Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کے دیسی نسخے

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کے دیسی نسخے

   مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کے دیسی نسخے

    مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کے دیسی نسخے

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 200 گرام، مغز چلغوزہ 100 گرام، مغز پستہ 100 گرام، خشخاش 100 گرام،

ترکیب تیاری ۔

ان چاروں ادویات کو صندل سفید کے خیساندے سے گھوٹ کر چھان لیں ان مغزیات کو گھوٹنے میں خوب مبالغہ سے کام لینا چایئے ۔

بعد میں قلعی دار دیگچی میں ڈال کر نرم نرم آگ پر پکائیں جب قوام گاڑھا ہو جائے تو پو بھر زردی بیضہ مرغ ابلے ہوئے انڈوں سے لے کر شامل ترکیب کر لیں اور اس کے بعد ایک کلو مصری کا صحیح قوام کر کے شامل کر لیں پھر کچھ دیر تک آگ پر پکائیں ۔اس میں زعفران اور ورق چاندی ملا کر اتار لیں اور محفوظ کر کے رکھ لیں

ترکیب تیاری ۔

12 گرام بوقت صبح ہمراہ دودھ دوسرے ہفتے 24 گرام استعمال کریں انشاء اللہ مادہ تولید کافی گاڑھا ہو گا ۔

Share Button

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

     مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

 

نسخہ اُم لشفاء

گہیوں کا آٹا                  05 کلو گرام

روغن زیتون 400 ملی لیٹر میں بھون کر شہد خالص 4 لیٹر میں نرم آگ پر پکائیں جب حلوہ کی مانند ہو جائے تو اس کے بعد مغز چلغوزہ 90 گرام ، مغز نارجیل    90 گرام چوب چینی 150 گرام اجوائن دیسی 165 گرام ناگر موتھا 65 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ پیس کر ملائیں اور چینی کے برتن میں محفوظ کر لیں

مقدار خوراک

پچیس گرام سے پچاس گرام تک ۔

فائدہ ۔

مقوی باہ اور مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا  ہے ۔

Share Button

باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے

باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے

            باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے

باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے

نسخہ اُم لشفاء

مغز تخم تر 12 گرام مغز تخم خربوزہ 12 گرام مغز تخم پستہ 12 گرام

مغز بادام 12 گرام مغز فندق 12 گرام مغز اخروٹ 12 گرام مغز چلغوزہ 60 گرام

پیس چھان کر گھی میں بریاں کر لیں اس کے بعد فلفل دراز 12 گرام ثعلب مصری 12 گرام شقاقل مصری 12 گرام زنجیل 12 گرام جاوتری 12 گرام جائفل 12 گرام لونگ 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ پیس کر قند سفید اور شہد خالص کے قوام میں حلوہ بنا لیں

مقدار خوراک

بارہ گرام سے 25 گرام تک

فائدہ

باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے رنگ و روپ بہتر کرتا ہے جسم کو فربہ و قوی کرتا ہے امساک بھی پیدا کرتا ہے ۔

Share Button
مقوی باہ ،منی پیدا کرنا،شہوت

مقوی باہ ،منی پیدا کرنا،شہوت

مقوی باہ ،منی پیدا کرنا،شہوت

مقوی باہ ،منی پیدا کرنا،شہوت

 

نسخہ اُؐم لشفاء

شیرہ شیریں آم         03 لیٹر

شکر سفید               01 کلو

گھی                      500 ملی لیٹر

دودھ                      01 کلو

شہد                       250 ملی لیٹر

زنجیل                    12 گرام

فلفل دراز                06 گرام

ستاور                    12 گرام

ثعلب مصری           50 گرام

چوب چینی              50 گرام

مغز تخم خربوزہ       50 گرام

تیز پات                   06 گرام

سنگھاڑہ خشک         50 گرام

ترکیب تیاری ۔

شیرہ آم ، دودھ شکر اور شہد کا قوام بنا لیں مغزیات پیس کر روغن زرد میں بھون لیں دوسری دوائیں پیس لیں اور ملا کر بدستور حلوہ بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

معالج کے مشورے سے استعمال کریں ۔

فائدہ ۔

مقوی باہ ، مولد منی ہے اور شہوت پیدا کرتی ہے ۔

گرم مزاج لوگوں میں باہ اور شہوت زیادہ ہو سکتی ہے معالج کے مشورے سے استعمال کریں ۔

Share Button

پیشاب کے بعد قطروں کا آسان دیسی علاج

پیشاب کے بعد قطروں کا آسان دیسی علاج

  پیشاب کے بعد قطروں کا آسان دیسی علاج

پیشاب کے بعد قطروں کا آسان دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

پیپل کی داڑھی       25 گرام

مغز تخم سرس       25 گرام

ثعلب مصری         25 گرام

تال مکھانہ            25 گرام

مغز تخم ہندی        25 گرام

موصلی سفید         25 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا لیں ار برگد کے دودھ میں گوند کر ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک

ایک ایک گولی صبح و شام ہمرہ گائے کے دودھ کے ساتھ لیں

فائدہ ۔

جریان اور سرعت انزال میں مفید ہے

جن حضرات کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں ان کے لئے خاص تحفہ ہے

Share Button

مردانہ طاقت کی دیسی دوا

مردانہ طاقت کی دیسی دوا

مردانہ طاقت کی دیسی دوا

مردانہ طاقت کی دیسی دوا

نسخہ اُم لشفاء ۔

عنبر اشہب         12 گرام

ثعلب مصری      12 گرام

خولنجان            12 گرام

مشک خالص     06 گرام

قرنفل               06 گرام

پنیر مایہ شتر  اعرابی 20 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو پیس کر جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ لیں

فائدہ

بہترین ممسک ہونے کی وجہ سے مقوی باہ ہے مردانہ طاقت کی بہترین دوائی ہے

Share Button

حب ضعف باہ و امساک

حب ضعف باہ و امساک

   حب ضعف باہ و امساک

حب ضعف باہ و امساک

نسخہ اُم لشفاء ۔

مال  کنگنی           12 گرام

عقرقرحا               12 گرام

تخم زردک            12 گرام

جوزبوا                 12 گرام

زعفران                06 گرام

تل سیاہ                 12 گرام

لونگ                   06 گرام

اسپند                    06 گرام

تخم خشخاش          12 گرام

ریگ ماہی            25 گرام

روغن گاؤ            60 ملی لیٹر

شہد خالص           50 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔

سب دوائیں کوٹ چھان کر پیس کر سفوف بنا لیں اور روغن گاؤ میں چرب کر لیں اور شہد شامل کر کے چنے کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

ایک سے دو گولی بوقت ضرورت 30 منٹ قبل

فائدہ ۔

امساک میں بہت زیادہ موثر ہے اس کے استعمال سے امساک کی طاقت مسلسل اور برقرار رہتی ہے اور ضعف باہ کے لئے بھی مفید ہے۔

Share Button

پیشاب کے بعد قطروں کا علاج

پیشاب کے بعد قطروں کا علاج

 پیشاب کے بعد قطروں کا علاج                   

پیشاب کے بعد قطروں کا علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز تخم تمر ہندی               10 گرام

موچرس                            10 گرام

کشتہ سردھاتہ                     3 گرام

تخم جوز ماشل                    3 گرام

ترکیب تیاری ۔

باریک پیس کر ایک مکمل دن برگد کے دودھ میں کھرل کر کے جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

ایک گولی صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فائدہ ۔

سرعت انزال اور جریان کی لاجواب دوا ہے ، جن حضرات کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں ان کے لئے خاص تحفہ ہے

اور جن نمازی بھائیوں کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں ان کے لئے بھی ایک خاص تحفہ ہے

اگر کوئی بھائی یہ نسخہ استعمال کرے اور اس کو فائدہ ہو تو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

نوٹ ۔

جو لوگ یہ نسخہ نہیں بنا سکتے ان کو یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ۔

Share Button

سرعت انزال کا حکیمی علاج

سرعت انزال کا حکیمی علاج

سرعت انزال کا حکیمی علاج                           

سرعت انزال کا حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

یہ گولیاں سرعت انزال کو ختم کرنے میں بہت مفید ہیں ان کے اجزاہ کی کمی اس کی افادیت کو بڑھاتی ہے

مغز تخم تمر ہندی        25 گرام

مصطگی رومی           25 گرام

ترکیب تیاری ۔

دونوں اجزاہ کو باریک پیس کر برگد کے دودھ میں ملا کر گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک

ایک گولی مباشرت سے آدھا گھنٹہ پہلے گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ، انشاءاللہ سرعت انزال کا خاتمہ ہو گا ۔

Share Button

سرعت انزال کا حیرت انگیز علاج

سرعت انزال کا حیرت انگیز علاج

      سرعت انزال کا حیرت انگیز علاج

سرعت انزال کا حیرت انگیز علاج

نسخہ اُم لشفاء

لاکھ زرد مغسول          100 گرام

نج فلمی                      100 گرام

لودھ    پٹھانی              100 گرام

مازو بے سوراخ          100 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو سفوف کر کے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

ایک ایک گولی صبح و شام گائے کے دودھ سے کھائیں

فائدہ

یہ گولیاں سرعت انزال کی تمام اقسام میں بدرجہ اکسیر حکم رکھتی ہیں ،

سرعت انزال کے ساتھ ساتھ باہ کے لئے بھی مفیدہے

Share Button