Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے

پانی بھر بوتل کو الٹائیں تو پانی بہت جلد خارج ہو جاتا ہے لیکن گاڈھے شہد کی بوتل کو الٹائیں تو بہت دیر میں خارج ہو گا ، یہ حالت سرعت انزال کی ہے جسکا مادہ تولید پتلا ہو جاتا ہے دوسری حالت میں پانی یا شہد بجائے بوتل میں ہونے کے کسی کاغذ میں ہو تو بھی مرضی کے بغیر تھوڑسے سے جھٹکے سے گر جاتا ہے ۔

بس مادہ تولید کے پتلا ہونے کے علاوہ خزانہ منی کی کمزوری بھی سر عت انزال یا جلدی مادہ تولید کے خارج ہو جانے کی بیماری کا سبب بنتا ہے سرعت انزال کی بنیاد بھی وہی بچپن کی غلط کاریاں ہیں اور احتلام اور جریان کا سبب بنتی ہیں ۔

سرعت انزال کا علاج بغیر دوا

گوشت انڈا،شراب،بینگن ،اور گرم چیزوں سے پر ہیز کریں ۔

اپنے خیالات کو پاک رکھیں اور فحش مواد سے بچیں

قبض وغیرہ کی شکائیت ہو تو فورا علاج کروائیں

بائسیکل کی سواری نہ کریں

جماع کی قطعی ممانعت ہے

جب ہم بستری کرنے لگیں تو اپنا دھیان کسی اور طرف رکھیں جس سے جلدی شہوت نہیں آئے گی اور جلدی انزال نہیں ہو گا ۔

گھی مکھن ملائی سیر ورزش کی خاص ہدایت ہے ۔

اگر ساتھ ہی یہی شکائیت ہو تو گوشت انڈے کا ستعمال کریں

سرعت انزال کا شرطیہ علاج

بوہڑ کی ڈاڑھی سایہ میں خشک کی ہوئی 3 گرام کشتہ فولاد1 گرام تالمکھانہ 2 گرام کیکر کی پھلی سوکھی ہوئی 2 گرام دودھ کے ہمراہ 40 دن استعمال کریں انڈا گھی مکھن کا زیادہ استعمال کریں

نوٹ سرعت انزال کے مریض 2،2 گرام صبح و شام دودھ کے ہمراہ استعمال کریں ۔

Share Button
احتلام کا شرطیہ دیسی علاج

احتلام کا شرطیہ دیسی علاج

 احتلام کا شرطیہ دیسی علاج

احتلام کا شرطیہ دیسی علاج

نیند میں خواب کے ساتھ یا بلا خواب مادہ تولید کے خارج ہونے ہو جانے کو احتلام یا سپن کہتے ہیں یہ شکایات ان نوجوانوں کو ہو جاتی ہے جنہوں نے کچی عمر میں اپنے ہاتھ سے یا دیگر طور پر مادہ تولید کے سنبھالنے والے اعضاء کو ضرب پہنچائی ہو اور اپنا مادہ تولید ضائع کیا ہو ، جن کے خیالات گندے رہتے ہوں اور رات کو گندے ہی خواب آتے ہوں جن کو بیماری کی حالت میں کونین وغیرہ گرم ادویات ملنے کی وجہ سے منی کو روکنے اور سنبھالنے والے اعضاء میں نقص آ گیا ہو

گوشت انڈا ،مچھلی وغیرہ محرک غزائیت استعمال کرتے رہے ہوں

جو زیادہ نیند کے شوقین ہوں اور رات کو پیشاب کر کے نہ سوتے ہوں

احتلام کا دوا کے بغیر علاج

دودھ کا استعمال کم کریں اور سورج غروب ہونے کے بعد دودھ بالکل ہی نہ پئیں

دودھ کی بجائے مکھن کا استعمال کریں

پانی بھی سورج اترنے کے بعد کم ہی استعمال کریں

صبح کے وقت کمر اور عضو خاص پر ٹھنڈا پانی ڈالیں اور شاور لیں ۔

پیٹ نرم رکھیں نرم غزا کا استعمال کریں ، ماش کی دال ، آلو ، مٹھائی اورلال مرچ نہ کھائیں خوراک ہلکی اور جلدی ہضم ہو جانے والی استعمال کریں ،تازہ سبزیاں ساگ، شلغم ، گھی ،مکھن ،روٹی چاول اچھے ہیں یہ استعمال کریں ،

گوشت ،انڈا،شراب،بینگن وغیرہ گرم اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں نیز چائے کا استعمال بھی کم کریں ۔

نماز قائم کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں سینما اور فحش لٹریچر سے بھی دور رہیں ۔

احتلام عام طور پر رات 3،4 بجے کے بعد ہی ہوتاہے یعنی جب انسان پوری نیند لے چکا ہوتا ہے اس لئے نیند ہمیشہ 6 گھنٹے ہی کرنی چائیے۔

قبض نہ ہونے دیں اگر قبض کی شکائیت ہو تو مربہ،گلقند، اور چھلکا اسپغول استعمال کریں ۔

رات کو کسی وقت پیشاب یا پاخانہ کی تکلیف ہوتو سستی نہ کریں ۔

احتلام کے نقصان کو پورا کرنے کے لئے زیادہ طاقت بخش غذا نہیں کھانی چائیے اس سے زیادہ نقصان ہوتا ہے پیٹ ک تند ناک تک مت بھریں ، رات کا کھانا سورج غروب ہوتے ہی کھا لیا کریں ۔

احتلام  کا کامیاب اور یقینی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

مرجان 12 گارام موتی 6 گرام پتھر کے مضبوط کھر ل میں ڈال کر ایک بوتل عرق کیوڑا میں کھرل کریں خشک ہونے پر آدھا گرام کھانا کھانے سے دوگھنٹے پہلے استعمال کریں ۔

فوائد ۔

احتلام میں مفید ہے نیز جریان اور رقت منی کے لئے بھی مفیدہے

Share Button
جنسی پاور کا دیسی علاج

جنسی پاور کا دیسی علاج

جنسی پاور کا دیسی علاج

جنسی پاور کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

مرچ سیاہ ، پیپل ، سونٹھ،دار چینی ،خرفہ،کباب چینی، ہر ایک 10،10گرام

مصطگی،مغز ناریل ہر ایک 10،10 گرام

ترکیب تیاری

ان سب دواؤں کو خوب کوٹ چھان کر یک جان کر لیں اور 300 گرام شہد میں ملا کر معجون تیار کر لیں ۔

طریقہ استعمال

پانچ گرام صبح اور 5 گرام شام کوکھائیں دودھ کے ساتھ انشاءاللہ جنسی پاور میں اضافہ ہو گا اور بے پناہ طاقت آئے گی ۔

Share Button
جنسی قوت کو بڑھانے کا دیسی نسخہ

جنسی قوت کو بڑھانے کا دیسی نسخہ

جنسی قوت کو بڑھانے کا دیسی نسخہ

جنسی قوت کو بڑھانے کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کلچن ،سونٹھ ،کباب چینی ، دار چینی ،ہر ایک 10،10 گرام

جائفل ،مصطگی،لونگ،عود،غرقی،عاقرقرحا، ہر ایک 6،6 گرام

ترکیب تیاری ،

ان دواؤں کے کل وزن کے برابر شہد لیں اور تین گنا وزن شکر ملا کر قوام بنا لیں اور اس سے معجون تیار کر لیں اور روزانہ 10 گرام استعمال کریں گائے کے دودھ کے ساتھ

انشاءاللہ چند ہی روز میں جنسی قوت میں بے حد اضافہ ہو گا ، اور امساک بھی بے حد پیدا ہو گا ۔

www.ummulshifa.com/products.php

Share Button
جسمانی کمزوری اور سانس کا پھول جانا

جسمانی کمزوری اور سانس کا پھول جانا

جسمانی کمزوری اور سانس کا پھول جانا

جسمانی کمزوری اور سانس کا پھول جانا

نسخہ اُم الشفاء

علک رومی 5 گرام مصطگی 6 گرام جدوار6 گرام زعفران2 گرام جاوتری 2 گرام مروارید 2 گرام

ترکیب تیاری ۔

یہ خیال رکھیئے کہ ساری ادویات خالص ہوں ہر ایک علیحدہ علیحدہ باریک کر کے عرق گلاب میں حل کر کے حبوب تیار کریں اور اس کی گولیاں بنا لیں روزانہ تین گولی کھائیں

فوائد ۔

وہ لوگ جو کشرت جماع کی وجہ سے اپنے جسم میں درد کمر جسمانی کمزوری ،سرعت انزال ، پھپھڑوں میں رکاؤ یا ہلکا ہلکا بخارمحسوس کریں ان لوگوں کے لئے یہ نسخہ بہت کارآمد ہے

یہ نسخہ جسمانی کمزوری دور کرتا ہے اور جنسی قوت میں اضافہ کرتا ہے ۔

Share Button
شہوت کی کمی کا علاج

شہوت کی کمی کا علاج

شہوت کی کمی کا علاج

شہوت کی کمی کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

پیاز کا پانی ایک حصہ شہد دو حصہ ملا کر پیئں جب قوام بن جائے تو روزانہ 9 گرم کھائیں

ہم بستری میں لزت کے لئے دار چینی چبا کر اس کا لعاب ہمبستری سے قبل سپاری پر لگائیں

سونٹھ تین حصے فلفل ایک حصہ باریک پیس کر شہد میں ملا کر 5 گرام روزانہ کھائیں ضعف باہ میں مفید ہے

گائے کا تازہ گھی اور شہد خاص ہم وزن جوش دے کر صاف کر کےرکھیں اور روزانہ 10 گرام کھائیں

خرمے اور میتھی کو پیس کر شہد میں ملائیں اور 10 گرام کھائیں

تین گرام خولجان باریک پیس کر 40 ملی لیٹر گائے کے دودھ میں ملا کر پیئں

برگد کے ریشے سفوف بنا کر روزانہ دو گرام سفوف چار گرام شکر کے ساتھ دیں اور دودھ پیئں

Share Button
ٹائمنگ بڑھانے کا دیسی نسخہ

ٹائمنگ بڑھانے کا دیسی نسخہ

ٹائمنگ بڑھانے کا دیسی نسخہ

ٹائمنگ بڑھانے کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آدھا کلو موصلی کو آدھا کلو دودھ میں پکا لیں جب تمام دودھ خشک ہو جائے تو اسے سائے میں رکھ کر خشک کر لیں اور کوٹ چھان لیں اور اس میں 12 گرام جائفل اور بارہ گرام جاوتری ملا دیں پھر شہد میں ملا کر ان کی گولیاں بنا لیں

گولی بیر جتنی بڑی ہونی چائیے

طریقہ استعمال

روزانہ ایک گولی کھائیں اور دیکھیں کہ آپ کے جسم میں قوت کے خزانے میں کس قدر اضافہ ہوتا ہے

فوائد ۔مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے

ٹائمنگ میں اضافہ ہوتا ہے ٹائمنگ میں کم ازکم 15 منٹ کا اضافہ کرتا ہے ۔

Share Button
مردانہ قوت کو بڑھانے کے لئے مشالی نسخہ

مردانہ قوت کو بڑھانے کے لئے مشالی نسخہ

مردانہ قوت کو بڑھانے کے لئے مشالی نسخہ

مردانہ قوت کو بڑھانے کے لئے مشالی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید ،موصلی سیاہ ،شقاقل ستارو،شعلب کلاں ہر ایک 60 گرام اور اسگند 450 گرام  ان تمام اشیاء کو الگ الگ باریک کر کے اکٹھا کر لیں اور اس میں چینی ملا کر حفاظت سے رکھ لیں یہ ایک قسم کا مردانہ طاقت کا مشالی نسخہ تیار ہو جائے گا ۔

تدکیب استعمال ۔

روزانہ 10 گرام دودھ کے ساتھ چالیس دن تک مسلسل استعمال کریں کورس کے دوران ہم بستری نہ کریں ، چالیس دن کے استعمال کے بعد آپ کے جسم میں اک نئی مردانہ قوت پیدا ہو گی اور جب آپ ہم بستری کریں گے تو ہم بستری کا دورانیہ بڑھے گا بلکہ لطف بھی خوب خوب آئے گا ۔

فوائد

مادہ تولید کو بہت گاڑھا کرتا ہے اور مردانہ قوت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے خاص طور پر ان مردوں کے لئے فائدہ مند ہے جن کی بیویاں دو،تین یا چار ہیں ۔

Share Button
درد کمر کا دیسی علاج

درد کمر کا دیسی علاج

   درد کمر کا دیسی علاج

درد کمر کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

ہمیشہ رات کے وقت کمر پر بادام کی مالش کی جائے چند روز مسلسل مالش سے نا صرف درد رفع ہو گا انشاء اللہ کمر بھی سیدھی ہو جائے گی اس لئے بادا م بوڑھوں کے کے پیری کا کام بھی دیتا ہے ۔

انشاءاللہ درد کمر سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ ملے گا ۔

نوٹ۔ جن حضرات کو مہروں کا مسلہ ہے وہ اپنے معالج سے مشورہ کریں ۔

Share Button

مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ

مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ

  مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ

مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام شیریں 20 گرام ، مغز چلغوترہ ، مغز تخم کدو ، تخم خشخاش ، سفید مغز چرونجی ہر ایک 50 ، 50 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

سب مغزیات کو کوٹ لیں اور دو کلو چینی ملا کر پانی میں حل کر لیں اور آدھ کلو گلاب ملا کر آنچ پر قوام کریں اب قوام میں مزکورہ دوائیں شامل کر کے تھوڑی دیر پکائیں بعد ازاں سینی میں پھیلا کر ایک پاو چھرک کر ٹھنڈا ہونے دیں اور باریک باریک ٹکڑے کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ صبح 30 گرام ہمراہ دودھ لیں ۔

فوائد۔

قوت باہ کو تقویت دیتا ہے مادہ تولید کو بڑھاتا ہے ۔

www.ummulshifa.com/products.php

Share Button