Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
سوزاک کا کامیاب علاج

سوزاک کا کامیاب علاج

        سوزاک کا کامیاب علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

پیشاب میں خون آنے کو روکتی ہے ۔سیلان منی اور سرعت انزال کے لئے بھی نفع بخش ہے ۔

طباشیر 6 گرام ، کتیرا 6 گرام ، زرشک 6 گرام ، کشنیز مقشر 6 گرام ،تخم حماض 6 گرام ،سنگھاڑا خشک 12 گرام ، خارخشک 10 گرام ، تخم خرفہ 10 گرام ، کشتہ قلعی 10 گرام، اسپغول 10 گرام ۔

اسپغول کا لعاب نکال  کر باقی تمام دواوں کو باریک کر کے اسپغول میں گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں،انشاءاللہ سوزاک کا خاتمہ ہو گا اور سوزاک کو جڑ سے ختم کرتی ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
 بواسیر کا دیسی نسخہ

بواسیر کا دیسی نسخہ

     بواسیر کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء۔

بواسیر کا دیسی نسخہ

بواسیر کو دفع کرنے میں مفید شابت ہوتی ہے

سونف 5 گرام ، پوست ہلیلہ زرد 5 گرام ، پوسر بلیلہ 5 گرام ،آملہ 5 گرام، مقل 5 گرام، رسونت 5 گرام، تخم گندھا  10 گرام، انجیر 5 عدد ، کش مش 20 گرام ،

ہلیلہ جات کو روغن میں جو کوب کر کے باریک کریں۔ اور گولیاں بنا لیں۔بس بواسیر کی دوا تیار ہے

ترکیب استعمال۔

خوراک ایک گولی صبح وشام گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ۔بادی و خونی بوایسر کو ختم کرتی ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
بواسیر کا خون بند کرنے کی دوا

بواسیر کا خون بند کرنے کی دوا

       بواسیر کا خون بند کرنے کی دوا

بواسیر کے خون کو بند کرتی ہے

نسخہ اُم لشفاء ۔

ہلیہ کابلی ، 30 گرام ، کہربا 10 گرام ، ہلیلہ کابلی گائے کے دودھ میں بریاں شدہ ، کہربا 10 گرام اور مقل ہموزن ادویہ کو آب گندنا میں حل کر لیں اور باقی دواوں کو اس میں ملا کر سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام 4 گرام تک استعمال کریں ۔انشاءاللہ بواسیر کا خون بند ہو جائے گا اور دوبارہ کبھی بواسیر نیہں ہو گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
 عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

       عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

نسخہ اُم لشفاء ۔

عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

عاقرقرحا 24 گرام اور دار چینی 24 گرام  باریک کر کے 250 ملی لیٹر پانی میں پکائیں جب پانی 40 گرام رہ جائے تو صاف کر کے اسی قدر روغن کنجد یا روغن زیتون ملا کر جوش دیں بعد میں  صاف کر کے کام میں لائیں۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ قطرے عضو خاص پر رات کو سوتے وقت لگائیں یہ عمل کم از کم چالیس روز کریں انشاء اللہ چند ہی روز میں عضو خاص کی مری ہوئی رگوں میں جان پڑ جائے گی تناؤ خوب پیدا ہو گا اور اور عضو خاص خوب سخت اور موٹا ہو گا

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881  this Number available at Whtsapp,Viber،IMO

www.ummulshifa.com

Share Button
ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

نسخہ ام لشفاء ۔
سہاگہ بریاں کافور ہر ایک 4 گرام پیس کر شہد میں ملا کر عضو خاص پر طلا ء کریں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

ففل دراز مرغی کے پتہ میں پیس کر عضو پر طلا کریں اور جماع کریں اگر عورت کو جلد منزل کرنا چائیں تو اس میں سہاگے کا اضافہ کر لیں ۔
ایک سیاہ مرچ تھوڑے سے صندل کے ساتھ پیس کر عضو پر لگا کر جماع کرنے سے بے حد لزت حاصل ہوتی ہے ۔
ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

رہو مچھلی کا پتہ سفوف دار فلفل گھی میں ملا کر عضو پر لگائیں اور صحبت کریں لزت کشی میں لاجواب ہے ۔
ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

شہد اور سفید مرغ کا پتہ حسب ضرورت لے کر عضو پر لگاکر جماع کریں ۔
ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

دار چینی ، عاقرقرحا ، لونگ ، زعفران ، بکری کا پتہ گوند ببول ، سونٹھ کباب چینی ہم وزن لے کر باریک کر لیں اور شہد میں ملا کر لنک پر لگائیں خشک ہونے پر مشغول ہوں انشاء اللہ ہمبستری میں بے پناہ لذت حاصل ہو گی ۔

http://www.ummulshifa.com/

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
برتھ کنٹرول

برتھ کنٹرول

  برتھ کنٹرول

نسخہ ام لشفاء ۔

کیسٹر آئل یا روغن کنجد 12 گرام لائم واٹر ایک گرام ملا کر رکھ لیں بوقت جماع حشفہ پر قریبا 1 گرام لگا کر جماع کریں ۔

برتھ کنٹرول

۔ تخم ارنڈ مسلم منقشر عورت غسل حیض کے بعد نگل لے اس ماہ حمل نہیں ہو گا ۔

برتھ کنٹرول

۔ اگر عورت بوقت قربت عطر چنبیلی کا پھایہ اندام نہائی میں رکھ لے تو حمل نہیں ہو گا ۔

برتھ کنٹرول

۔  تخم نیل 5 گرام بعد فراغت حیض ایک ہفتہ کھلانے سے عورت بانجھ ہو جاتی ہے ۔

برتھ کنٹرول

۔ کشتہ سرمہ سفید بعد از فراغت ایک ہفتہ کھلانے سے قبول حمل کی استعداد جاتی رہتی ہے ۔

www.ummulshifa.com

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

جریان احتلام کا دیسی علاج

جریان احتلام کا دیسی علاج

  جریان احتلام کا دیسی علاج

نسخہ ام لشفاء ۔

تخم املی  ،بریاں کا آٹا 60 گرام ،سنگھاڑہ خشک 60 گرام ،برہمی بوٹی خشک 15 گرام ،کمرکس 40 گرام،موصلی سفید ،موصلی سیاہ ،نرکنڈی ،شقاقل ،موچرس،کتیرا ،تخم ریحان،سراور ،تخم ،ٹنگن ،شعلب،مصری ،بہمن سرخ ،بہمن سفید ،15 ،15 گرام،اسپغول 40 گرام ،60 گرام شکر ملا کر سفوف بنا لیں ۔

جریان احتلام کا دیسی علاج

ترکیب استعمال ۔سفوف جریان احتلام 5 ،5 گرام صبح و شام گائے کے آدھ کلو دودھ کے ساتھ استعمال  کریں

فوائد ۔

جریان و احتلام کے لئے مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button

ملیریا بخار کا دیسی علاج

ملیریا بخار کا دیسی علاج

ملیریا بخار کا دیسی علاج

نسخہ ام لشفاء ۔

طباشیر نیلگوں ،قلمی شورہ ،تپیس مساوی الوزن کے کر کوٹ چھان لیں ہموزن شکر سفید ملاکر رکھیں بس ملیریا بخار کا دیسی علاج  تیار ہے ۔

ملیریا بخار کا دیسی علاج

ترکیب استعمال ۔

بوقت ضرورت چار گرام سے 7 گرام باسی پانی سے صبح و شام استعمال کریں ۔ جب تک ملیریا بخار اتر نہ جائے استعمال کرتے رہیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا

اس کے استعمال کے بعد اکیس یوم تک دہی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ انشاء اللہ ملیریا کا جڑ سے خاتمہ ہو گا ۔

www.ummulshifa.com

Share Button
 قبض گیس کا شرطیہ علاج

قبض گیس کا شرطیہ علاج

قبض گیس کا شرطیہ علاج

نسخہ ام لشفاٰء۔
پوست ہلیلہ 19 گرام ،پوست آملہ 10 گرام،زنجیل بے ریشہ 10 گرام،فلفل گرد 10 گرام ،فلفل دراز 10 گرام ،کمال پتر 3 گرام ،چترک 3 گرام ،دانہ الائچی کلاں 10 گرام ،زہرہ کرمانی 3 گرام ،نمک سنگ 6 گرام ،اجوائن خراسانی ،نمک سونچر ،انار دانہ ،پودینہ ،سونف ،سنامکی، 10 ،10 گرام ،ہینگ 6 گرام ۔

قبض گیس کا شرطیہ علاج

ترکیب تیاری ۔
تمام ادویہ کو الگ الگ کوٹ چھان لیں ہمراہ عرق لیموں 300 گرام کھرل کریں ۔بس قبض و گیس کی دوا تیار ہے ۔
ترکیب استعمال ۔

چار گرام صبح وشام لیں انشاء اللہ قبض و گیس کا خاتمہ ہو گا، بھوک زیادہ لگے گی معدہ فعال ہو گا کھانا ہضم ہو گا اور خدا کے فضل سے اعصابی کمزوری اور کھٹی ڈکاروں میں بھی افاقہ ہو گا ۔

http://ummulshifa.com/index.php

Share Button

مردانہ پاور کو بڑھائیں

مردانہ پاور کو بڑھائیں

مردانہ پاور کو بڑھائیں

نسخہ ام لشفاء ۔

مردانہ پاورجو چہرہ پر شباب کا رنگ دل میں جوانی کی ترنگ اور عشرت و محبت کی بہار میں کہی گنا اضافہ کرتا ہے ۔

عضو تناسل کی جڑ میں ایک عضلہ ہوتا ہے جو قضیب کی نعوزی حالت میں خون کو واپس جاناے نہیں د یتا اور انتشار قئم رکھتا ہے ۔اور جب یہ عضلہ کمزور ہو جائے تو تو خون کو روک نہیں سکتا جس سے نعوز قائم نہیں رہ سکتا اس کو سستی اور کمزوری کہتے ہیں ۔

شنگرف رومی 10 گرام کو شیر مدار میں کھرل کریں پھر سم الفارہ سرخ 10 گرام ،ہڑتال و رقیہ 10 گرام ،بہر بہوٹی 10 گرام ،گندھک آملہ سار 10 گرام ،عقر پیاز 50 گرام کے ساتھ کھرل کریں پھر زردی بیضہ مرغ 4 عدد میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر آتشی میں تیل نکالیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک قطرہ مکھن یا بالائی میں ڈال کر استعمال کریں دوران استعمال میں گھی دودھ خوب استعمال کریں ۔ انشاء اللہ اس سے مردانہ پاور میں بے پناہ اضافہ ہو گا

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button