Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
دماغ کو طاقت دینے کا علاج

دماغ کو طاقت دینے کا علاج

دماغ کو طاقت دینے کا علاج

دماغ کو طاقت دینے کا علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام شیریں 5 عد ، مغز کدو شیریں 5 گرام، مغز تخم خیارین 5 گرام، مغز تخم خربوزہ 5 گرام، تخم خشخاش  سفید 5 گرام، دانہ الائچی کلاں 5 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

اب ادویہ کو پانی میں باریک پیس لیں اور گائے کے گھی  میں بگھار کر پکائیں جب حریرے کی مانند ہو جائے آگ سے اتار لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

اس ںسخہ میں 20 گرام مصری شامل کر کے مریض کو پلا دیں ۔

فوائد ۔

 دماغ کو طاقت دینے کے لئے مفید ہے ۔

نیز حافطہ کو تیز کرتا ہے

www.ummulshifa.com/products.php

Share Button

قبض کا دیسی علاج

قبض کا دیسی علاج

       قبض کا دیسی علاج

قبض کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 50 گرام، مویز منقی 30 گرام ، سقومونیا 10 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

پہلے سقومونیا کو کھرل کر کے سفوف بنا لیں پھر ایک ایک مغز بادام ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں اس کے بعد ایک ایک مویز منقٰی ملائیں اور زور دار ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں تمام ادویہ کے یک جان ہونے کے بعد جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا کر حفاظت سے رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

را ت کو سوتے وقت ایک گولی گرم دودھ سے لے لیا کریں انشاء اللہ قبض کا نام و نشان نہیں رہے گا ۔

Share Button

نزلہ زکام ، کھانسی کا کامیاب علاج

نزلہ زکام ، کھانسی کا کامیاب علاج

       نزلہ زکام ، کھانسی کا کامیاب علاج

نزلہ زکام ، کھانسی کا کامیاب علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

بادام شیریں 10 گرام، زعفران 8 گرام، اب السوس 8 گرام، مصری 7 گرام ، دار چینی 7 گرام، شنگرف 6 گرام، ہر دوا کو الگ الگ کوٹ کر ملا لیں اور سیاہ مرچ کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک عدد گولی بوقت صبح اور ایک عدد بوقت شام ہمراہ پانی لیں ۔

فوائد۔

نزلہ زکام ، کھانسی کا کامیاب علاج ہے ۔

نوٹ ۔

یہ دوا نہار منہ استعمال مت کروائیں ۔

www.ummulshifa.com/products.php

Share Button

یرقان کا دیسی علاج

یرقان کا دیسی علاج

    یرقان کا دیسی علاج

یرقان کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مگز بادام 5 عدد ، الائچی خورو 5 عدد ، چھوہارہ 4 عدد ، ان سب کو رات کو مٹی کے کورے گھڑے میں تمام رات پڑا رہنے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام و الائچی کے چھلکے دور کر کے کونڈی میں خوب گھوٹیں اور مصری 50 گرام ملا دیں ۔انشاءاللہ ضرور آرام ہو گا اور تیسرے ہی دن پیشاب صاف ہو جائے گا ۔

فوائد۔

 یرقان کے علاوہ یہ چٹنی ضعف دماغ کے ازالہ کے لئے بھی نہایت مفید اور مجرب ہے ۔

www.ummulshifa.com/products.php

Share Button
جسم کی خشکی کا دیسی علاج

جسم کی خشکی کا دیسی علاج

جسم کی خشکی کا دیسی علاج

جسم کی خشکی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

ایک پاؤ مغز بادام کو دس منٹ تک پانی میں بھگو کر اس کا چھلکا اتار لیں اور انہیں 1 کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا کلو رہ جائے تو چولہے سے اتار کر صبح و شام ایک ایک گلاس پانی پلانا شروع کر دیں تا کہ دو روز میں ختم ہو جائے پھر انہیں گریوں کو تین پاؤ پانی میں جوش دے کر آدھ کلو پانی باقی رہنے پر دو وقت پلا دیں اس عمل سے چند روز میں جسم کی خشکی انشاءاللہ ختم ہو جائے گی ۔

www.ummulshifa.com/products.php 

Share Button
پیشاب کا جل کر آنا

پیشاب کا جل کر آنا

     پیشاب کا جل کر آنا

     پیشاب کا جل کر آنا

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 7 عدد ۔ الائچی خورو 7 عدد بیج نکال کر آدھ کلو پانی میں خوب گھوٹ چھان کر مصری ملا کر دن میں تین مرتبہ پیا کریں پیشاب کی جلن اور نئے سوزاک کو انشاء اللہ بہت جلد رفع دفع کر دیتا ہے ۔

یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ پیشاب جل کر نہیں آئے گا ۔

www.ummulshifa.com/products.php

Share Button

بند نزلہ کی دوا

بند نزلہ کی دوا

بند نزلہ کی دوا

بند نزلہ کی دوا

نسخہ اُم لشفاء ۔

گیارہ عدد مغز بادام پانی ے بھیگے ہوئے کپڑے کے ٹکڑے میں بند کر کے اس پر قدرے آٹا لگائیں اور تیز بھوبھل میں دبا دیں چند م نٹ بعد نکال لیں اور گرم گرم نوش جان کریں اور ہوا سے بچ کر چارپائی پر لیٹ جائیں چند دن میں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

www.ummulshifa.com/products.php

Share Button

برص یعنی سفید داغ

برص یعنی سفید داغ

  برص یعنی سفید داغ

برص یعنی سفید داغ

برص یعنی سفید داغ پڑ جانا بدن کی رنگت کو بگاڑ دیتا ہے اس کے مندرجہ ذیل نسخہ ہے اس کو اپنائیں اور فیض یاب ہوں ۔

روغن بادام صبح و شام برص کے داغوں پر چپڑتے رہیں ۔

فوائد۔

داغ ہائے برص کو مٹاتا ہے اور اصلی رنگت پر لاتا ہے ۔

http://www.ummulshifa.com/products.php

Share Button
 بچوں کا منہ پکنا

بچوں کا منہ پکنا

   بچوں کا منہ پکنا

بچوں کا منہ پکنا

نسخہ اُم لشفاء ۔

اکثر حالتوں میں جب بچے کا  منہ پک جائے اور وہ اپنی والدہ کا دودھ نہیں پی سکتا ایسی صورت میں مندرجہ ذیل نسخہ اپنائیں ۔

مغز بادام مقشر کو رات کے وقت پانی میں بھگو دیں اور صبح مٹی کے کورے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں اس رگڑی ہوئی دوا کو بچے کے منہ پر لگا دیا کریں ۔انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے افاقہ ہو گا ۔

فوائد۔

بچوں کے منہ پکنا میں مفید ہے

http://www.ummulshifa.com/products.php

Share Button

   بچوں کا منہ پکنا                               

بچوں کا منہ پکنا

نسخہ اُم لشفاء ۔

اکثر حالتوں میں جب بچے کا  منہ پک جائے اور وہ اپنی والدہ کا دودھ نہیں پی سکتا ایسی صورت میں مندرجہ ذیل نسخہ اپنائیں ۔

مغز بادام مقشر کو رات کے وقت پانی میں بھگو دیں اور صبح مٹی کے کورے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں اس رگڑی ہوئی دوا کو بچے کے منہ پر لگا دیا کریں ۔انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے افاقہ ہو گا ۔

فوائد۔

بچوں کے منہ پکنا میں مفید ہے

Share Button