Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: کان
کان کے درد کا دیسی طریقہ علاج

کان کے درد کا دیسی طریقہ علاج

کان کے درد کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی زرد سوختہ حسب ضرورت باریک پیس کر شیشی میں بھر کر رکھیں بوقت ضرورت بقدر 4 رتی کان میں ڈال کر اوپر سے لیموں کا رس آٹھ دس قطرے ڈال دیں فورا اندر سے جوش سا اٹھ کر درد کان اور گرانی وغیرہ کا خاتمہ ہو جائے گا ۔

فوائد ۔

کان کا درد، کان سے پیپ آنا کا کامیاب علاج ہے ۔

Share Button
کان درد کا دیسی طریقہ علاج

کان درد کا دیسی طریقہ علاج

کان درد کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

شہد خالص ، انزروت اور نمک لاہوری تینوں دوائیں برابر وزن لے کر انزروت اور نمک لاہوری کو باریک پیس کر شہد میں بخوبی ملا لیں بس دوا تیار ہے کان درد کے وقت کانوں میں ڈال لیا کریں انشاءاللہ کان درد سے آرام آئے گا ۔

Share Button
اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

سونف 12 گرام کو ایک کلو پانی میں جوش دیں جب ڈیڑھ پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پھٹکڑی بریاں کی چھوٹی سی ڈلی حل کر کے غرارے کرائیں انشاءاللہ منہ کے چھالے ختم ہو جائیں گے ۔

Share Button
بہرہ پن کا دیسی نسخہ

بہرہ پن کا دیسی نسخہ

بہرہ پن کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف چھ گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ رہ جائے تو اس میں 12 گرام گائے کا گھی اور 12 گرام دیسی چینی کی بنی ہوئی مصری ملا کر صبح و شام دونوں وقت پلایا کریں بہرہ پن کے لئے بہت مفید نسخہ ہے ۔

Share Button
کان درد کا نسخہ

کان درد کا نسخہ

کان درد کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

درد کان کو روکنے کے لئے سونف 24 گرام کو جو کوب کر کے ایک کلو پانی میں جوش دیں اور کان میں اس کا بخار یعنی بھپارہ پہنچائیں اس سے انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
حلق کے زخم کا علا ج

حلق کے زخم کا علا ج

حلق کے زخم کا علا ج

نسخہ اُم لشفاء

اگر حلق کے اندر آبلے یا زخم ہو گئے ہوں اور وہ کسی طرح ٹھیک ہونے میں نہ آتے ہوں تو مریض کو بکری کے دودھ کے غرارے کرائیں اس سے انشاءاللہ بہت جلد آرام آ جاتا ہے

Share Button
منہ کے چھالوں کا علاج

منہ کے چھالوں کا علاج

منہ کے چھالوں کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

دن میں تین مرتبہ کچے بھینس کے دودھ کے غرارے کریں ہر قسم کے چھالوں کا آسان علاج ہے

Share Button
کان سے پیپ آنا کا علاج

کان سے پیپ آنا کا علاج

کان سے پیپ آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پہلے کان کو جوشاندہ نیم سے صاف کر لیں اور پھر روزانہ دو وقت تازہ دودھ کان میں ڈال کر روئی سے بند کر دیا کریں انشاءاللہ چند دنوں میں لازمی طور پر شفاء ہو گی بہت آسان اور مفید نسخہ ہے

یہ عمل کم از کم 10 دن کریں ۔

Share Button
کان میں پھنسی کا علاج

کان میں پھنسی کا علاج

کان میں پھنسی کا علاج

اگر کان میں پھنسی نکل آئے تو بے حد تکلیف دہ ہوتی ہے کیونکہ پھنسی کا نکل آناخود ہی موذی ہے

کان میں دودھ ڈال کر سوراخ کو روئی کے پھایہ سے بند کردیں اور اسی طرح دن میں تین مرتبہ نیا و تازہ دودھ بدلتے رہیں امید ہے کہ بہت جلد افاقہ ہو گا ۔

Share Button
کان درد کا دسیی حکیمی علاج

کان درد کا دسیی حکیمی علاج

کان درد کا دسیی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

بکری کا دودھ اس کے ہموزن سرکہ ملا کر نیم گرم کر کےچند قطرے کان میں ڈالیں انشاءاللہ چند منٹ میں تڑپتا و بلکتا ہوا مریض سکون حاصل کر لیتا ہے

کان درد کا دیسی حکیمی علاج

گرم دودھ کے بخارات کان میں دیے جائیں تو اس سے بھی کان کے درد کو تسکین ہو جاتی ہے

Share Button