Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Category: Uncategorized
بنفشه

بنفشه

    بنفشہ

نسخہ ام لشفاء ۔

(عربی) فرفیر (بنگلہ) بنوسا (سندھی) بنفشو (فارسی) کوکاش (انگریزی

Wild Violet

 بنفشہ

ایک قسم کی پہاڑی گھاس ہے جو گرمی کے موسم میں سایہ دار مقامات پر پیدا ہوتی ہے اس کے پتے ایک انچ سے 2 انچ تک لمبے انار کے پتوں سے مشابہ  ہوتے ہیں جن کے دونوں طرف کم وپیش روئیں پائے جاتےہیں طبی لحاظ سے خودرو بنفشہ کی نسبت بہتر سمجھا جاتا ہے ماہ اپریل میں اس کو پھول لگتے ہیں اور اسی موسم میں اس کے پھول کمع کئے جاتے ہیں جہاں

 ہوتا ہے اس کے ساتھ ہی اس کے ہم شکل مشک بالا کے پودے بھی ہوتے ہیں اسلئے ان دونوں میں تمیز کر لینی چایئے ۔

ذائقہ ۔

میٹھا

مزاج ۔ سرد درجہ اول

مقدار خوراک ۔

3 گرام سے 5 گرام تک

مقام پیدائش ۔

کشمیر ، نیپال ،اور مغربی ہمالیہ میں پانچ ہزار فٹ سے زائد بلندی پر بکثرت پایا جاتا ہے ۔

افعال و استعمال ۔

بخاروں نزلہ زکام  کھانسی وغیرہ میں بطور جوشاندہ پلایا جاتا ہے کیونکہ جوشاندہ کی صورت میں اس میں ہلکی گرمی پیدا ہوتی ہے تازہ پتوں کا سونگھنا بلڈ پریزر کے مریضوں کے لئے  مفید ہے بنفشہ کے تازہ پھولوں میں تلوں یا بادام کا تیل لگایا جاتا ہے جو کہ نیند لانےکے لئے سر پر لگایا جاتا ہے  گل بنفشہ سے گلقند بھی بنتا ہے جو کہ گلے سینے کے امراض میں مفید ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button

خونی بواسیر کا دیسی علاج

خونی بواسیر کا دیسی علاج

   خونی بواسیر کا دیسی علاج

نسخہ ام لشفاء ۔

ہلیلہ زرد،ہلیلہ کابل ،آملہ خشک،بہیڑہ۔سونف تخم ،کاسنی ،ست گلو ،ہر ایک دو تولپ ،نمک سانبھر،نمک لاہوری ،نمک منہاری ،نمک شور،ہر ایک ایک تولہ ،برادہ فولاد تمام ادویہ کے برابر وزن سے نصف سب کو کوٹ چھان کر حسب معمول سفوف بنا لیں۔

خونی بواسیر کا دیسی علاج

ترکیب استعمال ۔

2 گرام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد۔

خونی بواسیر کے لئےنہایت مفید ہے خون کو صاف اور بدن کو قوی کرتا ہے بھوک خوب لگاتا ہے ،

 کا خون بند کرتا ہے اور مقوی باہ ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button
بنفشہ

بنفشہ

بنفشہ

نسخہ ام لشفاء ۔

(عربی) فرفیر (بنگلہ) بنوسا (سندھی) بنفشو (فارسی) کوکاش (انگریزی

Wild Violet

بنفشہ

ایک قسم کی پہاڑی گھاس ہے جو گرمی کے موسم میں سایہ دار مقامات پر پیدا ہوتی ہے اس کے پتے ایک انچ سے 2 انچ تک لمبے انار کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں جن کے دونوں طرف کم وپیش روئیں پائے جاتےہیں طبی لحاظ سے خودرو بنفشہ کی نسبت بہتر سمجھا جاتا ہے ماہ اپریل میں اس کو پھول لگتے ہیں اور سی موسم میں اس کے پھول کمع کئے جاتے ہیں جہاں بنفشہ ہوتا ہے اس کے ساتھ ہی اس کے ہم شکل مشک بالا کے پودے بھی ہوتے ہیں اسلئے ان دونوں میں تمیز کر لینی چایئے ۔

ذائقہ ۔

میٹھا

مزاج ۔ سرد درجہ اول

مقدار خوراک ۔

3 گرام سے 5 گرام تک

مقام پیدائش ۔

کشمیر ، نیپال ،اور مغربی ہمالیہ میں پانچ ہزار فٹ سے زائد بلندی پر بکثرت پایا جاتا ہے ۔

افعال و استعمال ۔

بخاروں نزلہ زکام  کھانسی وغیرہ میں بطور جوشاندہ پلایا جاتا ہے کیونکہ جوشاندہ کی صورت میں اس میں ہلکی گرمی پیدا ہوتی ہے تازہ پتوں کا سونگھنا بلڈ پریزر کے مریضوں کے لئے  مفید ہے اس کے تازہ پھولوں میں تلوں یا بادام کا تیل لگایا جاتا ہے جو کہ نیند لانےکے لئے سر پر لگایا جاتا ہے  گل بنفشہ سے گلقند بھی بنتا ہے جو کہ گلے سینے کے امراض میں مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button