Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مختلف بیماریاں
ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

ہاضمہ کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

شربت شہتوت میں پیپل کا سفوف ملا کر چند روز استعمال کریں انشاءاللہ شکائیت دور گی اور ہاضمہ ٹھیک رہ گا ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
کمر کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

کمر کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

کمر کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

شہتوت کے پتوں کا جوشاندہ بنا لیں اور صبح شام مصری گھول کر مریض کو پلائیں انشاءاللہ چنر ہی روز میں فائدہ ہو گا ۔

Share Button
ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

ناک کے کیڑوں کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کسی سرسبز اور شاداب توت کی جڑ کا حصہ حسب ضرورت لیں مٹی وغیرہ سے صاف کر لیں اس کا پانی نکالیں اور کسی شیشی میں محفوظ کر کے رکھ لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ مریض کی ناک میں چند قطرے ڈالیں انشاءاللہ چند دنوں میں ناک کے کیڑے مر جائیں گے ۔

Share Button

طب نبوی ﷺ

طب نبوی ﷺ

طب نبوی ﷺ

طب نبوی ﷺ

زخم کا  علاج

جب بھی کوئی کانٹا چھبتا یا زخم ہوتا آپ ﷺ مہندی کا استعمال فرماتے ۔

بخار کا علاج

رسولﷺ نے فرمایا تم میں سے کسی کو جب بخار آئے تو سحری کے وقت ٹھنڈا پانی اس کے بدن پر تین رات تک چھڑکایا جائے ۔

معدہ کی صفائی

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا

انار کو اس کے اندرونی چھلکے سمیت کھاؤ کیونکہ یہ معدہ کی صفائی کرتا ہے ۔

پیٹ کے کیڑوں کا علاج

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا نہار منہ کھجوریں کھایا کرو کیونکہ اس سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں ۔

Share Button
جوڑوں کے درد کا علاج بزریعہ غذا

جوڑوں کے درد کا علاج بزریعہ غذا

جوڑوں کے درد کا علاج بزریعہ غذا

جوڑوں کے درد کو دور کرنے کے لئے حیاتین (وٹامن) سے بھرپور پھل کھانے چائیے اس کے لئے آم ، چکوترے، پپیتا ، سنگترہ ، مالٹا اور

کینو مشالی پھل ہیں ۔

جب کہ ہفتہ میں کم از کم 2 بار مچھلی ضرور کھائیں ۔

جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کشرت سے آڑو استعمال کریں تو جوڑوں کا درد بہت حد تک کم ہو جاتا ہے ۔

Share Button
خربوزہ کے فوائد

خربوزہ کے فوائد

خربوزہ کے فوائد

خربوزہ میں 90 فیصد پانی موجود ہوتا ہے جو معدے کی جلن کو رفع کرتا ہے ۔

خربوزے کے باقاعدہ استعمال سے پٹھوں اور رگیں لچک دار ہوتی ہیں ۔

خربوزہ کے فوائد

قبض کو دور بھگاتا ہے اور نظام ہاضمہ کو ٹھیک کرتا ہے

گردوں کے درد اور پتھری سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

صحت مند پھیپڑوں کے لئے بھی خربوزے کا استعمال بہت مفید ہے ۔

 

Share Button
پپیتا کے فوائد

پپیتا کے فوائد

پپیتا کے فوائد

پپیتا کے فوائد

پپیتا بلڈ پریشر شکر اور جن کے پیٹ میں کیڑے ہوں ان کے لئے انتہائی مفید ہے

جسمانی اور اعصابی کمزوری کے لئے انتہائی مفید ہے ۔ 100 گرام پپیتا میں 50 گرام کیلوریز ہوتی ہیں وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ہے ۔

Share Button
سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

سانپ کے کاٹے کے تھوڑی دیر بعد زہر سارے جسم پر پھیلنا شروع ہو جاتا ہے کاٹے کی جگہ پر شدیر درد ہوتا ہے اس کے ساتھ سر میں درد چکر اور آنکھوں میں دھندلا پن ہوتا ہے ہوش گم ہو جاتا ہے سر ایک طرف جھک جاتا ہے پیر اور ہاتھ اکڑنے لگتے ہیں نبض بہت کمزور ہو جاتی ہے اور مریض مکمل طور پر بے ہوش ہو جاتا ہے

continue reading…

Share Button
عرق النساء کا دیسی علاج

عرق النساء کا دیسی علاج

عرق النساء کا دیسی علاج

یہ درد دوروں کی شکل میں ہوتا ہے کولہے سے شروع ہو کر نیچے پیر تک آتا ہے کبھی کبھی یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ مریض نہ چل پھر سکتا ہے اور نہ ہی سیدھا کھڑا ہو سکتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

جسم کے کسی ایک یا زیادہ جوڑوں میں درد اور سختی ہوتی ہے درد کے ساتھ سوجن بھی ہو جاتی ہے کبھی بخار بھی ہوجاتا ہے

اجوائن خراسانی     25 گرام

آک کے پھول        25 گرام continue reading…

Share Button