Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: Products
سفوف مغلظ خاص

سفوف مغلظ خاص

سفوف مغلظ خاص

نسخہ اُم الشفاء

تالمکھانہ 100 گرام

موصلی سفید 100 گرام

چھلکا اسپغول 100 گرام

چینی 100 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا کر مکس کر لیں

خوراک ۔

تین گرام صبح و شام دودھ کے ساتھ لیں اس نسخہ کا مزاج تر سرد ہے ۔ continue reading…

Share Button
Erection Enhancer

Erection Enhancer

مردانہ کمزوری کا دیسی علاج

Erection Enhancer

علامات
عضو خاص کا پتلا ہونا جڑ سے کمزور ہونا یاں سپارو کا زیادہ موٹا ہونا انتشار کا کم ہونا ،مشت زنی ،بچپن کی غلط کاریاں ،اغلام بازی
اسباب
عضو خاص کی نسوں کا خشک ہو جانا یا پچک جانا عضو خاص کے پٹھوں کا کمزور ہو جانا عضو خاص میں خون کی روانگی میں کمی عضو خاص کا ٹھنڈا پڑ جانا عضو خاص کی شریانیں بند ہو جانا عضو خاص کی اوپر والی جلد بے حس ہو جانا جسم میں خون کی کمی ہونا فاحشہ عورتوں سے ہم بستری کرنا ، دوران حیض ہم بستری کرنا ، اپنی عمر سے زیادہ عمر کی عورت سے ہم بستری کرنا بچپن میں عضو خاص پر دانے پھوڑے بھنسیوں کا نکلنا ،جریان کے مرض میں مبتلا ہونا مشانے میں گرمی اور کمزوری کا ہونا،شوگر کا ہونا ،بلڈ پریشر ، ڈپریشن کا ہونا جدید دور کے تقاضوں کی ٹینشن ،ازواجی زندگی سے مطمعین نا ہونا ،

اریکشن انحینسر کے فوائد
عضو خاص کی نالیوں سے سدے نکالتا ہے ،عضو خاص کی نالیوں کی سوزش اور پچکا پن ختم کرتا ہے ،عضو خاص کی جلد کو طاقت فراہم کر کے نئی اور مظبوط جلد بناتا ہے ،عضو خاص کے پٹھوں کو طاقت ور اور مظبوط بناتا ہے عضو خاص کو موٹا کر کے مکمل مرد کی شکل دیتا ہے ،عضو خاص کو موٹا کر کے مرد کو عورت کے قابل بناتا ہے ،اغلام بازی اور فاحشہ عورتوں سے پیدا شدہ نقائص کو ختم کرتا ہے ،حیضوا لی عورت سے ہمبستری سے پیدا ہپونے والی پچیدگیوں کو ٹھیک کرتا ہے
عضو خاص کی بڑی ہوئی حس کو اعتدال پر لاتا ہے اور کم ہوئی حس کو بڑھا کر ہم بستری کے قابل کرتا ہے ،
اس کے استعمال سے بہت سے لوگ مستفید ہو چکے ہیں آج اپنی خوشگوارازواجی زندگی بسر کر رہے ہیں
مادہ تولید کی افزائس کو بڑھاتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے اور امساک کا دورانیہ بڑھاتا ہے ،کمی خون اعضاء کا کمزور ہو جانا یا متورم ہو جانا ، حرام مغز کا زخمی ہو جانا ،عام جسمانی کمزوری ، گردوں کی کمزوری ، ٹائفائیڈ کے برے اشرات ، یرقان کے برے اشرات ، دماغی کمزوری ، حافظے کا کمزور ہو جانا ، نیند کی کمی ، کشرت احتلام ، جریان منی ، وہم ، غصہ ، شرم و حیا ، عورتوں سے نفرت ، ترش غذائیں شقیل غذائیں ، مصالحہ دار غذائیں ، موسم کے اشرات، نشہ ور اشیاء کا استعمال ، کسی پرانی بیماری کا زیادہ دیر جسم میں رہنا ، مشلا نزلہ زکام ، ٹی بی ، ذیابیسطس ، بلڈ پریشر، کینسر، جیسے موزی امراض کا جسم میں رہنا اور ایلو پیتھیک ادویات کا زیادہ عرصہ تک استعمال معدے کی کمزوری یا خرابی ،عرصی دراز سے قبض کے مرض میں مبتلا رہنا
پیکنگ
یہ پکینگ 90 کیپسول ہے
طریقہ استعمال ۔
ایک کیپسول صبح خالی پیٹ دودھ کے ساتھ اور ایک کیپسول رات کھانےکے ایک گھنٹے بعد دودھ کے ساتھ

قیمت صرف 9500 پاکستانی روپے

ڈلیوری چارجز الگ سے ہوں گے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Hakeem Muhammad Fayyaz

For Order  #   +92 0300 8454453

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
timing-capsule

timing-capsule

Share Button
معجون فلاسفہ

معجون فلاسفہ

معجون فلاسفہ ۔

معجون فلاسفہ ایسے حضرات کے لئے ہے جن کو بار بار پیشاب آتا ہے اور مشانے کی کمزوری ہے ،

یہ معجون گردہ و مشانہ کو طاقت دے کر بار بار پیشاب آنے کو روکتی ہے ، درد کمر، درد گردہ ، اور جوڑوں کے دردوں کے کے لئے مفید ہے ، مادہ منویہ اور باہ کو بڑھاتی ہے ۔

خوراک ۔

پانچ گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

Share Button
Diges care

Diges care

Diges care Harbel Specifications

 میری ذاتی ریسرچ کا پیش بہا خزانہ ہے جو آپکے مکمل نضام انہضام کو طاقت دے کر آپکے جسم میں موجود موروثی اور نان موروثی بیماریوں کے خلاف ایک سیسہ پلائی دوار ثابت ہوتا ہے ۔ پچکے گال ، لاغر بدن ، کمزور نظر ،کمزور معدہ ، اور اعصابی کمزوری میں بے حد مفید ہے اس میں جو جڑی بوٹیاں شامل ہیں وہ کافی سالوں کی ریسرچ کے بعد شامل کی گئی ہیں انشاء اللہ اس کے استعمال سے آپ مکمل طور پر فٹ ہوں جائیں گے ۔آپکا مکمل طور پر صحیح طریقے سے کام کرے گا ۔Diges System اس کے استعمال سے عورتوں کے پوشیدہ امراض کا خاتمہ کرتی ہے اور نسوانی حسن میں اضافہ کرتی ہے میری ایک مریضہ نے استعمال کیا اس کے حسن اور نسوانی حسن میں اضافہ ہوا اس کے استعمال سے بھوک بہت لگتی ہے اور خوراک ٹھیک سے جزب ہوتی ہے ، دوسرے لفظوں میں آپ اس کو صحت کے لئے دیسی گھی کہہ سکتے ہیں یہ ایک لاجواب دوا ہے ، یہ دوا وزن بڑھاتی ہے اور بریسٹ کا سائز بڑھاتی ہے آپکی مایوسی ہمیشہ کے لئے ختم کرتی ہے ۔ جن بہن بھائیوں کی ٹانگوں میں درد رہتا ہے اور اور بعض اوقات چکر رہتے ہیں ان کے لئے لاجواب دوا ہے میرے ایک مریض کو مشانہ کی کمزوری کا مسلہ تھا بار بار پیشاب آنے کی وجہ مشانہ کی کمزوری ہوتی ہے میں نے اس کو یہ دوا ایک ماہ کے لئے استعمال کروائی وہ میرے پاس آیا اس کے بقول اس کا یہ مسلہ حل ہو گیا اللہ کے فضل سے اس کا یہ مسلہ حل ہو گیا ہے یہ جریان کے مریضوں کے لئے لاجواب ٹانک ہے جن حضرات کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں ان حضرات کو ایک بار یہ دوا ضرور استعمال کرنی چائیے انشاء اللہ افاقہ ہو گا میرے کافی مریض اس کو استعمال کر چکے ہیں ۔

استعمال کرنے کا طریقہ ۔Diges care

اس کو آپ پانی یا دودھ کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کر سکتے ہیں ایک ٹائم میں اس کی ایک خوراک 10 گرام سے زیادہ نہ ہو اچھی صحت کا حامل افراد 15 گرام تک بھی کھا سکتے ہیں۔ نوٹ ۔ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے اس دوا کو بلا جھجک استعمال کر سکتے ہیں ۔ پرہیز ۔ بادی، بازاری تلی ہوئی اشیاء ، شکر قندی ،دال ماش ، اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
Liver Guard

Liver Guard

Liver Guard

ہیپاٹائٹس کے لئے لاجواب دوا ۔

ہیپاٹائٹس آج کے اس دور میں ایک موذی مرض ہے اس کا انگریزی علاج تو بہت ہے لیکن ہربل علاج بہت ناپید ہے آجکل لوگ انجکشن استعمال کر رہ ہیں لیکن یہ کوئی مستقل علاج نہیں ہےمیرے دواخانہ پر کافی مریضوں نے استعمال کیا ہے خدا کے فضل سے ٪100 رذلٹ ملا ہے  اُم الشفاء ہربل کی طرف سے سالوں سے آزمودہ اور ریسرچ شدہ ہیپاٹائٹس کے لئے علاج دریافت کیا ہے جو انشاءاللہ آپکی زندگی میں دوبارہ خوشیاں لوٹا سکتا ہے   Lever Guardقیمتی جڑی بوٹیوں کا مجموعہ ہے یہ دوا آپ پندرہ دن استعمال کریں انشاء اللہ ضرور افاقہ ہو گا اور رپورٹ نیگٹو آئے گی ۔

آپ کمپنی سے ڈاریکٹ فون کر کے منگوا سکتے ہیں ہم بزریعہ کوریئر سروس آپ تک پہنچا دیں گے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
Joint Power

Joint Power

Joint Power

السلام و علیکم

یہ دوا جوڑوں کے درد اور ریح کے لئے ہے

یہ بیماری انسان کی قوت مدافعت متاشر ہونے کی وجہ سے جنم لیتی ہے اس بیماری کا ابھی تک مستقل علاج نہیں دریافت ہو سکا

ابھی تک سائنسدانوں نے جو مفروضہ قائم کیا ہے اس کے مطابق قوت مدافعت کا کمزور ہونا اور کیمیائی مادوں کا تہہ میں جم جانا جس کی وجہ سے ورم اور درد پیدا ہوتا ہے

اس کو موروثی بیماری کہا جائے تو ٹھیک نہیں ہو گا یہ بیماری عورتوں میں مردوں کی نسبت 3 گنا زیادہ ہوتی ہے

اس بیماری کی خاص علامات ۔

طبیعت میں چڑچڑا پن ، طبیعت کا بوجھل ہونا ، گھٹنوں میں درد اور ورم

صبح کے اوقات میں جوڑوں میں سختی محسوس کرنا ،

جوڑوں میں سوجن اور ورم

ہاتھ پاوں پر جلن محسوس ہونا

جوڑوں کے درد کی وجہ سے کام کرنے میں دشواری پیش آنا ،

Joint Power

یہ دوا دور حاضر کے عین تقاضوں کے مطابق نایاب جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہے جس کے استعمال سے آپ آرام دہ زندگی گزار سکتے ہیں

جن لوگوں خصوصا (عورتوں ) جن کے پاس وزنی تھیلے ( ایکسرے، رپورٹس ، وغیرہ کے ہیں ان کے لئے نایاب چیز ہے

یہ دوا انسانی صحت (زہنی و جسمانی ) کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہے ۔

Joint Power

کے استعمال سے آپ جوڑوں کے دردوں سے ہمیشہ کے لئے نجات پا کر ایک پرسکون زندگی گزار سکتے ہیں

یہ دوا ایہ ماہ کا کورس ہے اس میں 90 کیپسول ہوتے ہیں

صبح ، دوپہر ، شام ہمراہ نیم گرم گائے کے دودھ کے ساتھ ایک کیپسول کھائیں انشاء اللہ دعاوں میں یاد کریں گے ۔

 

Share Button
سفوف جریان

سفوف جریان

سفوف جریان

جریان اس مرض کو کہتے ہیں جس میں انسان کو پیشاب سے پہلے اور پیشاب کے بعد منی کے قطرے آتے ہوں اس کو جریان کہتے ہیں

فوائد ۔

منی کے قطرے پیشاب سے پہلے اور پیشاب کے بعد یا پیشاب میں منی

کا اخراج ہونے کو جریان کہتے ہیں یہ نسخہ جریان کے مرض کو جڑ سے ختم کرتا ہے اور چہرے پر تر و تازگی لاتا ہے اور رنگ و روپ خوبصورت بناتا ہے خصوصا دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے

نوٹ ۔

دوا برائے دس دن مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
سفوف مغلظ

سفوف مغلظ

سفوف مغلظ 

سفوف مغلظ ان حضرات کے لئے ہے جن کی منی پتلی اور باہ میں کمی ہوتی ہے

پانی کی طرح رقیق مادہ کو گاڑھا کرتا ہے قوت باہ کی کمی کو دور کر کے بے پناہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے اور مادہ منویہ کی پیدائش بڑھاتا ہے اور طبعی امساک بڑھاتا ہے ۔

مقدار خوراک ۔

ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام کو خالی پیٹ ایک گلا س نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

دوا برائے دس یوم مکمل علاج کے لئے ایک ماہ استعمال کریں

Share Button
لبوب کبیر

لبوب کبیر

لبوب کبیر

ہمارے دواخانہ کی یہ ایک ایسی پروڈکٹ ہے جو آپکی سوئی ہوئی رگوں کو جگا سکتی ہے ۔

جو حضرات پچپن میں مشت زنی کی عادت میں مبتلا تھے اور جن کی مادہ منویہ کی تعداد کم ہو چکی ہے اور حمل ٹھہرانے والے جراشیم کم ہو چکے ہیں ان کے لئے نایاب تحفہ ہے ،لبوب کبیر آپکی سوئی ہوئی رگوں میں جان پیدا کر سکتی ہے منی کو گاڑھا کر کے مباشرت کا ٹائم اور امساک بڑھاتی ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

 

Share Button