Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

مغلظ منی (منی کو گاڑھا کرنے والی دوائیں

مغلظ منی (منی کو گاڑھا کرنے والی دوائیں

  (مغلظ منی (منی کو گاڑھا کرنے والی دوائیں)

(منی کو گاڑھا کرنے والی دوائیں)

نسخہ اُم لشفاء ۔

گوشت بکرا ہرن وغیرہ

بہمن سرخ ، بہمن سفید

تودری سرخ ، تودری زرد

آرد سنگاڑا ، آرد ماش

موصلی سیاہ ، موصلی سفید

سبوس اسپغول

کمر کس ، تخم لاجونتی

کنول گٹہ

تال مکھانہ ، موصلی سینبھل

بیج بند

تخم تمر ہندی

تخم ریحان تخم بالنگا

خولنجان ، تخم کرفس

نوٹ

یہ سب ادویہ مغلط منی اور منی کو گاڑھا کرنے والی دوائیں ہیں

Share Button
ہم بستری میں لزت دینے والی دوائیں

ہم بستری میں لزت دینے والی دوائیں

  ہم بستری میں لزت دینے والی دوائیں

ہم بستری میں لزت دینے والی دوائیں

نسخہ اُم لشفاء ۔

۔ بیر بہوٹی ، لونگ

۔ دار چینی

۔ کبابہ خنداں ، زنجیل

۔ سلارس ، پتہ مرغ

۔ عطر عنبر ، عطر موتیا

۔ پارہ زعفران

۔ کافور ، کبوتر کی بیٹ

۔ انسان کے سر کے بال جلائے ہوئے ۔

یہ سب چیزیں ہم بستری میں بے پناہ لزت پیدا کرتی ہیں

Share Button

کن افراد کوکثرت جماع سے پرہیز کرنا چاہئے

کن افراد کوکثرت جماع سے پرہیز کرنا چاہئے

کن افراد کوکثرت جماع سے پرہیز کرنا چاہئے

کن افراد کوکثرت جماع سے پرہیز کرنا چاہئے

نسخہ اُم لشفاء ۔

مریضان امراض قلب

مریضان ضعف باہ

مریضان مرگی

مریضان جنون

مریضان مالیخولیا

مریضان غشی

کمزوری اور لاغری کے حامل افراد

مریضان رقت منی

مریضان جریان

عضو تناسل کی کسی عضوی تکلیف والے افراد ۔

مندرجہ بالا امراض کے حاملین کو کثرت جماع سے پر ہیز کرنا چاہئے ، فکرو رنج میں مبتلا ، سینے میں دباؤ کے مریض اور دماغی محنت ست تھکاوٹ محسوس کرنے والے مریض کثرت جماع سے پرہیز کریں ۔

Share Button

 زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض  زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض  نسخہ اُم لشفاء ۔  کمزوری دل ع دماغ  تپ دق  لقوہ

زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض
زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض
نسخہ اُم لشفاء ۔
کمزوری دل ع دماغ
تپ دق
لقوہ

زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض

زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض

نسخہ اُم لشفاء ۔

کمزوری دل ع دماغ

تپ دق

لقوہ

کمر درد

سر درد

ضعف بصارت

ضعف باہ

ضعف اعصاب

احتلام

جریان

سرعت انزال

فالج

پیشاب پر کنٹرول ختم ہو جانا

بالوں کا قبل از وقت سفید ہو جانا

چہرے کی بے رونقی

حافضہ کی کمزوری

مرگی

امراض اعصاب

نوٹ ۔

صرف مردوں کو ہی کثرت جماع کے نقصان نہیں ہوتے بلکہ عورتوں میں بھی سیلان الرحم جیسے مرض جنم لیتے ہیں ۔

Share Button

قوت تولید بڑھانے والی دوائیں

قوت تولید بڑھانے والی دوائیں

   قوت تولید بڑھانے والی دوائیں

قوت تولید بڑھانے والی دوائیں

مغزیات میں سے ہر قسم کے میوہ جات خصوصاَ بادام بہت مفید ہیں اسکو حریرہ چٹنی و سفوف کی شکل میں دیا جاسکتا ہے ۔

روغنیات میں سے ہر قسم کا حیوانی روغن جس میں دُنبے کی چکی کا گوشت گائے اور بھینس کا گھی وغیرہ شامل ہیں ۔

پرندوں کا گوشت جس میں تیتر ، بٹیر ، مرغابی کا گوشت شامل ہے زیادہ مفید ہے ۔

جوان بکروں کے تازہ خصیے دیسی گھی میں بھون کر ۔

خرما خشک و تر اگر اس کو حلوے یا معجون کی شکل دے لیں تو عجیب ہے ۔

بنولوں کا حلوہ یا حریرہ ، ماش کی دال ، یا چنوں کی دال کے حلوے ۔

ناریل کی مٹھائی خصوصاَ گھی میں تلے ہوئے ناریل منی کی تقویت کے لئے بہت فائدہ مند ہے ۔

ببول کی پھلیوں پھول اور گوند وغیرہ ۔

مغز تخم تمر ہندی (بریاں )

برگد کا پھل سایہ میں خشک کیا ہوا ۔

موصلی سفید اور ثعلب مصری وغیرہ ۔

سلاجیت

کشتہ قلعی ، کشتہ بیضہ مرغ ۔

یہ سب چیزیں قوت تولید کو بڑھاتی ہے نیز مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہیں

Share Button

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گاجر سرخ رنگ  دو کلو گرام  گائے کا دودھ دو لیٹر مغز بادام 130 گرام مغز بنولہ 130 گرام مغز پستہ 50 گرام مغز چلغوزہ 50 گرام مغز اخروٹ 50 گرام بہمن سفید 50 گرام بہمن سرخ 15 گرام موصلی سفید 15 گرام ثعلب مصری 15 گرام شقاقل مسری 15 گرام تج بارہ گرام الائچی 15 گرام دار چینی 15 گرام زعفران 5 گرام عرق کیوڑہ 70 ملی لیٹر کشمش 50 گرام

ترکیب تیاری

گاجر کو دودھ میں پکا لیں جب کھوئے کی مانند ہو جائے تو 300 ملی لیٹر  روغن زرد میں بریاں کر لیں اور باقی دوائیں پیس کر چینی وغیرہ ملا کر حسب دستور حلوہ بنا لیں آخر مین زعفران کو کیوڑہ کے عرق میں حل کر کے ڈالیں اور کشمش ملا کر کسی جار میں محفوظ کر لیں

مقدار خوراک

ساٹھ گرام تک استعمال کریں دن میں ایک بار

فائدہ

مقوی دل و دماغ ہے سرعت انزال کو دور کرتا ہے مولد و مغلظ منی ہے۔

Share Button

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

     مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

 

نسخہ اُم لشفاء

گہیوں کا آٹا                  05 کلو گرام

روغن زیتون 400 ملی لیٹر میں بھون کر شہد خالص 4 لیٹر میں نرم آگ پر پکائیں جب حلوہ کی مانند ہو جائے تو اس کے بعد مغز چلغوزہ 90 گرام ، مغز نارجیل    90 گرام چوب چینی 150 گرام اجوائن دیسی 165 گرام ناگر موتھا 65 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ پیس کر ملائیں اور چینی کے برتن میں محفوظ کر لیں

مقدار خوراک

پچیس گرام سے پچاس گرام تک ۔

فائدہ ۔

مقوی باہ اور مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا  ہے ۔

Share Button

باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے

باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے

            باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے

باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے

نسخہ اُم لشفاء

مغز تخم تر 12 گرام مغز تخم خربوزہ 12 گرام مغز تخم پستہ 12 گرام

مغز بادام 12 گرام مغز فندق 12 گرام مغز اخروٹ 12 گرام مغز چلغوزہ 60 گرام

پیس چھان کر گھی میں بریاں کر لیں اس کے بعد فلفل دراز 12 گرام ثعلب مصری 12 گرام شقاقل مصری 12 گرام زنجیل 12 گرام جاوتری 12 گرام جائفل 12 گرام لونگ 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ پیس کر قند سفید اور شہد خالص کے قوام میں حلوہ بنا لیں

مقدار خوراک

بارہ گرام سے 25 گرام تک

فائدہ

باہ اور شہوت کو بڑھاتا ہے رنگ و روپ بہتر کرتا ہے جسم کو فربہ و قوی کرتا ہے امساک بھی پیدا کرتا ہے ۔

Share Button
جسمانی کمزوری کا دیسی ٹوٹکہ

جسمانی کمزوری کا دیسی ٹوٹکہ

           جسمانی کمزوری کا دیسی ٹوٹکہ

جسمانی کمزوری کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

نخود بریاں 25 گرام میدہ 25 گرام شیر گائے 40 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔

نخود بریاں کر کے پیس کر روغن  زرد میں  بریاں کر لیں ساتھ میدہ گندم بھی ڈال لیں اس کے بعد عرق کیوڑہ عرق بید مشک میں قند سفید حل کر کے داخل کر لیں

جب قوام تیار ہو جائے تو خصیتہ الثعلب  90 گرام دار چینی 12 گرام عنبر ایک گرام مشک خالص ایک گرام شامل کر لیں

مقدار خوراک ۔

پچیس  گرام سے چالیس گرام تک صبح نہار منہ ہمراہ دودھ گائے

فائدہ

مقوی باہ ہے اور عام جسمانی کمزوری دور کرتا ہے ۔

Share Button

بدن کو موٹا کرنا،خون کو صاف کرنا

بدن کو موٹا کرنا،خون کو صاف کرنا

  بدن کو موٹا کرنا،خون کو صاف کرنا

بدن کو موٹا کرنا،خون کو صاف کرنا

نسخہ اُم لشفاء

آب پیاز سفید                125 ملی لیٹر

آب ادرک تازہ               125 ملی لیٹر

آب پودینہ                     125 ملی لیٹر

آب شکر                       125 ملی لیٹر

آب گاجر                      250 ملی لیٹر

آب آملہ                        250 ملی لیٹر

مغز پنبہ دانہ                  250 گرام

ترکیب تیاری

سب چیزوں کو ملا لیں اور آ گ پر پکائیں مغز پنبہ دانہ کو پہلے پیس لیں تو بہتر ہے پانی خشک ہو جائے تو 250 گرام گائے کے گھی مین بریاں کر لیں اس کے بعد کونپل درخت برگد 250 گرام کا عرق گالب 750 ملی لیٹر میں شیرہ نکال لیں اور مصری ایک کلو گرام داخل کر کے قوام بنا لیں باقی چیزیں بھی ملا دیں ۔

مقدار خوراک

بارہ گرام سے پچیس گرام تک صبح نہار منہ گائے کے دودھ کے ساتھ لیں

فائدہ

مقوی باہ اور سرعت انزال میں مفید ہے بدن کو موٹا کرتا ہے خون کو صاف کرتا ہے

Share Button