مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
نامردوں کے لئے خاص معجون

نامردوں کے لئے خاص معجون

نامردوں کے لئے خاص معجون

نسخہ اُم لشفاء

اسگند ناگوری جڑ 50 گرام گھی 50 گرام شہد دو گنا زیادہ

ترکیب تیاری ۔

اسگند ناگوری کی جڑ کو کوٹ پیس کر گھی اور شہد ملا کر رکھ لیں continue reading…

Share Button
عضو خاص کے لئے اکسیری طلاء

عضو خاص کے لئے اکسیری طلاء

عضو خاص کے لئے اکسیری طلاء

نسخہ اُم لشفاء

لہسن 40 گرام السی کا تیل 3 چٹانک رائی 10 گرام لیموں کے بیج 12 گرام مالکنگنی 12 گرام عاقرقرحا 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

لہسن کو پیس کر نفدہ بنا لیں کسی برتن میں تین پاؤ پانی ڈال کر اس میں السی کا تیل ڈال دیں اور لہسن کا نعزہ بھی رکھ دیں پھر اسے آگ پر گرم کریں جب پانی continue reading…

Share Button
نامردوں کو مرد بنائے

نامردوں کو مرد بنائے

نامردوں کو مرد بنائے

نسخہ اُم لشفاء

اگر کسی مریض کو دوا یا طلاء اچھی طرح سے فائدہ نہ دے اور مریض مایوس ہو جائے تو یہ طلاء استعمال کریں انشاءللہ گارنٹی کے ساتھ فائدہ ہو گا ۔

لہسن لے کر اس کو چھیل کر کھرل کریں رات کو عضو خاص کی پشت اور پہلوؤں کو گرم پانی اور کھردرے کپڑے سے اچھی طرح مل کر سرخ کریں اور پھر لہسن سیون چھوڑ کر لگا دیں تھوڑی دیر میں جلن ہو کر آبلہ پڑ جائے گا جب انتشار ہو جائے یعنی عضوخاص کی رگیں تن ہو جائیں تو لیپ اتار دیں اور continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کے لئے گاجر کا حلوہ

مردانہ طاقت کے لئے گاجر کا حلوہ

مردانہ طاقت کے لئے گاجر کا حلوہ

نسخہ اُم لشفاء

ایک کلو عمدہ گاجریں لے کر اس کو چھیل لیں اور اندر سے گھٹلی نکال لیں پھر اس کو کدو کش کر کے ان کو گائے کے ایک کلو دودھ میں پکائیں جب اچھی طرح سے گل جائیں اور خشک ہو جائیں تو اتار لیں پھر کڑاہی میں گھی ڈیڈھ پاؤ ڈال کر گاجروں کو ڈال کر اچھی طرح سے بھونیں یہاں تک کہ سرخ ہو جائیں پھر اس میں آدھ کلو مصری ڈال کر اچھی طرح سے حل کر لیں اور درج ذیل اجزاء شامل کر لیں ۔

مغز بادام شیریں 50 گرام مغز اخروٹ 20 گرام مغز چلغوزہ 20 گرام مغز نارجیل 50 گرام مغز پستہ 20 گرام مغز چرونجی 20 گرام continue reading…

Share Button
نامردی سستی ختم کرنے والا طلاء

نامردی سستی ختم کرنے والا طلاء

نامردی سستی ختم کرنے والا طلاء

نسخہ اُم لشفاء

تخم مالکنگنی 100 گرام سم الفار 12 گرام لہسن چھیلا ہوا 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان ادویہ کو خوب کھرل کر کے زردی بیضہ مرغ اس قدر ملائیں کہ گولی بن سکے جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا کر بزریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
عضو خاص کی قوت بڑھانے والا لیپ

عضو خاص کی قوت بڑھانے والا لیپ

عضو خاص کی قوت بڑھانے والا لیپ

نسخہ اُم لشفاء

عاقرقرحا 12 گرام لہسن چھیلا ہوا 12 گرام شہد 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

خوب باریک پیس کر 12 گرام شہد میں ملائیں اور پھر بکری کا پتہ میں ڈال کر سایہ میں خشک کریں جب اچھی طرح سے خشک ہو جائے تو پتہ کا بیرونی پردہ دور کر کے باریک پیس لیں ۔ continue reading…

Share Button
عضو خاص کا چھوٹا پن دور ہو جائے

عضو خاص کا چھوٹا پن دور ہو جائے

عضو خاص کا چھوٹا پن دور ہو جائے

نسخہ اُم لشفاء

فلفل دراز 12 گرام لہسن 12 گرام آب بادنجاں 10 گرام اور روغن بیر بوٹی 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ کو کھرل کر کے پھر روغن بیر بوٹی ملا کر بزریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں

continue reading…

Share Button
امساک  کی دیسی گولیاں

امساک کی دیسی گولیاں

امساک  کی دیسی گولیاں

نسخہ اُم لشفاء

زعفران اصلی 6 گرام زنجیل 6 گرام آب پیاز 50 گرام شیر برگد 50 گرام مشک عنبر 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان چیزوں کو شیر برگد میں کھرل کر کے ایک بڑے پیاز میں بند کر کے گیہوں کے آٹے کا لیپ کریں ایک دن بعد نکال کر مشک عنبر 3 گرام ڈال کر کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
وقت خاص میں لزت کا نسخہ

وقت خاص میں لزت کا نسخہ

وقت خاص میں لزت کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

قرنفل 4 گرام دارچینی 4 گرام زنجیل ایک گرام پوست جامن 4 گرام بیر بوٹی 2 گرام سباسہ 2 گرام زعفران 2 گرام لونگ ایک گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

ان تمام کو کوٹ کر شہد ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں continue reading…

Share Button
خاص لمحات میں خاص لزت

خاص لمحات میں خاص لزت

خاص لمحات میں خاص لزت

نسخہ اُم لشفاء

ایک عمدہ بڑا سیب لیں اس سیب میں سوراخ کر کے لونگ ٹوپی والے بھر دیں اس کو سایہ میں خشک کر لیں جب سیب خشک ہو جائے تو پھر اس کو نکال کر ریت میں بھونیں اور بمع سیب کھرل کر لیں جب اچھی طرح سے کھرل ہو جائے تو شہد ڈال کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button