مردانہ طاقت کا دیسی علاج
نسخہ ام لشفاء ۔
راکھ ڈانڈا تھوہر ( زقوم) 1 کلو سم الفارہ 10 گرام ،پوست ہلیلہ ،پوست بلیلہ ،پوست آملہ طباشیر دانہ الائچی خورو کتھ پاپڑیا 10 گرام ،زعفران 6 گرام ،زردی بیضہ مرغ 1 عدد شہد حسب ضرورت ۔
مردانہ طاقت کا دیسی علاج
ترکیب تیاری ۔
کڑاہی میں رکھ کر زقوم کے درمیان سم الفارہ رکھ کر چار پہر آگ پر رکھیں بعد میں نکال لیں سفید شگفتہ باوزن کشتہ ہو گا ۔۔
جملہ ادویہ الگ الگ باریک کر کے اس کشتہ میں ملا کر زردی بیضہ ڈال دیں کھرل کریں اور شہد کی مدد سے ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں ورق چاندی میں ملفوف کریں ۔
ترکیب استعمال ۔
ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔ انشاء اللہ مردانہ طاقت بحال ہو گی اور
گاڑھا ہو گا ۔