Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات

امساک کا بہترین نسخہ

امساک کا بہترین نسخہ

     امساک کا بہترین نسخہ           

امساک کا بہترین نسخہ

نسخہ الشفاء ۔

تخم اوٹنگن            10 گرام

ریگ ماہی             10 گرام

اجوائن                  10 گرام

مغز بادام               20 گرام

مغز اخروٹ           08 گرام

دانہ الائچی خورد    20 گرام

شنگرف                10 گرام

جاوتری                05 گرام

مغز پستہ               20 گرام

مغز چرونجی          20 گرام

تخم پیاز                 05 گرام

زعفران                 05 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ باریک سفوف بنا لیں اور شہد کے اضافے سے گوندھ کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک

دو گولیاں مباشرت سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ گائےکے دودھ کے ساتھ لیں

فائدہ

یہ گولیاں امسا ک پیدا کرنے میں بے مثل ہیں ۔

اگر امساک زیادہ ہو تو نمک یا لیموں چاٹ لیں ۔

Share Button

مادہ تولید پیدا کریں اور گاڑھا کریں

مادہ تولید پیدا کریں اور گاڑھا کریں

        مادہ تولید پیدا کریں اور گاڑھا کریں

مادہ تولید پیدا کریں اور گاڑھا کریں

نسخہ اُم لشفاء

نک چھکنی    100 گرام

دودھ             500 ملی لیٹر

ترکیب تیاری

دودھ کو جوش دے کر کھویا بنا لیں اور نک چھکنی کو دیسی گھی میں بریان کر لیں اور 100 گرام شہد میں قوام کر لیں اور حلوہ بنا لیں اس حلوہ میں درج ذیل ادویہ کا اضافہ کریں

قرنفل                   10 گرام

دار چینی               10 گرام

خولنجان                10 گرام

کباب چینی             04 گرام

مشک                   02 گرام

ان سب کا سفوف کر کے حلوہ میں شامل کر دیں

مقدار خوراک

پندرہ،پندرہ گرام صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ لیں

فائدہ

یہ بہترین مادہ تولید پیدا کرتی ہے اور گاڑھا کرتی ہے نیز امساک کو تیز کرتی ہے

نیز مادہ تولید کو گاڑھا کر کے تولیدی جراشیم میں اضافہ کرتی ہے

Share Button

شہوت کو بڑھائیں

شہوت کو بڑھائیں

     شہوت کو بڑھائیں

شہوت کو بڑھائیں

نسخہ اُم لشفاء

فلفل دراز             40 گرام

زنجیل                40 گرام

زعفران               60 گرام

لونگ کلاء دار      60 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ  کو کوٹ چھان کر پیس کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراء شیر گاو 150 ملی لیٹر ضرورت سے زیادہ امساک ہو تو لیموں چاٹ لیں

فائدہ

انتہائی ممسک و مقوی باہ ہیں مغلظ منی اور دافع سرعت ہے ۔

شہوت کو بڑھاتا ہے اور خوب امساک پیدا کرتا ہے ،اگر شہوت زیادہ ہو تو لیموں یا نمک چاٹ لیں ۔

Share Button

پھٹے ہونٹوں کا گھریلو علاج

پھٹے ہونٹوں کا گھریلو علاج

   پھٹے ہونٹوں کا گھریلو علاج

پھٹے ہونٹوں کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

روغن بادام شیریں 24 گرام، موم دیسی 6 گرام، کتھ سفید 3 گرام کافور دیسی 4 گرام،

طریقہ ۔

موم اور بادام روغن کو آپس میں ملا کر ہلکی سے آنچ پر رکھ دیں جب موم پگھل جائے تو آگ سے نیچے اتار لیں اب اس میں کافور ملا کر کسی لکڑی سے چلائیے اس کے بعد گرم گرم کسی برتن میں کپڑے سے چھان لیں ۔

فوائد

پھٹے ہونٹوں کو نرم و ملائم کرتا ہے

Share Button

دل کی طاقت بڑھائیں

دل کی طاقت بڑھائیں

دل کی طاقت بڑھائیں

دل کی طاقت بڑھائیں

نسخہ اُم لشفاء۔

مربہ آملہ ایک پاؤ ، کشنیز خشک 80 گرام، الائچی خورو 20 گرام، قند سفید 300 گرام، مربہ کو پہلے عرق بید مشک یا گلاب میں باریک کر کے پیس کر الگ کر لیں اور ادویہ کا الگ سفوف تیار کریں پھر قند سفید کے ساتھ پسے ہوئے مربہ کو ملا  کر قوام تیار کر کے ادویہ کا سفوف شامل کر کے بدستور جوارش بنا لیں ۔

فوائد۔

دل کو طاقت دیتا ہے  اور بواسیر میں خصوصیت کے ساتھ مفید ہے ۔

نیز چکر آنے اور اعصابی کمزوری میں بھی مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

  ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

نسخہ الشفاء۔

سم الفارہ 10 گرام، شنگرف 50 گرام، زردی بیضہ مرغ 30 عدد۔

ترکیب تیاری ۔

سم الفارہ اور شنگرف کو آب ادرک میں ڈال کر کھرل کریں جب سرمہ کی طرح باریک ہو جائے تو انڈوں کی زردی تھوڑی تھوڑی ڈال کر کھرل کریں جب تمام زردی بیضہ میں تما دوائیں اچھی طرح مل جائیں تو ملی ہوئی زردی بیضہ میں تمام دوائیں اچھی طرح مل جائیں آگ پر تھوڑا گرم کر لیں جب زردی کا پانی خشک ہو جائے تو فورا آگ سے اتار لیں اور پتال جنتر کے زریعے روغن نکال لیں بس حیرت انگیز روغن تیار ہے ۔

فوائد

 ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج ہے نیز مردانہ طاقت میں اضافہ کرتی ہے

Share Button
مردانہ طاقت کا خزانہ

مردانہ طاقت کا خزانہ

مردانہ طاقت کا خزانہ

مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ اُم لشفاء۔

بلادر 50 گرام، کنجد سیاہ 100 گرام، زردی بیضہ مرغ میں ڈال کر کھرل کریں یکجان ہونے پر کنجد اور بھلانوہ باریک کوٹ کر شامل کر دیں اور خوب کھرل کر لیں بعد میں گھی 50 گرام شامل کر کے محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ گرام گائے کے مکھن میں ملا کر کھائیں

فوائد۔

اس کے کھانے سے  بے پناہ مردانہ طاقت  پیدا ہو جاتی ہے امراض باردہ کے لئے تریاق ہے ایک ہفتہ کے استعمال سے انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

 جریان کا کامیاب علاج

جریان کا کامیاب علاج

     جریان کا کامیاب علاج  

نسخہ اُم لشفاء۔

جریان کا کامیاب علاج  

ستاور 100 گرام، سنگجراحت 100 گرام، مصری کوزہ 30 گرام، سب کو سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

بارہ  گرام صبح اور 12 گرام شام ہمراہ شیر گاو استعمال کریں ۔

فوائد۔

جریان ، رقت، سرعت ، احتلام  کے لئے مفید ہے ۔

منی کو پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے خرباء کے لئے ایک نعمت ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button

مولد منی (منی پیدا کرنے والی د وائیں

مولد منی (منی پیدا کرنے والی د وائیں

مولد منی (منی پیدا کرنے والی د وائیں

مولد منی (منی پیدا کرنے والی د وائیں

نسخہ اُم لشفاء ۔

۔ تخم قرطم

۔ سورنجان شیریں ، زنجیل

۔ کچا پیاز ، بادام

۔ بوزیدان

۔ پستہ ، کشمش

۔ ناریل خرما

۔ اندر جو شیریں ، ہالوں

۔ السی

۔ چلغوزہ ، اخروٹ

۔ چنے

۔ تودری سفید ، تودری سرخ

۔ زعفران ، تخم گندنا

۔ دودھ دہی

۔ دودھ شکر

۔ مرغ بریاں

۔ گوشت بکرا ، بھینس

Share Button

نسخہ سدا جوانی

نسخہ سدا جوانی

    نسخہ سدا جوانی 

نسخہ سدا جوانی 

نسخہ اُم لشفاء ۔

ناریل                       60 گرام

چھوہارہ بغیر گھٹلی     60 گرام

کشمش                      60 گرام

مغز اخروٹ               60 گرام

مغز پستہ                   60 گرام

مغز بادام                   60 گرام

شکر سفید                  60 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام کو پیس کر رکھ لیں ۔

مقدار خوراک ۔

بارہ گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں

فائدہ ۔

مقوی باہ و ممسک ہے ، منی پیدا کرتا ہے ۔اور بے پناہ مردانہ طاقت حاصل ہوتی ہے اور سدا جوانی حاصل ہوتی ہے

Share Button