Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
ٹینڈے کے فوائد

ٹینڈے کے فوائد

ٹینڈے کے فوائد

ٹینڈے کے فوائد

نسخہ اُم لشفاء ۔

(پنجابی ) ٹنڈے (سنسکرت ) ڈنڈش (سندھی) مہیو (اردو ) ڈھینڈے (گجراتی) کنٹولا اور انگریزی میں

Round Cucumber

گول چپٹا پھل ہے از قسم کدو جو بیل میں لگتا ہے اور بطور ترکاری بکثرت کھاتے ہیں

رنگ ۔

سبز زردی مائل

ذائقہ ۔

تلخ

مزاج

سرد تر

مقام پیدائش ۔

یوپی ، بنگال ، پنجاب ،

افعال و استعمال ۔

صفراء کو دفع کرتا ہے بلغم پیداکرتا ہے ، دیر ہضم ہے اور دماغ کو قوت دیتا ہے ۔

Share Button

شعلب مصری

شعلب مصری

     شعلب مصری

شعلب مصری

نسخہ اُم لشفاء ۔

(ہندی) شعلب مصری (عربی) خصیہ الشعلب (فارسی) خایہ روباہ (کاغانی) بیر غندل (بنگالی) سالم مچھری  اور انگریزی میں

Salep

ایک پیاڑی نبات کی جڑ ہے جو سورنجان سے چھوٹی یا بڑی ہوتی ہے ۔ اس کی بومنی جیسی ہوتی ہے ، اس کی کیہ اقسام ہیں

رنگ۔

سفید زردی مائل

ذائقہ ،

پھیکا

مزاج

گرم

مقدار خوراک ۔

 تین سے پانچ گرام تک

مقام پیدائش ۔

ایران ، افغانستان ، روم ، مصر میں پایا جاتا ہے ۔

افعال و استعمال ۔

مقوی و ممسک اور مولد منی ہے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے اس کا باریک سفوف چمچہ بھر دودھ میں ملا کر پکائی جائے تو نہایت مقوی غزا بن جاتی ہے ۔

Share Button
مباشرت کے آداب

مباشرت کے آداب

مباشرت کے آداب(Sexual manners )

۔جس دن مباشرت کرنے کا ارادہ ہو اس دن میاں‌ بیوی دونوں‌ کو پہلے سے ذہنی طور پر تیار ہونا چاہیئے۔

۔دونوں‌ میاں بیوی  میں سے کسی ایک کا رات کے پروگرام سے لاعلم ہونا دوسرے کے لئے ذہنی دباو کا باعث بن سکتا ہے۔ اس رات میاں‌ بیوی دونوں تازہ دم ہوں۔

۔صبح ناشتے میں دو انڈے لازمی غذا لیں۔ دیسی گھی، مکھن اور بالائی وغیرہ کا استعمال مفید ہے۔ رات کا کھانا جلدی ہضم ہونا چاہیئے اور وہ کھانا کھائیں جو جلدی ہضم ہو جائے

۔ کھانے کھانے کے بعد کم از کم 3 گھنٹے کا وقفہ ہونا چائیے

۔۔ ترش اور گرم اشیاء سے اس رات مکمل پرہیز کرنا چاہیئے۔ اس رات نمکین اشیاء  کا استعمال بھی کم ہو تو بہتر ہے۔ شام کےکھانے کے بعد پیدل واک   کرنا بھی مفید ہے۔  سونے سے پہلے مرد اور عورت کو پیشاب کر لینا چاہیئے۔

۔کھانے کے تقریبا پانچ  گھنٹے بعد اٹھیں۔

۔مباشرت سے پہلے میاں‌ بیوی کا چند منٹ کے لئے ایک دوسرے کو بوسو کنار اور جسم سے کھیلنا دونوں‌ میں محبت پیدا کرتا ہے۔

۔پہلے دونوں‌ میاں بیوی  کپڑوں‌ سمیت ایک دوسرے کے جسم سے اپنے جسم کوچپکائیں اور  مسلیں اور کچھ دیر بعد ایک دوسرے کے جنسی اعضاء کو ہاتھ سے مسلیں  اور مسل کر اسے لذت دیں اور خود بھی لطف اندوز ہوں۔

۔ کپڑے  اتارنے سے پہلے 15 مینٹ کا یہ کھیل نہ صرف لذت کا ایک اچھا ذریعہ ہے بلکہ اس سے بیوی کو ہمبستری  کے لئے مکمل طور پر تیار ہونے میں‌ بھرپور مدد ملتی ہے۔ تاہم اگر مرد جلدی فارغ ہونے کا  شکار ہو تو اسے اس دوران انٹر کورس  احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

۔ مباشرت سے 15 منٹ قبل اگر نیم گرم دودھ اور ساتھ دار چینی پاؤڈر ہاف چمچ کھا لیں تو سونے پہ سواگہ ہے ۔

۔ جس کمرے میں ہم بستری کرنی ہے وہ صاف ستھرا ہو اور کسی بھی قسم کی بدبو نہ آ رہی ہو ہو سکے تو باڈی سپرے کا استعمال لازمی کریں کیونکہ اس سے رغبت بڑھتی ہے

مباشرت کے آداب(Sexual manners )

میاں بیوی کا جنسی ملاپ  کوئی گناہ نہیں بلکہ صدقہ ہے

مباشرت کے آداب(Sexual manners )

مباشرت، مجامعت، جماع، وطی، ہمبستری، فریضہ زوجیت، وظیفہ زوجیت، جنسی ملاپ، ملنا،

۔

نہایت افسوس کی بات ہے کہ ہم اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کی حکمتوں ‌پر غور و فکر  کرنے اور اس کا شکر بجا لانے کی بجائے اسے مکمل طور پر نظرانداز کئے  رکھتے ہیں۔ ہمارے سماج  میں عام طور پر میاں‌ بیوی کے تعلق پر بات کرنے والوں‌ کو بے شرم  سمجھا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے نئے شادی شُدہ  جوڑے کسی بڑے سے اپنے ازواجی  مسائل پوچھنے سے شرماتے ہیں اور یوں ان کے مسائل بگڑتے  چلے جاتے ہیں۔

مباشرت ایک صدقہ ہے۔ میاں‌ بیوی کے درمیان محبت  بڑھانے اور نسل انسانی کے تحفظ کا ضامن یہ عمل کوئی قابل اعتراض یا ممنوع  نہیں‌ کہ اپنے ازواجی

مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے اس بارے میں‌ بات کرنا بے حیائی  کی بات سمجھی جائے۔ جائز حدود میں رہ کر جنسی مسائل کوشئیر اور  ڈسکس کرنا اور ان کا حل معلوم کر کے اپنی زندگی کو خوشگوار اور پرسکون بنانا ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ یہ ایک بہت بڑا  المیہ ہے کہ ہماری غیر شرعی معاشرتی اقدار ہمیں‌ ہمارے اس جائز حق سے محروم رکھے ہوئے ہیں۔

Share Button
درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

یہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکژ سر کے نصف حصہ

میں ہوتا ہے۔کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں۔

نسخہ الشفاء ۔ نمک دیسی د وماشہ ،پانی دو تولہ لے کر کھرل کر لیں دو چار منٹ بعد پانی نتھار کر شیشی میں ڈال لیں اورجب درد شقیقہ کا درد ہوتب ناک

میں ڈالیں درد موقوف ہو گا ۔

نسخہ اُم لشفاء۔

دیسی ناریل کا تازہ  چھلکا لے کر چینی کے برتن میں دبا کر پانی حاصل کریں اس کرو مرغی کے پر سے لگا ئیں انشاءاللہ درد شقیقہ سے افاقہ ہو گا ۔

Share Button
فالج کا دیسی علاج

فالج کا دیسی علاج

     فالج کا دیسی علاج

فالج کا دیسی علاج

 

نسخہ اُم لشفاء ۔

مقل ازرق، جوزبوا ، قرنفل ، فلفل دراز ، قسط تلخ ، زنجیل مالکنگنی وج ہر ایک 12 گرام کنجد ایک پاؤ تمام ادویہ جوکوب کر کے پوری رات ایک کلو پانی میں بھگو دیں صبح اس قدر پکائیں کہ پانی چوتھائی رہ جائے مل چھان کر اس پانی میں روغن ملا کر آگ پر رکھیں جب پانی جل جائے تو تیل باقی رہے جائے تو اتار کر سرد کر کے کام میں لائیں ۔

ترکیب استعمال

روزانہ رات کو ہوا سے بچا کر مقام ماؤف پر مالش کریں ۔

فوائد

فالج کے لئے اکسیر ہے ۔

Share Button
سوزاک کی لاشانی دوا

سوزاک کی لاشانی دوا

   سوزاک کی لاشانی دوا

سوزاک کی لاشانی دوا

نسخہ اُم لشفاء ۔

بروزہ مصفٰی، سلاجیت ،ست گلو،دانہ الائچی،طباشیر ،کتھ،گیرو،کشتہ سنگ جراحت ،کشتہ سیسہ ،کشتہ ثورہ ،گندھک ،کشتہ پھٹکڑی ،کشتہ قلعہ ،کشتہ صدف،چنے بھنے ہوئے،جوہر کافور ،کشتہ سنکھیامرکب۔

سب وزن برابر لے کر مہندی کے پتوں کے رس میں تیں دن کھرل کرلیں دو رتی کی گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح و شام اگر جلن ہو تو دودھ کی لسی بلا میٹھا یا مصری ملا کر پیئں ۔سوزاک کی لاشانی دوا ہے ۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

Share Button

سوزاک کا دیسی علاج

سوزاک کا دیسی علاج

       سوزاک کا دیسی علاج

سوزاک کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

ست بیروزہ ،ست سلاجیت ،ست گلو ،کشتہ قلعی، ہر ایک ایک ایک تولہ ،مغز خیارین ،مغز تخم تربوز ،تخم خشخاش، تخم کاکنج ،تخم الائچی،طباشیر سفید، کباب چینی ،ہر ایک ساڑھے سات ماشہ ۔باریک کر کے سوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ ماشہ کی مقدار میں شربت بزوری اور پانی کے ساتھ استعمال کرائیں

سوزاک کے لئے بہت مفید ہے ۔

سوزاک کے لئے یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button
کمزور نفس کو جاندار بنانے کا علاج

کمزور نفس کو جاندار بنانے کا علاج

کمزور نفس کو جاندار بنانے کا علاج

کمزور نفس کو جاندار بنانے کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

آدھا کلو بنولہ خوب کوٹ لیں اور تین کلو پانی میں پکائیں جب پانی دو کلو رہ جائے تو تو سرد ہونے کے لئے رکھ دیں سطع آب پر جو تیل جما ہوا نظر آئے اسے بڑی احتیاط سے اتار لیں اور گرم کر کے شیشی میں ڈال لیں

اس تیل کا وزن اگر 60 ملی لیٹر ہو تو اس میں 10 گرام عنبر مکس کر لیں اور تیل کو محفوظ کر لیں نفس پر اس تیل سے مالش کریں ، نفس میں نئی جان آئے گی اور جنسی عمل کے لئے پوری توانائی کے ساتھ تیار ہو گا ۔

یہ تیل کم از کم 40 روز استعمال کریں انشاءاللہ کمزور نفس میں جان پڑ جائے گی ۔

Share Button
عضو خاص کی کمزوری کا علاج

عضو خاص کی کمزوری کا علاج

عضو خاص کی کمزوری کا علاج

عضو خاص کی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

جب ہاتھ کی رگڑ سے عضو خاص چھوٹا یا پتلا ہو جاتا ہے اس کا گوشت کمزور ڈھیلا اور مردہ سا ہو جاتا ہے تو مندرجہ ذیل طلا عضو خاص کی مالش کے لئے استعمال کریں

اجزاء

بڑی کنٹاری کے پھل،عقرقرحا،مالکنگنی،بیر بہوٹی،گل بابونہ ، اور بھلاوہ 50 ،50 گرام تلوں کا تیل 100 ملی لیٹر اور ادرک کا پانی 30 ملی لیٹر ملا کر آگ پر رکھیں جب تیل باقی رہ جائے چھان کر استعمال کریں اگر تیل کی بجائے انڈوں کی زردیاں مل جائیں تو زیادہ بہتر ہے

ترکیب استعمال ۔

پانچ سے سات قطرے عضو خاص پر رات کو سوتے وقت لگائیں اور ہلکا ہلکا مساج کریں کم ازکم 5 منٹ

یہ طریقہ کم از کم 40 روز اپنائیں انشاء اللہ مردہ عضو خاص میں جان پڑ جائے گی اور ڈھیلا گوست سخت ہو جائے گا اورعضو خاص کم از کم ایک اینچ موٹا بھی ہو جائے گا ۔

Share Button
مقوی اعصاب گولیاں

مقوی اعصاب گولیاں

     مقوی اعصاب گولیاں

مقوی اعصاب گولیاں

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 50 گرام، مویز منقٰی 50 گرام ، کچلہ مدبر 30 گرام ، زعفران بارہ گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام اشیاء کو باریک پیس کر مٹر کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

خوراک ۔

ایک گولی صبح اور ایک گولی شام بعد از غذا لیں ۔

اعصاب کے لئے مقوی ہے نیز مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے

Share Button