Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

اعصابی طاقت کا نسخہ

اعصابی طاقت کا نسخہ

 اعصابی طاقت کا نسخہ

اعصابی طاقت کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 12 گرام ، مویز منقٰی 12 گرام، کچلہ مدبر 12 گرام ، زعفران خالص 6 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

 سب کو باریک پیس کر باریک باریک گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی بعد از ناشتہ استعما ل کریں

انشاءاللہ اعصابی طاقت بحال کرے گی

یہ اعصابی طاقت کا نسخہ کم ازکم 2 ماہ استعمال کریں

Share Button
معجون مقوی و قبض کُشا

معجون مقوی و قبض کُشا

 معجون مقوی و قبض کُشا

معجون مقوی و قبض کُشا

نسخہ الشفاء۔

مغز بادام کو خوب کوٹ کر باریک کر لیں اس میں مویز منقٰی ملا کر گھوٹیں بعد ازاں گل قند بنا کر محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

بارہ سے چوبیس گرام تک ہمراہ  گرم دودھ لیں ۔

فوائد۔

 قبض کُشا، مقوی قلب اور مقوی دماغ ہے ۔

Share Button
خشک کھانسی کا بہترین علاج

خشک کھانسی کا بہترین علاج

    خشک کھانسی کا بہترین علاج

خشک کھانسی کا بہترین علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے ایک خشک کھانسی  اور ایک ترکھانسی ۔

بادام خشک کھانسی کے لئے مفید ہے ۔

مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہدانا کتیرا 12 گرام، رب السوس 3 گرام ، تمام چیزوں کو خوب گھوٹ کر سفوف بنائیں اور پاو بھر مصری عرق گاوزبان 100 گرام میں قوام کر کے ملا لیں بس لعوق تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

 بوقت ضرورت مریض کو بار بار چٹایا کریں ۔

فوائد۔

 خشک کھانسی کے لئے نہایت ہی مفید ہے ۔

Share Button

دماغ کی طاقت بڑھائیں

دماغ کی طاقت بڑھائیں

دماغ کی طاقت بڑھائیں

دماغ کی طاقت بڑھائیں

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 50 گرام، شاخ مرجان 12 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

مغز بادام خوب گھوٹ لیں اور انہیں پانی کا چھینٹا دے کر درمیان میں 12 گرام شاخ مرجان رکھ دیں اور اسے کوزہ میں بند کر کے بیس کلو اپلوں کی آگ دیں آگ کے سرد ہونے پر نکال لیں جب مرجان سفید ہو جائے تو نکال لیں بس دوا تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ،

ایک گرام یا 2 گرام خمیرہ گاوزبان مکھن یا بالائی میں شامل کر کے دیں انشاء اللہ دماغ کو طاقت ملے گی ،

فوائد۔

دماغ کی طاقت بڑھاتا  ہے نیز پرانے نزلہ زکام کے لئے بھی مفید ہے ۔

Share Button
 بہراپن

بہراپن

بہراپن

بہرا پن

نسخہ اُم لشفاء ۔

اگر کسی بیماری کے اثر کی وجہ سے اونچا سننے لگے تو درج ذیل دوا استعمال میں لائیں ۔

روغن بادام نیم گرم کر کے کان میں ڈالیں نیز روغن بادام ، روغن بنفشہ اور روغن کدو کو ملا کر سر پر مالش کریں ۔

انشاء چند دن کے استعمال سے بہرہ پن ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
کان کا میل

کان کا میل

کان کا میل

کان کا میل

نسخہ اُم لشفاء ۔

روغن بادام میں روغن بنفشہ اور روغن بابونہ ہم وزن ملا کر چند قطرے کان میں ڈالیں اور اسے نہایت احتیاط سے صاف کر لیں میل بآسانی کان کی میل  خارج ہو جائے گی ۔

Share Button

قوت حافظہ کے لئے نسخہ

قوت حافظہ کے لئے نسخہ

قوت حافظہ کے لئے نسخہ    

قوت حافظہ کے لئے نسخہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام پاؤ بھر ، شہد ( خالص چھوٹی مکھی کا ) آدھ کلو دونوں کو بہترین چینی کے مرتبان یا شیشے کے مرتبان میں ڈال کر دھوپ میں رکھ دیں رات کو اس مرتبان کو شبنم یا اوس میں رکھیں اسی طرح 40 روز کریں بعد میں ایک مغز بادام روززانہ اللہ کا نام لے کر کھلا دیا کریں اور ہدایت کر دیں کے مریض ایک انگلی شہد کی چاٹ لیا کرے انشاء اللہ چند دن میں حافظہ کو قوت ملے گی اور حافظہ تیز ہو گا۔

Share Button
جسمانی کمزوری کا دیسی علاج

جسمانی کمزوری کا دیسی علاج

جسمانی کمزوری کا دیسی علاج

جسمانی کمزوری کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 100 گرام ، کیلشیم گلیسرو فاسفیٹ 15 گرام ، عنبرا شہب ایک گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

مغز بادام شیریں کا چھلکا اتار دیں اور پانی میں رگڑ کر شیرہ نکال لیں اس میں تین پاو چینی شامل کر کے قوام تیار کریں اور عنبرا شہب اور کیلسیم فاسفیٹ حل کر کے چھان لیں اور محفوظ رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

بارہ گرام صبح و شام پانی یا دودھ میں ملا کر استعمال کریں ۔

فوائد۔

ہر قسم کی جسمانی کمزوری کیلشیم کی کمی اور اس کے عوارض کو رفع کرتی ہے ۔

Share Button
دماغ کی طاقت اور نظر کی تیزی کا علاج

دماغ کی طاقت اور نظر کی تیزی کا علاج

دماغ کی طاقت اور نظر کی تیزی کا علاج

دماغ کی طاقت اور نظر کی تیزی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 20 عدد ، سونف 7 گرام ، اور مصری 12 گرام،

ترکیب تیاری ۔

سونف اور مصری کو پیس کر سفوف بنا لیں اور مگز بادام کو نیم کوب سا کر کے شامل کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

 رات کو سوتے وقت گرم دودھ سے استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نا پیئں اتنی مقدار میں روزانہ استعمال کرتے رہیں ۔

فوائد۔

 دماغ کو طاقت دیتا ہے نظر اس قدر تیز ہو جاتی ہے عینک کی ضرورت نہیں رہتی ۔

نیز حافظہ تیز کرتا ہے

دماغ کی طاقت اور نظر کی تیز ی کے لئے یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button

دماغ کی خشکی کا دیسی علاج

دماغ کی خشکی کا دیسی علاج

دماغ کی خشکی کا دیسی علاج

دماغ کی خشکی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام حسب ضرورت لے کر پختہ کونڈے میں ڈال کر خوب پیسیں ، جب نہایت ہی ملائم ہو جائیں تو اس میں چینی ملا دیں اور زرہ پیس کر تیز گرم پانی کا چھینٹا دیتے اور رگڑتے رہیں یہ لئی زرہ سخت ہونے لگے گی اور رگڑتے رگتے روغن بلکل علیحدہ ہو جائے گا اس ملیدہ سے باقی ماندہ روغن ہاتھوں سے دبا کر نکال لیں بس روغن بادام خالص تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

ضعف دماغ اور خشکی دماغ کے مریضوں کو مندرجہ ذیل طریقے سے استعمال کرانے چائیں ۔

رات کو سوتے وقت بادام کی سر پر مالش کی جائے ۔

کانوں میں ڈالا جائے ۔

بطور نسوار سونگھایا جائے ۔

تین سے چھ گرام دودھ میں ملا کر پیا جائے ۔

انشاءاللہ چند ہی دن میں دماغ کی خشکی ختم ہو جائے گی اور نیند پرسکون آئے گی

نوٹ۔ نیند کا دماغ کی خشکی سے گہرہ تعلق ہے ۔

Share Button