مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات

Mardana Kamzori ka ilaj || Mardana Taqat || Desi Health tips In Hindi \ Urdu

1.Aqarqerha 12 gram ,jaifal 12 gram ,jinsing 12 gram jalwatri 6 gram ,kuchla mudabber 5 gram ,

Tarkeeb ayari

tamam cheezoh ka safof ker kay  mix ker lyn

Tarkeeb e istamal

2 gram aik glass gay kay dodh kay sath din main aik bar lyn

In sha Allah chand roz kay istamal say mardana taqat boost ho ge ehsab ko taqat mily geee musht zani ki waja say hony wali kamzori ko door kerta hai ,erection power ko boost kerta hai .

Mardana Kamzori ka ilaj || Mardana Taqat || Desi Health tips In Hindi \ Urdu

Share Button

Azo khas ki lambai motai kay liye asan nuskha in urdu

Azo khas ki lambai motai kay liye asan nuskha in urdu

Azo khas ki lambai motai kay liye asan nuskha in urdu

Share Button
سستی نامردی اور باہ کی کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ

سستی نامردی اور باہ کی کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ

سستی نامردی اور باہ کی کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ

نسخہ اُم الشفاء

ایک کلو عمدہ سرخ اور میٹھی گاجریں لیں اور موٹے موٹے چھوہارے  گھٹلی نکالے ہوئے آدھ کلو لیں دونوں کو گائے کے 3 کلو دودھ میں خوب پکائیں جب خوب گل جائیں تو اس میں ایک پاؤ چنوں کا آٹا  ڈالیں اور قند سفید ایک کلو اور شہد آدھا کلو کو ڈال دیں تین جوش دے کر اتار لیں

آخر میں مغز پنبہ دانہ چاروں مغز ثعلب مصری دارچینی سونٹھ دو دو تولہ ڈالیں اور زعفران اور مشک دو دو گرام ڈالیں

ترکیب استعمال

روزانہ صبح کے وقت 30 گرام حلوہ ایک پاؤ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

سستی نامردی اور باہ کی کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ

فوائد

سستی نامردی  اور باہ کی کمزوری کے لئے لاجواب نسخہ ہے باہ کی کمی کو پورا کرتا ہے سیکس کی پاور کو دوگنا کرتا ہے مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے ۔

نیز دماغ کو تیز کرتی ہے دل کو طاقت بخشتی ہے۔

Share Button

 

مردانہ طاقت کے لئے حلوہ خاص

مردانہ طاقت کے لئے حلوہ خاص

مردانہ طاقت کے لئے حلوہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

زردی بیضہ مرغ چالیس عدد

نبات سفید ایک کلو

بید مشک آدھا کلو  ملا کر نرم آگ پر پکائیں جوزبوا  چھ گرام زعفران 3 گرام مشک 3 گرام ڈال کر خوب حل کر یں

ترکیب استعمال

گائے کے دودھ کے ساتھ صبح خالی پیٹ دو بڑے چمچ کھائیں

انشاءاللہ مردانہ طاقت اور امساک کے لئے بہترین حلوہ ہے قوت باہ کو تیز کرتا ہے انتشار کو بڑھاتا ہے مردانہ ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے

پرہیز ۔

ترش اور بادی اشیاء سے پرہیز کرنا ہے یہ نسخہ کم از کم 40 روز استعمال کرنا ہے کورس کے دوران ہمبستری نہیں کرنی شکریہ جزاک اللہ ۔

Share Button
مردانہ طاقت کو بڑھائے اور مادہ تولید گاڑھا کرے

مردانہ طاقت کو بڑھائے اور مادہ تولید گاڑھا کرے

مردانہ طاقت کو بڑھائے اور مادہ تولید گاڑھا کرے

نسخہ اُم الشفاء

آرد گندم ایک کلو  روغن زیتون ایک پاؤ روغن گاؤ ایک پاؤ میں بریاں کریں

پھر مغز چلغوزہ آدھ کلو مغز نارجیل آدھ کلو چوب چینی آدھ کلو قرنفل ایک تولہ دانہ الائچی کلاں ایک تولہ دارچینی ایک تولہ زنجیل ایک تولہ اندرجو ایک تولہ فلفل دراز ایک تولہ شہد ڈیڈھ کلو  میں قوام کر کے حلوہ بنا لیں اور چاندی کے ورق چالیس عدد اوپر سے ملائیں

ترکیب استعمال

گائے کے ایک گلاس دودھ کے ساتھ تقریبا 40 گرام صبح خالی پیٹ کھائیں ۔

انشاءاللہ مردانہ طاقت اور قوت باہ میں تیزی آئے گی مادہ تولید کی افزائش اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا

Share Button
عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

قرنفل 2 گرام مرچ سیاہ دو گرام زعفران 2 گرام بسباسہ 2 گرام دارچینی 2 گرام زنجیل 2 گرام کافور 2 گرام

دو تولہ شہد میں تمام ادویات کا سفوف مکس کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ہمبستری کے وقت ایک گولی کھائیں دودھ کے ساتھ

عضو خاص میں سختی لاتا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے ۔

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

دارچنی 5 گرام کافور 5 گرام قرنفل 5 گرام اجوائن خراسانی 5 گرام

ترکیب تیاری

دو تولہ شہد کے ساتھ جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں

ہمبستری سے ایک گھنٹہ قبل ایک گولی دودھ کے ساتھ کھائیں

جب تک آپ ترش چیز نہیں کھائیں گے تب تک انزال نہیں ہو گا عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ ہو گا ۔

Share Button

 

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ خاص

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ خاص

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

زعفران 3 گرام قرنفل 3 گرام جوزبوا تین گرام مشک تین گرام دو تولہ شہد میں ملا کر گولیاں برابر کالا چنا بنا لیں

ترکیب استعمال

ایک گولی ہمبستری سے آدھا گھنٹہ قبل کھائیں ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ ۔

مردانہ ٹائمنگ کے لئے بہت مجرب نسخہ ہے ۔

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مصطگی رومی ایک گرام قرنفل ایک گرام شعلب مصری 2 گرام خولنجان 2 گرام پنیر مایہ شتر 3 گرام ۔

ترکیب تیاری

تمام ادویات کا سفوف کر کے دو تولہ شہد میں ملا کر کاے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں انشاءاللہ ٹائمنگ اور امساک میں بے پناہ اضافہ ہو گا ۔

ترکیب استعمال

ہمبستری سے آدھ گھنٹہ قبل ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ کھائیں

نوٹ یہ نسخہ مہینہ میں 10 بار سے زیادہ استعمال مت کریں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہو سکتا ہے ۔

Share Button

 

جریان کا کامیاب دیسی ٹوٹکہ

جریان کا کامیاب دیسی ٹوٹکہ

جریان کا کامیاب دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم الشفاء

لود پٹھانی 24 گرام خارخسک 24 گرام شکر کہنہ 24 گرام سفوف کر کے 9 گرام صبح اور 9 گرام شام ہمراہ دودھ گاؤ ایک پاؤ کے ساتھ کھائیں سات روز استعمال میں لانے سے انشاءاللہ صحت ہو گی ۔

جریان کا کامیاب ٹوٹکہ

نسخہ اُم الشفاء

مغز تخم تمر ہندی 24 گرام تخم کرفس ایک تولہ کوٹ کر 2 تولہ شہد ملا کر جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ایک گولی صبح اور ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں سات روز تک استعمال میں لانے سے انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گی ۔

Share Button

 

جریان منی اور سرعت انزال کا ٹوٹکہ

جریان منی اور سرعت انزال کا ٹوٹکہ

جریان منی اور سرعت انزال کا ٹوٹکہ

نسخہ اُم الشفاء

اسپغول دو گرام تخم خرفہ تین گرام کشنیز خشک چار گرام تخم کاہو چار گرام

سوائے اسپغول کے سب کو کوٹ کر سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

ایک گرام صبح کو ہمراہ پانی کے کھائیں انشاءاللہ جریان منی سے نجات ملے گی اور سرعت انزال میں بھی مفید رہے گا ۔

 سرعت انزال کا ٹوٹکہ

نسخہ اُم الشفاء

بہمن سفید 12 گرام شقاقل 12 گرام لود پٹھانی 12 گرام تخم گزر 12 گرام ان تمام دواؤں کا سفوف کر کے 6 گرام صبح اور 6 گرام ماشہ شام ہمراہ دودھ گاؤ ایک پاؤ کے ساتھ کھائیں ترشی اور بادی چیزوں سے پرہیز کریں ۔

Share Button
سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

مغز بنولہ دو تولہ سبوس اسپغول 3 گرام دودھ گاؤ آدھا کلو میں حریرہ پکا کر نبات سفید 24 گرام ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک ایسا ہی عمل میں لائیں انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گا ، سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب مصری 6 گرام تخم ریحان 6 گرام دودھ گاؤ آدھ کلو میں ڈال کر حریرہ پکائیں اور اس میں نبات سفید 24 گرام ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک استعمال میں لانے سے انشاءاللہ سرعت انزال  سے نجات ملے گی اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

Share Button