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز بادام 200 گرام، مغز پستہ 50 گرام ، مغز چلغوترہ 50 گرام ، مغز اخروٹ 50 گرام، شہد خالص 200 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

گائے کا دودھ میں سفوف تخم اوٹنگ شامل کر کے نہایت نرم آگ پر کھویا بنائیں اور پھر اس میں مغز بادام ، مغز پستہ ،مغز چلغوزہ ، مغز اخروٹ شہد خالص اور مناسب مقدار میں گھی کھانڈ اور میدہ شامل کر کے 15، پندرہ گرام کے لڈو تیار کر لو ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک لڈو صبح ایک شام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں ۔

فوائد۔

ضعف باہ کے مریضوں کے لئے فائدا مند ہے ۔

ضعف باہ خواہ جتنا بھی پرانا ہو ۔

Share Button