Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: Genral
جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز بادام 20 گرام مویز منقٰی 12 گرام کچلہ مدبر 12 گرام زعفران 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام دواؤں کو کوٹ کر ایک ایک رتی کی گولیاں بنا لیں

continue reading…

Share Button
خالص شہد کی پہچان کرنے کا طریقہ

خالص شہد کی پہچان کرنے کا طریقہ

خالص شہد کی پہچان کرنے کا طریقہ

اگر شہد میں روئی تر کر کے اس کو آگ لگائی جائے تو اصلی شہد سالم مگر مصنوعی ہو تو اس کا کوئلہ رہ جاتا ہے ۔

اگر اصلی شہد میں روٹی تر کر کے کتے کے آگے ڈالیں تو کتا اس کو نہیں کھاتا ۔

ایک عدد پانی کے گلاس میں چند قطرے شہد کے ڈالیں اگر شہد پانی میں حل ہو جائے تو مصنوعی ہے اگر نہ حل ہو تو قدرتی ہے ۔

Share Button
تندرستی کے لئے طبی مشورہ

تندرستی کے لئے طبی مشورہ

تندرستی کے لئے طبی مشورہ

تندرستی قائم رکھنے کے لئے رات میں نیند بھر سونا یعنی پوری نیند کرنا نہت ضروری ہے اس واسطے سب سے پہلے یہ انتظام کیجئے کہ رات کو اول وقت سو جائیں اور صبح اول وقت اٹھیں ۔

صبح اٹھنے کے بعد پہلے پیشاب پاخانہ سے فراغت کیجئے اس کے بعد اپنے معمولات نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر ورزش کیجئے کیونکہ ورزش کے بغیر تندرستی قائم نہیں رہتی ورزش سے بدن مضبوط ہوتا ہے اعضاء کا تناسب قائم رہتا ہے جس کے فضلات تحلیل ہوتے ہیں اور نظام ہضم درست رہتا ہے ۔

روزانہ ایک گلاس دودھ اور دو عدد ہاف بوائل انڈے لیں ۔

روزانہ خالی پیٹ دو عدد کھجور لازمی کھائیں جو معدے کو مضبوط اور پورے دن کے وٹامن پورے کرے گی ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کی علامات

پیشاب کا بار بار اور کشرت سے آنا ، بھوک اور پیاس کی زیادتی اور عام کمزوری شوگر کی عام علامات ہیں ، پیشاب اور خون میں شکر شکر موجود ہوتی ہے جس کی فیصد مقدار لیبارٹری کے ذریعے جانچ کرا کے معلوم کی جا سکتی ہے

continue reading…

Share Button
پیشاب کا بار بار آنا کا علاج

پیشاب کا بار بار آنا کا علاج

پیشاب کا بار بار آنا کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس میں پیشاب بار بار آتا ہے جسے روکنا مشکل ہوتا ہے

جاوتری اور شکر ہموزن لیں

ترکیب تیاری ۔ تمام کا باریک سفوف بنا لیں

continue reading…

Share Button
پیشاب جاری کرنے کا علاج

پیشاب جاری کرنے کا علاج

پیشاب جاری کرنے کا علاج

نسخہ اُم االشفاء

اس میں پیشاب بہت کم مقدار میں جلن کے ساتھ آتا ہے یا کبھی بالکل بند بھی ہو جاتا ہے

نسخہ نمبر 1

شورہ قلمی  2 گرام

جواکھار     2 گرام

continue reading…

Share Button
گردہ کا درد کا دیسی علاج

گردہ کا درد کا دیسی علاج

گردہ کا درد کا دیسی علاج

نسخہ اُمالشفاء

مریض کمر میں ریڑھ کی ہڈی کے کسی ایک طرف گردہ کے مقام پر درد محسوس ہوتا ہے

نسخہ نمبر 1

شورہ قلمی اور گندھک آملہ سار تمام ہموزن لیں

continue reading…

Share Button
ہچکی کا دیسی علاج

ہچکی کا دیسی علاج

ہچکی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

کلونجی   5 گرام

مکھن یا گھی  8 گرام

ترکیب تیاری

continue reading…

Share Button
غشی بے ہوشی کا دیسی علاج

غشی بے ہوشی کا دیسی علاج

غشی بے ہوشی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

یہ عام کمزوری ،صدمہ ،ضعف قلب اور دیگر عصبی امراض کی وجہ سے ہوتی ہے مریض بے ہوش ہو جاتا ہے چہرہ پھکا پڑ جاتا ہے ہاتھ پیر ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں اور نبض کمزور ہو جاتی ہے

نسخہ نمبر 1

زہر مہرہ ،یشب،طباشیر تمام ہم وزن لیں

ترکیب تیاری

باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

ایک گرام پانی کے ساتھ لیں جب غشی کا دورہ پڑے ۔

نسخہ نمبر

غشی بے ہوشی کا دیسی علاج

نر کچور 12 گرام

ترکیب تیاری

باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

ایک گرام پانی کے ساتھ لیں جب غشی کا دورہ پڑے ۔

Share Button
دمہ کا دیسی علاج

دمہ کا دیسی علاج

دمہ کا دیسی علاج

دمہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

دمہ میں سانس کی تنگی کے دورے ہوتے ہیں ،دورہ کے وقت مریض سامنے جھکا ہوا کہنیاں گھٹنوں پر رکھے سر کو سہارہ دیے بیٹھا رہتا ہے ، چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے ،سانس لیتے وقت سیٹی کی آواز آتی ہے اور کھانسی میں بلغم نہیں نکلتا ، مریض تھوڑا سا بلغم تھوکتا ہے تب کسی قدر تسکین پاتا ہے

نسخہ نمبر1

ترکیب استعمال

ایک چائے کا چمچہ 5 ملی لیٹر ہلکا گرم سوتے وقت لیں

انشاءاللہ دمہ کے مرض کے لئے مفیدہے

نسخہ نمبر 2

آک کے پھول    250 گرام

نمک              60 گرام

ترکیب تیاری

یہ دوائیں ایک مٹی کے برتن میں رکھیں اور اس پر ڈھکنا رکھ کر چکنی مٹی سے اچھی طرح بند کر دیں جب یہ خشک ہو جائے تو اپلوں کی آگ میں رکھ دیں تین گھنٹے بعد نکال کر ٹھنڈا کریں پھر برتن کو کھول کر جلی ہوئی راکھ کو الگ کر لیں اور باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال ، 125 ملی گرام سفوف 6 گرام شہد میں ملا کر دن میں دو بار لیں

فوائد ۔

یہ دمہ کا دیسی علاج ہے دمہ میں افاقہ ہو گا ۔

Share Button