Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
عضو خاص کو موٹا کرنے کا طریقہ

عضو خاص کو موٹا کرنے کا طریقہ

عضو خاص کو موٹا کرنے کا طریقہ

نسخہ اُم لشفاء

شہد خالص دو تولہ ہینگ ایک تولہ

ترکیب تیاری ۔

دونوں چیزوں کو کسی صاف کھرل میں ڈال کر خوب ہی باریک پیس لیں پہلے ہینگ کو باریک کریں اور ملائم ہو جانے پر شہد ملا کر گھنٹہ خوب زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں بس دوا تیار ہے ۔ continue reading…

Share Button
طلا قوت خاص

طلا قوت خاص

طلا قوت خاص

نسخہ اُم لشفاء

بورہ ارمنی 3 گرام ، ہینگ خالص 6 گرام پیس کر شہد تین تولہ میں ملا دیں

ترکیب استعمال ۔ یہ دوا عضو خاص پیٹھ اور کمر کے مقام اور پاؤں کے تلوؤں پر مالش کریں تاکہ اچھی طرح جزب ہو جائے ۔

فوائد۔ اس سے عضو خاص میں طاقت آتی ہے اور قوت باہ کو ہیجان ہوتا ہے ۔

Share Button
امساک کی بہترین معجون

امساک کی بہترین معجون

امساک کی بہترین معجون

نسخہ اُم لشفاء

عرق پیاز ایک کلو شہد خالص آدھا کلو موصلی سفید کاسفوف ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

شہد اور عرق پیاز کو کسی قلعی دار برتن میں ڈال کر آگ پر پکائیں آگ نرم نرم جلائیں یہاں تک عرق پیاز کلی طور پر جل جائے اور صرف continue reading…

Share Button
مقوی باہ معجون

مقوی باہ معجون

مقوی باہ معجون

نسخہ اُم لشفاء

آب پیاز دو کلو شہد ایک کلو دونوں کو ملا کر پکائیں یہاں تک کہ پانی جل جائے اور شہد باقی رہ جائے بعد میں جلوتری 4 گرام ، زعفران 4 گرام ، لونگ 4 گرام ، کستوری ایک گرام ملا لیں بس نامردی کا بہت مفید تحفہ ہے

ترکیب استعمال ۔

ہر روز 30 گرام یہ معجون کھایا کریں ۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ اور امساک میں اضافہ

قوت باہ اور امساک میں اضافہ

قوت باہ اور امساک میں اضافہ

نسخہ اُم لشفاء

سفید پیاز کا پانی 200 ملی لیٹر اور شہد 200 گرام لیں

ترکیب تیاری ۔

دونوں ادویہ کو نرم آنچ پر پکائیں تا کہ تمام پانی خشک ہو کر صرف شہد باقی رہ جائے اسے کسی برتن میں رکھ دیں صبح سویرے اور رات continue reading…

Share Button
سوزاک کا دیسی نسخہ

سوزاک کا دیسی نسخہ

سوزاک کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف 12 گرام کو 400 ملی لیٹر پانی میں سردائی کے طور پر پیس کر قدرے مصری ملا کر چھان لیں اور پہلے شورہ قلمی ایک گرام باریک پسے ہوئے کی پڑیا دے کر اوپر سونف والا پانی پلا دیں اس طرح صبح و شام پلایا کریں نئے سوزاک کو مفید ہے ۔

نوٹ ۔ پرانے سوزاک کے لئے یہ نسخہ مفید نہیں ہے یہ صرف نئے سوزاک کے لئے ہیں ۔

Share Button
جریان و احتلام کا دیسی نسخہ

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف پانچ تولہ ، اجوائن دو تولہ ، سونٹھ دو تولہ ، نمک سیاہ ایک تولہ ان تمام کا باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور اس میں سے تین سے 5 گرام تک کھانا کھانے کے بعد صبح و شام کھایا کریں ۔

انشاءاللہ چند یوم میں معدہ کی اصلاح ہو کر جریان و احتلام کا خاتمہ ہو جائے گا ۔

Share Button
جریان کا دیسی ہربل نسخہ

جریان کا دیسی ہربل نسخہ

جریان کا دیسی ہربل نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

تخم دھتورہ 6 گرام ، مرچ سیاہ 6 گرام دونوں کو باریک پیس کر بقدر مرچ سیاہ کے گولیاں تیار کریں عرق سونف پانچ تولہ کے ہمراہ صبح و شام ایک ایک عدد استعمال کریں انشاءاللہ ایک ہفتہ میں جریان سے کافی نجات ملے گی جریان کو مکمل ختم کرنے کے لئے اکیس روز استعمال کریں شکریہ ۔

Share Button
نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف بارہ گرام کو تھوڑے سے پانی میں گھوٹ کر اس میں گائے کا تازہ دودھ و مصری ملا کر پلائیں انشاءاللہ مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور باہ میں اضافہ کرے گا ۔

یہ نسخہ کم از کم 2 ماہ استعمال کریں شکریہ ۔

نوٹ ۔ جن حضرات کو بادی بواسیر ہے وہ یہ نسخہ استعمال نہیں کر سکتے ۔

Share Button
بانجھ پن کا دیسی طریقہ علاج

بانجھ پن کا دیسی طریقہ علاج

بانجھ پن کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف 12 گرام ، گلقند 50 گرام

طریقہ استعمال۔

روزانہ رات کے وقت گائے کے گرم دودھ سے کھلایا کریں انشاءاللہ بانجھ پن سے نجات ملے گی ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں شکریہ ۔

Share Button