Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: ناک
نکسیر کا علاج

نکسیر کا علاج

نکسیر کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف 3 گرام ، گاچنی مٹی 12 گرام ، کافور ایک گرام پانی میں باریک پیس کر جب نہائیت ہی باریک ہو جائے تو پیشانی پر لیپ کریں مگر پہلے سر پر سرد پانی کی دھار باندھ کر نہلائیں پھر پیشانی پر لیپ کریں انشاءاللہ نکسیر کا خون بند ہو جائے گا ۔

Share Button
نزلہ زکام کا ٹوٹکہ

نزلہ زکام کا ٹوٹکہ

نزلہ زکام کا ٹوٹکہ

سونف 12 گرام کو آدھ کلو پانی میں کوٹ کر داخل کریں اور آگ پر جو شائیں جب آدھ پاؤ باقی رہ جائے تو چھان کر کھانڈ ملا کر صبح و شام پلایا کریں ۔

Share Button
نزلہ زکام کا گھریلو ٹوٹکہ

نزلہ زکام کا گھریلو ٹوٹکہ

نزلہ زکام کا گھریلو ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز تخم نیم ، کشمیری پٹھا ، تخم ریٹھہ ، گل کنیر سفید خوب باریک پیس کر استعمال کرائیں

طریقہ استعمال ۔ بطور نسوار مریض کو سونگھائیں

انشاءاللہ نزلہ زکام سے فوری افاقہ ہو گا ۔

Share Button
ناک کے نتھنوں میں ورم

ناک کے نتھنوں میں ورم

ناک کے نتھنوں میں ورم

اس بیماری کو ایک قسم کا زکام ہی خیال کیجئے اس کے لئے دودھ بہت مفید ہے جس کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو دودھ بطور نسوار ناک کی راہ سونگائیں اور دودھ کے ہی غرارے کرائیں اس سے انشاءاللہ بہت جلد ناک کے نتھنوں کے ورم سے آرام آ جائے گا ۔

Share Button
نکسیر کا دیسی علاج

نکسیر کا دیسی علاج

نکسیر کا دیسی علاج

جب ناک کی رگیں خون سے پر ہو کر پھٹ جاتی ہیں تو خون ناک کی راہ بہہ نکلتا ہے اگر خون کی رنگت سیاہ ہو تو اس کے بند کرنے کی کوشش نہیں کرنی چائیے ہاں اگر سرخ خون نکل رہا ہو تو اس کو بند کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ اپنائیں

بکری کا تازہ دودھ لیں جس بلکل تازہ ہو جس کی اصلی حرارت زائل نہ ہوئی ہو اس کو کم از کم ایک ہفتہ پئیں انشاءاللہ نکسیر کا خون آنا بند ہو جائے گا ۔

Share Button
ناک سے بدبو کا آنا

ناک سے بدبو کا آنا

ناک سے بدبو کا آنا

نسخہ اُم لشفاء

اگر ناک سے بدبو آتی ہو تو پھٹکڑی ڈیڈھ رتی کو نصف چھٹانک پانی میں حل کر کے رکھیں اور اس محلول کو بزریعہ پچکاری یا ویسے ہی ناک میں ڈالیں اس سے انشاءاللہ ناک کی بدبو ختم ہو جائے گی ۔

Share Button
نکسیر پھوٹنا کا علاج

نکسیر پھوٹنا کا علاج

نکسیر پھوٹنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

اکشر یہ مرض خون کی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ناک کی رگیں خون سے پر ہو کر پھٹ جاتی ہیں اور خون ناک کی راہ نکلتا ہے بس اس کو نکسیر کہتے ہیں ۔

پھٹکڑی بریاں کو باریک کر کے پیس لیں اور بار بار بطور نسوار سونگھائیں انشاءاللہ ضرور نکسیر بند ہو جائے گی کیونکہ پھٹکڑی اکیلی ہی نکسیر کے بند کرنے کے لئے بہت مفید ہے لیکن ہمراہ ایک دو دوا ملا لینے سے اس کی طاقت بہت ہی بڑھ جاتی ہے اگر اکیلی پھٹکڑی سے فائدہ نہ ہو تو مندرجہ ذیل نسخہ استعمال کریں ۔

پھٹکڑی بریاں ، خاکستر کاغذ دونوں ہم وزن لیں اور باریک پیس کر رکھ لیں اور بوقت ضرورت  تھوڑت سی اس کی نسوار دیں اس سے نکسیر بند ہو جائے گی ۔

Share Button
چھینکوں کی کشرت کا دیسی علاج

چھینکوں کی کشرت کا دیسی علاج

چھینکوں کی کشرت کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

روغن گل بقدر ضرورت

ترکیب استعمال

continue reading…

Share Button
ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم الشفاء

عطر حنا  ایک قطرہ

ترکیب استعمال ، ناک میں ڈالیں

نسخہ نمبر 2

ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

مکھن بقدر ضرورت

ترکیب تیاری ، مکھن کو 21 بار پانی سے دھوئیں

ترکیب استعمال ، ناک کی پھنسیوں پر لگائیں

انشاءاللہ ناک کی پھنسیاں ٹھیک ہو جائیں گی

نسخہ نمبر 3

ناک کی پھنسیوں کا دیسی گھریلو علاج

کمیلہ 3 گرام

تل کا تیل 15 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔ کمیلہ کو تیل میں جوش دیں اور ٹھنڈا کر کے چھان لیں

ترکیب استعمال ، دو تین قطرے ناک میں ڈالیں

انشاءاللہ ناک کی پھنسیاں ٹھیک ہو جائیں گی

نوٹ ، یہ تیل کان بہنے میں بھی مفید ہے دو تین قطرے کان میں بھی ڈالیں ۔

Share Button
نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

گل ملتانی حسب ضرورت

ترکیب تیاری ۔ تھوڑے پانی میں پیس کر لیپ بنا لیں

ترکیب استعمال

پیشانی پر لیپ کریں

انشاء اللہ نکسیر، ناک سے خون آنا بند ہو جائے گا ۔

نسخہ نمبر 2

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

کندر اور پھٹکڑی تمام ہم وزن

ترکیب تیاری ۔ تمام کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

نسوار کی طرح ناک میں چڑھائیں

انشاء اللہ نکسیر، ناک سے خون آنا بند ہو جائے گا ۔

نسخہ نمبر 3

نکسیر، ناک سے خون بہنا کا علاج

گل منڈی 5 گرام

دھنیا 5 گرام

مویز منقٰی 7 عدد

ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں دو تین گھنٹے بھگو کر چھان لیں

ترکیب استعمال

دن میں دو بار لیں

انشاء اللہ نکسیر، ناک سے خون آنا بند ہو جائے گا ۔

Share Button