Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
خصیوں کا ڈھلک جانا

خصیوں کا ڈھلک جانا

خصیوں کا ڈھلک جانا

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں ایک ایک گرام صبح و شام تازہ پانی سے کھلائیں اور اگر مل سکے تو سیاہ بچھو کو تیل میں جلا کر اس تیل کو اوپر لگایا کریں چند روز میں انشاءاللہ ضرور آرام ہو جائے گا ۔ خصیوں کا ڈھلکنا ختم ہو جائے گا اور خصیے ٹائٹ ہو جائیں گے ۔

Share Button
نسخہ برائے احتلام

نسخہ برائے احتلام

نسخہ برائے احتلام

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی  12 گرام کو لوہے کے تابہ میں رکھ کر آگ جلائیں جب پانی ہو چلے تو افیون 3 گرام ڈال دیں اور دونوں کو خوب ملائیں جب اچھی طرح بریاں ہو جائے اور جل نہ جائے تو باریک پیس کر رکھیں اور احتلام کے مریض کو ایک رتی شربت نیلو فر کے ساتھ دیں بہت عمدہ ہے ۔

Share Button
احتلام کے مریضوں کے لئے چند ہدایات

احتلام کے مریضوں کے لئے چند ہدایات

احتلام کے مریضوں کے لئے چند ہدایات

رات کے وقت پانی ہرگز نہیں پینا چائیے

سوتے وقت پیشاب ضرور کر لینا چائیے

ہمیشہ داہنی کروٹ کے بل لیٹنا بہتر ہے

غذا زود ہضم استعمال کرنی چائیے

گندے خیالات سے دل کو صاف رکھا کریں

عشقیہ قصے کہانیاں اور ناول خوانی سے پرہیز کریں ۔

صبح و شام سیر کرنا بہت مفید ہے ۔

Share Button
جریان کا حکیمی علاج

جریان کا حکیمی علاج

جریان کا حکیمی علاج

بغیر شہوت اور بغیر ارادے کے منی خارج ہونے کو جریان کہتے ہیں لیکن عام طور پر پیشاب سے پہلے یا بعد میں سفید رطوبت سی نکلنے کو جریان یا دھات گرنا کہتے ہیں ۔

نسخہ اُم لشفاء

یہ نسخہ جریان کے لئے مفید ہے

پھٹکڑی بریاں 10 گرام گیرو 6 گرام باریک پیس کر رکھ لیں اور بوقت ضرورت بقدرا ماشہ دودھ کی لسی سے دیا کریں چند روز کے بعد پاخانہ میں سرخی ظاہر ہو گی اس وقت مریض صحت یاب ہونے کی نشانی سمجھیں ۔ continue reading…

Share Button
سوزاک کا پرہیز اور غذا

سوزاک کا پرہیز اور غذا

سوزاک کا پرہیز اور غذا

سوزاک والے مریضوں کے لئے پرہیز

گرم اور ترش اشیاء نیز گوشت مرچ چائے اور مجامعت وغیرہ سے

غذا ۔ دودھ ڈبل روٹی ، کھیر یا دودھ میں پکا ہوا جو کا دلیا کھچڑی ، چاول ، مونگ کی دال ساگودانہ وغیرہ وغیرہ ۔

Share Button
پچکاری سوزاک کا دیسی علاج

پچکاری سوزاک کا دیسی علاج

پچکاری سوزاک کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی 12 گرام نیلا تھوتھا 6 گرام کتھ 12 گرام تینوں کو ایک کلو پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ آدھا باقی رہ جائے اس کے بعد اتار کر چھان لیں اور دن میں 3 بار پچکاری کرتے رہیں سوزاک کے لئے نہائیت ہی مفید ہے ۔

Share Button
پرانے سوزاک کا کامیاب علاج

پرانے سوزاک کا کامیاب علاج

پرانے سوزاک کا کامیاب علاج

نسخہ اُم لشفاء

دو تولہ گند بروزہ دو تولہ پھٹکڑی ڈال کر آگ پر دھریں جب پگھل جائے تو افیون کا سفوف ا گرام اوپر چھڑک کر لوہے کی سیخ سے ہلاتے رہیں جب اچھی طرح بریاں ہو جائے تو پیس کر رکھ لیں  اور اس میں سے بقدر ایک گرام گائے کے دودھ کی لسی سے دیا کریں اس معمولی دوا سے پرانے سے پرانا سوزاک بھی دور ہو جاتا ہے ۔

Share Button
سوزاک کا گھریلو علاج

سوزاک کا گھریلو علاج

سوزاک کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

پیشاب کے جل کر آنے کو اور سوزاک پیشاب کے ہمراہ پیپ یا خون درد سے آنے کو کہتے ہیں اس کے کئی اسباب ہیں ۔

سوزاک کے اسباب ۔

سب سے بڑا سبب تو سوزاک کی مریضہ سے جماع کرنا ہی ہے البتہ گرم چیزوں کا استعمال اور حائضہ عورت سے جماع کرنا بھی ہے ۔ continue reading…

Share Button
جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

جب کشرت سے جماع کیا جاتا ہے یا کسی اور طرح مادہ منویہ کشرت سے خارج کیا جاتا ہے تو اس سے عضو خاص کی حس تیز ہو جاتی ہے ۔ اس میں گرمی بڑھ جاتی ہے اور گرمی سے مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے پھر رقت کے سبب انتشار ہوتے ہی سیلان شروع ہو جاتا ہے جب مرض بڑھ جاتا ہے تو ادنیٰ سے تحریک یعنی قضیب میں کپڑے کی رگڑ یا خیال آنے سے سیلان شروع ہو جاتا ہے اور پیشاب کا راستہ تر ہو جاتا ہے ۔ یہ مرض بھی ان ہی لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے جو ہمبستری کشرت سے کرتے ہیں۔ continue reading…

Share Button
کشرت احتلام کا علاج

کشرت احتلام کا علاج

کشرت احتلام کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

احتلام خواب میں منی کے خارج ہونے کو کہتے ہیں جوان آدمی کو مہینے میں ایک دو بار احتلام ہونا ضروری ہے یہ فطری حالت ہے لیکن جب دو بار سے زیادہ ہو تو مرض ہے

تخم کاہو تخم خرفہ ہموزن لے کر سفوف کر کے دونوں کے ہموزن مصری ملا کر رکھ لیں اور 8 گرام پانی کے ساتھ لینا مفی دہے اور معجون آردخرما اس مرض میں اکشیر کا حکم رکھتی ہے برسوں کے مریض کو پہلی خوراک میں فائدہ کرتا ہے اور یہ معجون جریان منی میں بھی مفید ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button