Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
ذکاوت حس کا مرجان والا نسخہ

ذکاوت حس کا مرجان والا نسخہ

ذکاوت حس کا مرجان والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

پھل کیکر خام 50 گرام

پھٹکڑی بریاں 20 گرام

مغز تخم تمر ہندی 20 گرام

کشتہ مرجان  12 گرام

مقدار خوراک ۔

ترکیب تیاری ۔

ان سب کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج خشک سرد ہے continue reading…

Share Button
ذکاوت حس کا سستا علاج

ذکاوت حس کا سستا علاج

ذکاوت حس کا سستا علاج

کشنیز خشک 3 عدد

تخم ریحان 30 گرام

سمندرسوکھ 50 گرام

خشخاش 12 گرام

ذکاوت حس کا سستا علاج

ترکیب تیاری ۔

ان سب کا سفوف بنا لیں ان کا مزاج تر سرد ہے

مقدارخوراک ۔

تین گرام صبح و شام ہمراہ تازہ پانی کھانے سے پہلے لیں

فوائد ۔

ذکاوت حس کے لئے بے حد مفید ہے

Share Button
عضو خاص کی طاقت کا بیرونی علاج

عضو خاص کی طاقت کا بیرونی علاج

عضو خاص کی طاقت کا بیرونی علاج

نسخہ اُم الشفاء

شیر مدار خالص یعنی آک کا دودھ  12 گرام

گائے کا خالص گھی 12 گرام

کسی چینی کے عمدہ کھرل میں تینوں ادویہ کو لگاتار چار گھنٹے تک خوب زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں ۔بس طلائے شباب آور تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

رات کو سوتے وقت عضوخاص کی پشت کو کسی کھردرے کپڑے سے خوب رگڑیں حتٰی کہ سرخ ہو جائے پھر یہ طلاء ایک گرام کی مقدار میں مالش کریں خیال رہ کہ

مالش صرف عضو خاص کی پشت پر کی جائے سیون کو بچا کر پہلوؤں پر بس ہلکی ہلکی مالش کریں continue reading…

Share Button
طلاء خاص

طلاء خاص

طلاء خاص

نسخہ اُم الشفاء

برادہ سونا ایک تولہ کو کسی ایسی کھرل میں ڈالیں جو کہ بالکل نہ گھستا ہو عرق گلاب میں کھرل کرتے رہیں حتٰی کہ برادہ سونا پوری طرح عرق گلاب میں جزب ہو جائے غالبا ایک ماہ میں تیار ہو گا

شیشی میں محفوظ کر لیں ۔

مقدار خوراک ۔

ایک رتی کشتہ صبح نہار منہ مکھن یا بالائی میں رکھ کر کھایا کریں continue reading…

Share Button
معجون چاندی

معجون چاندی

معجون چاندی

نسخہ اُم الشفاء

چاندی کے ورق 50 گرام

عنبر خالص 12 گرام

کستوری خالص 12 گرام

مصری 280 گرام

شہد خالص 280 گرام

پہلے تین ادویہ کو کھرل کر کے مصری اور شہد کا قوام کر کے ادویات کو ملا دیں بس معجون چاندی تیار ہے ۔

مقدار خوراک ۔

تین سے پانچ گرام تک عرق گاوزبان آدھ پاؤ کے ساتھ استعمال کریں continue reading…

Share Button
بےحد مقوی باہ گولیاں

بےحد مقوی باہ گولیاں

بےحد مقوی باہ گولیاں

نسخہ اُم الشفاء

زعفران خالص

کستوری خالص

افیون

برنے کے بیج

ہر ایک 12 گرام گرام لے کر آدھ کلو شیر برگد میں کھرل کریں اور گولیاں بقدر مرچ سیاہ بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔ continue reading…

Share Button
 جریان و احتلام کا دیسی حکیمی علاج

جریان و احتلام کا دیسی حکیمی علاج

 جریان و احتلام کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

دھنیا حسب ضرورت لے کر باریک کر لیں اور اس کے برابر مصری ملا کر سنبھال رکھیں

مقدار خوراک ۔

دو گرام صبح تازہ پانی کے ساتھ لیں انشاءاللہ جریان و احتلام کو مفید رہ گا ۔ continue reading…

Share Button
جریان کا دیسی طریقہ علاج

جریان کا دیسی طریقہ علاج

جریان کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب مصری 50 گرام

موصلی سفید 50 گرام

برنج ساٹھی 50 گرام

سنگاڑھا خشک 50 گرام

کشتہ قلعی 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

چینی تمام ادویہ کے برابر سب کو باریک پیس کر کھانڈ اور کشتہ قلعی خوب اچھی طرح ملا لیں ۔ continue reading…

Share Button
ذکاوت حس کا حکیمی علاج

ذکاوت حس کا حکیمی علاج

ذکاوت حس کا حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

کشتہ قلعی پارہ شورہ والا چھ گرام

پوٹاشئیم برومائڈ  ایک گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام کو باریک پیس کر ملا لیں اور تمام ادویہ کی بارہ پڑھیا تیار کر لیں

مقدار خوراک ۔

بوقت صبح ایک پڑیہ مکھن کے ساتھ کھلایا کریں یا دودھ کی لسی سے دیا کریں انشاءاللہ چند روز میں ذکاوت حس دور ہو جائے گی ۔

Share Button
ذکاوت حس کا دیسی علاج

ذکاوت حس کا دیسی علاج

ذکاوت حس کا دیسی علاج

کافور دیسی 12 گرام

کشتہ سہ دھاتہ 12 گرام

کشتہ قلعی پارہ شورہ والا 12 گرام

افیون خالص 3 گرام

طریقہ تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک پیس کر پانی کے ذریعے دو دو رتی کی گولیاں بنا لیں بس ذکاوت حس کا نسخہ تیار ہے

مقدار خوراک ۔

ایک گولی صبح ایک گولی دوپہر اور ایک گولی شام شربت نیلوفر کے ساتھ استعمال کریں ۔ continue reading…

Share Button