Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج

پیاز اور اس کے تخم دونوں ہی قوت باہ کے بڑھانے میں بے نظیر ہیں ان کے اندر ضروری وٹامن بکشرت پائے جاتے ہیں جو بدن کو قوت پہنچانے میں بے مشل ہیں

مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

ماش کی دال ایک پاؤ کسی کانچ یا چینی کے برتن میں ڈال کر اس پر پیاز کا عرق ( اگر سفید پیاز ہو تو بہتر ہے ) اس قدر ڈالیں کہ دال اچھی طرح تر ہو جائے ایک دن اور رات اس کو بھیگا رہنے دیں پھر سایہ میں خشک کر لیں اور اس طرح سات بار تر اور خشک کر کے آٹے کی طرح باریک پیس کر رکھ لیں۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ کو نقصان پہنچانے والی اشیاء

قوت باہ کو نقصان پہنچانے والی اشیاء

قوت باہ کو نقصان پہنچانے والی اشیاء

جن کے کشرت استعمال سے بچا جائے

ہر قسم کے ترش پھل ، اچار ، چٹنی ، املی ، کیت ، سرکہ ،نیبو ، آم کی کھٹائی وغیرہ زیادتی کے ساتھ لال مرچ ، گرم مصالحہ جات زیادتی کے ساتھ چائے و کافی سونف اور ہرا دھنیا وغیرہ ۔

Share Button

مقوی باہ غذائیں

مقوی باہ غذائیں

مقوی باہ غذائیں

 غذا کا قوت مردمی سے گہرہ تعلق ہے جو خوراک ہم روز مرہ کھاتے ہیں وہی معدہ میں ہضم ہو کر خون پیدا کرتی ہیں اور پھر خون سے خصیوں کے عمل کے ذریعے منی یعنی مادہ تولید تیار ہوتا ہے ۔ جو زندگی کا جوہر خاص اور لزتوں کا سرچشمہ ہے لہزا ہمیشہ ایسی غذاؤں کا اہتمام رکھنا چائیے جن سے قوت مردمی ہمیشہ قائم رہے اور جسمانی قوت میں بھی فرق نہ آئے نیز دل و دماغ بھی کمزور نہ ہونے پائے اور باہ کو نقصان پہنچانے والی غذاؤں سے پرہیز کرنا چائیے ۔

ذیل میں ہر نوع کی مقوی باہ غذائیں تحریر کی گئی ہیں ۔

اجناس میں مقوی باہ غذائیں ۔

گہیوں ، چنا، باقلا،لوبیا،ماش،مونگ،چاول ،تل ، بنولہ ، مونگ پھلی وغیرہ ۔

نباتات میں مقوی باہ غذائیں ۔

پیاز ،لہسن،اروی،بھنڈی،شلغم،کدو،چقندر،گاجر،شکر قندی،آلو،رتالو،اروی،بھنڈی،سونٹھ،ادرک،سنگھاڑا خشک ، گڑ ،خشخاص،سبوس اسپغول،ڈھانک کا گوند، ببول کا گوند ،برگد کا دودھ ، ریش برگد وغیرہ ۔

پھلوں میں مقوی باہ غذائیں ۔

میٹھا آم ،انگور شیریں ،انار شیریں ،کیلا ،انجیر ،سیب،ناشپاتی ،امرود،خربوزہ وغیرہ ۔

خشک میوہ جات میں مقوی باہ غذائیں ۔

پستہ ، بادام،چلغوزہ ، مکھانہ ،چھوہارہ ،کھجور،کشمش،مویز منقیٰ، کھوپرا، زیتون ، اخروٹ، خوبانی ، فندق وغیرہ ۔

حیوانات میں مقوی باہ غذائیں ۔

تما حلال پرندوں کا گوشت اور ان کا مغز ، چوزہ مرغ ، کبوتر ، بٹیر ،تیتر،لواقاز، مرغابی بطخ اور ان کے انڈے لوا کنجشک صحرائی (چڑے) تازہ مچھلی

دودھ گائے بھینس ، دہی ، مکھن ، گھی ،جوان بکرے کے خصیے ، سری پائے ، کلیجی گودے دار ہڈیوں کی یخنی ۔

مصالحہ جات میں مقوی باہ غذائیں ۔

لونگ سیاہ ،دار چینی ،زعفران ،جاوتری ، جائفل ،الائچی ، ستاور، زیرہ  وغیرہ

Share Button
سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت ایک ایسا عارضا ہے جو فعل جماع کی تکمیل نہیں ہونے دیتا مرد اور عورت کے باہمی ملاپ میں حقیقی مسرت اور اطمینان بلکہ سکون قلب اس بات میں مضمر ہے کہ عورت اور مرد اس فعل کو اس طریقے سے سر انجام دیں کہ دونوں کے جزبات و خواہشات کی حقیقی تسکین ہو جائے مرد اور عورت دونوں منزل ہو جائیں یا یوں سمجھ لیں کہ عورت کی تسکین ہو جائے ۔ continue reading…

Share Button
ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 12 گرام سیاہ مرچ 25 گرام زعفران 12 گرام الائچی کلاں 4 گرام لونگ 4 گرام مصطگی 2 گرام قرفہ 35 گرام جائفل 35 عدد مشک 2گرام

ہاضمہ اور قوت باہ کا لاجواب نسخہ

continue reading…

Share Button
طاقت کے لئے معجون آم

طاقت کے لئے معجون آم

طاقت کے لئے معجون آم

نسخہ اُم لشفاء

نہایت ہی مقوی باہ ہے ،خون پیدا کرتی ہے کھانسی اور بواسیر کو نہایت ہی مفید ہے چہرہ نکھارتی ہے سستی و کاہلی کو دور کرتی ہے معجون آم ایک جواہرات کی معجون ہے continue reading…

Share Button
جریان کا دیسی حکیمی علاج

جریان کا دیسی حکیمی علاج

جریان کا دیسی حکیمی علاج

جریان کیا ہے ؟

اس مرض کی وجوہات وہی ہیں جو احتلام کی ہیں پہلے قبض ہونے کی صورت میں زور لگاتے وقت پیشاب کے راستے منی ضائع ہو جاتی ہے پھر مرض بڑھنے پر ہر پیشاب کے ساتھ آگے یا پیچھے ضائع ہونے لگ جاتا ہے اس کو منی کہتے ہیں ۔ اس مرض کا نام جریان ہے ۔ continue reading…

Share Button
زیادہ ہمبستری سے ہونے والی کمزوری کا علاج

زیادہ ہمبستری سے ہونے والی کمزوری کا علاج

زیادہ ہمبستری سے ہونے والی کمزوری کا علاج

وہ لوگ جو زیادہ ہمبستری کی بدولت اپنے جسم میں درد کمر،سانس کا پھول جانا، سرعت انزال ،پھپڑوں میں رکاؤ یا ہلکا ہلکا بخار محسوس کریں ان کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ  بہت ہی کار آمد ہو گا ۔ continue reading…

Share Button
درمیانی عمر کی مردانہ کمزوری

درمیانی عمر کی مردانہ کمزوری

درمیانی عمر کی مردانہ کمزوری

ایسے مرد جو جوانی کی عمر سے گزر کر درمیانی عمر کے حصے کو پہنچتے ہیں تو ان کو کچھ زیادہ ضرورت محسوس ہوتی ہے کیونکہ ان کے اندر قدرتی توانائی کم ہونے لگتی ہے ان کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ بہت مفید ہے continue reading…

Share Button
کامیاب ازواجی زندگی کا راز

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

کامیاب ازواجی زندگی کا راز

اگر آپ کی ازواجی زندگی میں کہیں کوئی ناخوشگوار پہلو پیدا ہو گیا ہے تو اس کی ساری زمہ داری دوسرے فریق پر نہ ڈالیے بلکہ خود غور کیجئے کہ کہیں آپ خود تو اس چیز کے ذمہ دار نہیں ہیں ۔ continue reading…

Share Button