Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
جریان کا دیسی گھریلو علاج

جریان کا دیسی گھریلو علاج

جریان کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

نرملی ایک سپاری کی طرح دانہ دار چیز ہے 100 گرام لے کر ہاون دستہ میں جو کوب کر لیں اور پھر اس کو ایک کلو گائے کے دہی میں آتھ پہر بھگو کر دہی سمیت کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ کر نہائیت باریک ہو جانے پر کسی مٹی کے تھال میں پھیلا کر دھوپ میں خشک کر لیں اور پھر دوبارہ کوٹ کر سفوف بنا لیں اور ذائقہ بدلنے کے لئے تھوڑی چینی ملا کر محفوظ کر لیں بس اکسیر جریان تیار ہے continue reading…

Share Button
احتلام کا دیسی نسخہ

احتلام کا دیسی نسخہ

احتلام کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پوست بندق ہندی اور گندھک دونوں برابر وزن لیں اور خوب باریک پیس کر پانی کی مدد سے گولیاں بنا لیں دن میں تین یا چار بار ایک سے دو گولی تک استعمال کریں انشاءاللہ احتلام کی کشرت سے نجات ملے گی ۔

Share Button
جریان کا دیسی نسخہ

جریان کا دیسی نسخہ

جریان کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز ریٹھا زردی دور کردہ اور چینی ہم وزن لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ چھ گرام ہمراہ تازہ پانی لیں یہ نسخہ کم از کم 15 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان کو فائدہ دے گا ۔

پرہیز ۔ گرم اشیاء ، گڑ شکر ، ترشی گوشت مصالحہ دار تر کاریاں وغیرہ

غذا ۔ زود ہضم ،فرنی ، کھیر ، دال ماش گندم کی روٹی وغیرہ

Share Button
مقوی باہ

مقوی باہ

مقوی باہ 

نسخہ اُم لشفاء

پوست ریٹھ ، زعفران ،کستوری ، جائفل ،چھوہارہ تمام ہموزن باریک پیس کر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح اور ایک گولی شام گائے کے دودھ کے ساتھ لیں انشاءاللہ اعلیٰ درجہ کا مقوی باہ نسخہ ہے اور امساک میں بے حد فائدہ دیتا ہے ۔

مقوی باہ

Share Button
امساک کا بہترین نسخہ

امساک کا بہترین نسخہ

امساک کا بہترین نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

پوست ریٹھ ، زراوند اور چھوہارہ ہموزن لے کر باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری سے ایک گھنٹہ قبل ایک گولی کھائیں گائے کے دودھ کے ساتھ دودھ نیم گرم ہونا چائیے

نوٹ ۔ شام کے کھانے میں نمکین غذا نہ کھائیں

بہے اعلٰی درجہ کا امساک پیدا کرتا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے ۔

Share Button
قوت باہ کا نسخہ

قوت باہ کا نسخہ

قوت باہ کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

ریٹھ جس سے کپڑے دھوئے جاتے ہیں اسے توڑ کر اندر سے سفید مغز نکال لیں پھر اس مغز سے سفید پتہ نکال ڈالیں باقی مغز پیس کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

دو گرام یہ مغز اور تین گرام شکر ملا کر ہر روز صبح و شام تازہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں ایک دو ہفتہ کے استعمال سے انشاءاللہ قوت باہ میں اضافہ ہو گا اور مادہ تولید کو گاڑھا کرے گا ۔

Share Button
سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گائے کی دہی کم از کم آدھ کلو لے کر اس میں قدرے جوکھار ملا کر مریض کو پلایا کریں انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ دو ہفتہ میں پوری طرح سے صحت ہو جائے گی تجربہ کر کے آزمائش کر سکتے ہیں ۔

Share Button
ٹائمنگ بڑھانےکے نسخے

ٹائمنگ بڑھانےکے نسخے

         

       ٹائمنگ بڑھانےکے نسخے

نسخہ اُم لشفاء

پوست بیج کنیر سفید ، کافور ، مین پھل ، لونگ کوٹ چھان کر آلہ تناسل پر طلا کرنے کے بعد جماع کریں انشاءاللہ ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا ۔

کبوتر کا انڈا اور نمک سنگ شہد میں ملا کر عضو پر طلا کریں بے حد ممسک ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے

پوست بیج کنیر سفید چھاؤں میں خشک کر لے سرمہ کی طرح کر لیں خشخاش کا وہ پھل جس میں سے ابھی افیون نکالی گئی ہو اسکے پانی میں تر کر کے خوب یکجان کر لیں اور بڑی بڑی گولیاں بنا لیں ایک گولی کو بوقت ضرورت پانی میں حل کر کے آلہ تناسل پر طلا کریں خشک ہونے پر جماع کریں بے حد ممسک ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے

کافور ، پوست بیج کنیر سفید ، میں پھل ، لونگ ہر ایک 12 گرام سب کو کوٹ چھان کر شہد بقدر ضرورت ملا کر طلا کریں بے حد امساک پیدا ہو تا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ ہو تا ہے ۔

Share Button
مردانہ طاقت کا خزانہ

مردانہ طاقت کا خزانہ

مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ اُم لشفاء

پانی میں بھگو کر چھیلے ہوئے بادام دس عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلو دودھ میں ملا دیں جب دو تین جوش آ جائیں تو دودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب خواہش شہد ملا لیں شہد نہ ملے تو مصری یا کھانڈ ملا لیں لیکن شہد ملانے سے زیادہ پاور فل ہو گا یہ دودھ نہایت ہی خوش ذائقہ اور مقوی ہوتا ہے صرف باہ ور دماغ کو ہی طاقت نہیں دیتا بلکہ تمام جسم کی پرورش کرتا ہے دار چینی کا سفوف 2 گرام کھا کر اوپر سے یہ دودھ پیا جائے تو زیادہ مقوی باہ اور مقوی دماغ ہو جاتا ہے ۔

Share Button
دودھ اور چھوہارے سے مردانہ طاقت کا علاج

دودھ اور چھوہارے سے مردانہ طاقت کا علاج

دودھ اور چھوہارے سے مردانہ طاقت کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

حسب طاقت جسمانی و حسب حالات موسم دو چار عدد تک چھوہارے لے کر رات بھر کسی کورے برتن میں بھگو رکھیں صبح ان کی گٹھلی نکال کر پھینک دیں اور آدھا کلو گائے کے دودھ میں جوش دیں اور چھوہارے نکال کر دودھ استعمال کریں اگر چھوہارے گرمی نہ کرتے ہوں تو پہلے چھوہارے نکال کر کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں بے حد مقوی باہ اور مسمن بدن ہے مردانہ کمزوری میں بہت مفید ہے ۔

Share Button