Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
مردانہ جراشیم کو تیز کرنے کا نسخہ

مردانہ جراشیم کو تیز کرنے کا نسخہ

مردانہ جراشیم کو تیز کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب 12 گرام موصلی سیاہ 12 گرام موصلی سفید 12 گرام موصلا سنبل 12 گرام ستوا سونتھ 12 گرام پیپل 8 گرام مرچ سیاہ 8 گرام تخم شلغم 8 گرام تخم پیاز 8 گرام تخم گاجر 8 گرام تخم سویا 8 گرام شکر سفید 200 گرام شہد خالص 200 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک سفوف کی طرح باریک کر لیں اور شہد میں ملا کر معجون بنا دیں ۔ continue reading…

Share Button
ٹائمنگ کا خاص نسخہ

ٹائمنگ کا خاص نسخہ

ٹائمنگ کا خاص نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کالی مرچ 40 گرام پرانی کھانڈ 120 گرام گھی 120 گرام تالمکھانہ 120 گرام ہلہل کے بیج 120 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس لیں اور مکس کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام سے لے کر ایک تولہ تک دودھ کے ساتھ لیں سرعت انزال جریان کو دور کرتا ہے مقوی باہ ہے اور ٹائمنگ میں خاص اضافہ کرتا ہے

جن حضرات کا مادہ تولید پتلا ہونے کی وجہ سے ٹائمنگ کا مسلہ ہے ان کے لئے خاص تحفہ ہے ۔ continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

دانہ الائچی خورد 10 گرام جائفل 10 گرام دارچینی 10 گرام سپاری گجراتی 7 گرام گل سرخ کابلی 7 گرام کستوری 5 رتی صندل سفید 7 گرام ورق سونا کلاں 9 عدد ورق نقرہ کلاں 9 عدد

سب کو کوٹیں چھانیں پھر عرق لگاب میں ذرا کھرل کر کے رب بہی میں ملا کر بقدر چنا کابلی گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
سوزاک کا دیسی نسخہ خاص

سوزاک کا دیسی نسخہ خاص

سوزاک کا دیسی نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

گوگھرو دو تولہ ، زورہ قلمی 24 گرام پھٹکڑی 24 گرام چونا قلمی 80 گرام صدف صادق 12 گرام سم الفار 12 گرام سہاگہ چوکیہ 18 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک کر کےچھان کر عرق گھیکوار میں کھرل کریں اور گل حکمت کر کے5 کلو پاچک دشتی کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس لیں اور continue reading…

Share Button
قطروں کا علاج جریان

قطروں کا علاج جریان

قطروں کا علاج جریان

نسخہ اُم الشفاء

تخم دھتورہ 6 گرام تخم خرفہ سیاہ 6 گرام تخم چھ گرام مغز بادیان 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

ہر ایک کو پیس کر پانی کی مدد سے نخودی گولیاں بنا لیں ایک سے دو گولی تک گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے پرانے سے پرانا جریان ختم ہوجائے گا ۔ جن حضرات کو پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہیں ان کے لئے خاص تحفہ ہے ۔

Share Button
قوت باہ امساک کا نسخہ

قوت باہ امساک کا نسخہ

قوت باہ امساک کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

زعفران چار گرام ،جاوتری 4 گرام ،جائفل4 گرام ،مرچ سیاہ 4 گرام ، بہمن سرخ چار گرام بہمن سفید 4 گرام ، مشک خالص 4 رتی ،قرنفل 4 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک کر کے شہد خالص میں مکس کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح گائے کے دودھ کے ساتھ اور چھ گرام شام گائے کے دودھ کے ساتھ ۔ continue reading…

Share Button
کشتہ فولاد کا فارمولہ

کشتہ فولاد کا فارمولہ

کشتہ فولاد کا فارمولہ

نسخہ اُم الشفاء

فولاد دراصل بقدر ضرورت گرم کر کے ایک سو مرتبہ بو سادہ گاؤ میں بجھاؤ دیں اس کے بعد گرم کے کر کوٹیں جب سفوف بن جائے اس سفوف کو عرق کھٹکی خورد میں دو روز تک کھرل کر کےٹکیہ بنائیں اور برگ کھٹکل خورد کے نغذہ میں رکھ کر کوزہ گلی میں گل حکمت کر کےبیس کلو اوپلوں کی آنچ دیں گلابی رنگ کا کشتہ تیار ہو گا ۔

نوٹ ۔

جتنی زیادہ مرتبہ عرق کھٹکل خورد میں بنایا جائے گا اتنا ہی پر اثر شیر اور قوی ہو گا اس اس کے ساتھ دسواں حصہ شنگرف ملا کر آب کنوارگندل سے رگڑ continue reading…

Share Button
جریان کا بہترین نسخہ

جریان کا بہترین نسخہ

جریان کا بہترین نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ست گلو 6گرام ست سلاجیت 6 گرام ثعلب مصری 6 گرام تخم کشنیز 6 گرام بہمن سفید 6 گرام طباشیر 6 گرام تخم اٹنگن 6 گرام طباشیر 6 گرام شقاقل مصری 6 گرام دانہ الائچی سرخ 6 گرام اسبوس اسپغول 15 گرام تخم تمر ہندی 35 گرام

جملہ ادویہ کو کوٹ کر شکر سفید مساوی الوزن ملا کر سفوف بنالیں ۔

خوراک ۔

چھ گرام گائے کے دودھآدھ کلو  کے ساتھ جس میں ترنجین خراسانی 20 گرام حل کر لی گئی ہو ۔ continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کا آسان علاج

مردانہ طاقت کا آسان علاج

مردانہ طاقت کا آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا،پپلامول،اجوائن دیسی ہر ایک 100گرام کوٹ چھان کر سفوف بنا ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گرام ایک گلاس دودھ کے ساتھ رات کا کھانا کھانے کے بعد لیں ۔

انشاءاللہ چند ہی روز میں باہ کو طاقت ملے گی مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا اس سے آسان نسخہ مردانہ طاقت کا ہو ہی نہیں سکتا continue reading…

Share Button
مشت زنی کا ازالہ طلاء خاص

مشت زنی کا ازالہ طلاء خاص

مشت زنی کا ازالہ طلاء خاص

نسخہ اُم الشفاء

خراطین 50 گرام چربی ریچھ 12 گرام روغن کنجد 125 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔

روغن کنجد کو کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور ساتھ ہی خراطین بھی ڈال دیں خراطین جل جائیں تو کڑاہی اتار لیں اور ریچھ کی چربی ڈال کر کسی لکڑی سے ہلاتے رہیں ٹھنڈا ہونے پر کھرل میں ڈال کر خوب گھوٹیں اور محفوظ کر لیں ۔

طریقہ استعمال ۔ continue reading…

Share Button