Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: منہ کے امراض
اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

سونف 12 گرام کو ایک کلو پانی میں جوش دیں جب ڈیڑھ پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پھٹکڑی بریاں کی چھوٹی سی ڈلی حل کر کے غرارے کرائیں انشاءاللہ منہ کے چھالے ختم ہو جائیں گے ۔

Share Button
حلق کے زخم کا علا ج

حلق کے زخم کا علا ج

حلق کے زخم کا علا ج

نسخہ اُم لشفاء

اگر حلق کے اندر آبلے یا زخم ہو گئے ہوں اور وہ کسی طرح ٹھیک ہونے میں نہ آتے ہوں تو مریض کو بکری کے دودھ کے غرارے کرائیں اس سے انشاءاللہ بہت جلد آرام آ جاتا ہے

Share Button
منہ کے چھالوں کا علاج

منہ کے چھالوں کا علاج

منہ کے چھالوں کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

دن میں تین مرتبہ کچے بھینس کے دودھ کے غرارے کریں ہر قسم کے چھالوں کا آسان علاج ہے

Share Button

مسوڑھوں کا ورم اور دانتوں کا درد

مسوڑھوں کا ورم اور دانتوں کا درد

مسوڑھوں کا ورم اور دانتوں کا درد

مسوڑھوں کا ورم اور دانتوں کا درد

نسخہ اُم الشفاء

نوشادر اور کافور تمام ہم وزن لیں

ترکیب تیاری ۔ تمام کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

مسوڑھوں پر آہستہ سے ملیں دن میں دو بار

انشاء اللہ مسوڑھوں کا ورم دانتوں کا درد ٹھیک ہو جائے گا ۔

Share Button

لکنت یعنی ہکلانا کا دیسی علاج

لکنت یعنی ہکلانا کا دیسی علاج

لکنت یعنی ہکلانا کا دیسی علاج

لکنت یعنی ہکلانا کا دیسی علاج

عاقرقرحا     12 گرام

تیزپات       12 گرام

کالی مرچ   6 گرام

ترکیب تیاری

continue reading…

Share Button
منہ کی بدبو کا دیسی گھریلو علاج

منہ کی بدبو کا دیسی گھریلو علاج

منہ کی بدبو کا دیسی گھریلو علاج

یہ بیماری عام طور پر قبض کی وجہ سے ہوتی ہے اور کبھی کبھی دانتوں میں کیڑا لگنے یا دانتوں کی اچھی طرح صفائی نہ کرنے کی وجہ سے منہ کی بدبو پیدا ہوتی ہے

سونف           10 گرام

نر کچور       10 گرام

continue reading…

Share Button
ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونے کا گھریلو ٹوٹکہ

ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونے کا گھریلو ٹوٹکہ

ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونے کا گھریلو ٹوٹکہ

نسخہ اُم الشفاء

مو م 2 گرام

ناریل کا تیل 12 گرام

ترکیب تیاری ۔ تیل کو گرم کر کے موم ملا کر رکھیں

ترکیب استعمال

دن میں دو تین بار ہونٹوں پر لگائیں ۔

نسخہ نمبر 2

ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونے کا گھریلو ٹوٹکہ

روغن گل یا روغن کدو  ہونٹوں پر لگائیں

انشاءاللہ ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونا بند ہو جائے گا ۔

Share Button