Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

                              چھپاکی کا دیسی علاج

چھپاکی کا دیسی علاج

چھپاکی کا دیسی علاج

چھپاکی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

ناگ کیسرا 12 گرام، شہد خالص 50 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

ناک کیسرا کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں ۔

مقدار خوراک۔

چھ گرام دن میں چار بار دیں ۔

فوائد۔

ایک ہی دن میں چھپاکی کی ٹرپٹا ہوا مریض صحت یاب ہو جاتا ہے ، اگر زیادہ دیر کی تکلیف ہو تو تین چار دن کھلائیں۔ انشاءاللہ ایک ہی دن میں چھپاکی کا مریض تندرست ہو جائے گا۔

Share Button
خونی بواسیر کا علاج

خونی بواسیر کا علاج

خونی بواسیر کا علاج

خونی بواسیر کا علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

مشک کافور ، رسونت مساوی وزن لے کر سرکہ خا لص انگوری میں کھرل کر کے حب بقدر دانہ مونگ بنا دیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح اور ایک رات کو بوقت نیند ہمراہ آب گرم ۔

فوائد۔

خونی بواسیر کا آزمودہ علاج ہے خواہ خونی بواسیر جتنی بھی پرانی ہو انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔

Share Button

بواسیر خونی و بادی کا علاج

بواسیر خونی و بادی کا علاج

بواسیر خونی و بادی کا علاج

بواسیر خونی و بادی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

تخم نیم 20 گرام، تخم بکائیں 20 گرام، افسنتین 20 گرام، رسونت 60 گرام،

ترکیب تیاری ۔

باریک پیس کر حب نخودی تیار کر لیں ۔

مقدار خوراک۔

دو تا 4 گولی دن میں چار بار ہمراہ آب نیم گرم استعمال کریں ۔

فوائد۔

 بواسیر خونی و بادی کے لئے بہت اچھی دوا ہے ۔

Share Button

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

  شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

تخم کریلہ 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، تخم حیات بریاں 20 گرام بریاں 20 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

سب کو اچھی طرح باریک کر کے محفوظ کر لیں ۔

مقدار خوراک۔

پانچ، پانچ گرام کے کیپسول صبح و دوپہر شام ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں۔

انشاءاللہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کنٹرول میں ہو جائے گی ۔

Share Button

کینسرکا دیسی علاج

کینسرکا دیسی علاج

کینسرکا دیسی علاج      

کینسر کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

رسکپور 15 گرام، دار چکنا 15 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام، بابئچی ایک پو ، اجوائن دیسی ایک پاو ، رائی 100 گرام،

ترکیب تیاری ۔

اول پارہ اور گندھک کی کجلی تیار کریں پھر رسکپور ،دار چکنا اور ہڈتال باری باری ڈال کر خوب باریک کریں بعد بابئچی آور اور اجوائن کا سفوف تھوڑا تھوڑا کر کے ملائیں آخر میں رائی کا سفوف شامل کر کے حب بقدر نخود تیار ہے ۔

فوائد۔

خون کی تیزابیت سودا کی کشرت کی وجہ سے پھوڑے پھنسیاں ،کارش ، چنبل ، دھور اور رام خبیشہ کینسر کےلئے فوری موشر ہے۔

Share Button

قبض و گیس کا دیسی علاج

قبض و گیس کا دیسی علاج

              قبض و گیس کا دیسی علاج

قبض و گیس کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

مصطگی رومی 24 گرام، الائچی خورو 12 گرام، طباشیر 12 گرام، ست پودینہ 24 گرام، ، ست لیموں 3 گرام، مرچ دیاہ 5 گرام، پیپلی 6 گرام ، ست املی 4 گرام، ست اجوائن 4 گرام، دار چینی 4 گرام، پوکھرل مول 4 گرام، ست ملٹھی 4 گرام، تمام ادویہ کو باریک پیس کر تیزاب الائچی میں کھرل کر کے گولیاں بقدر نخود بنا دیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک سے دو گولی تک ہمراہ آب استعمال کرائیں ۔

فوائد۔

 گیس ، بد ہضمی اور قبض کو دور کرتا ہے ۔

نوٹ

یہ نسخہ تب تک استعمال کریں جب تک قبض و گیس کا خاتمہ نہیں ہو جاتا

Share Button
حمل ٹھہرانے کا دیسی علاج

حمل ٹھہرانے کا دیسی علاج

حمل ٹھہرانے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

حمل ٹھہرانے کا دیسی علاج

پھٹکڑی سفید بریاں 10 گرام فی خوراک ۔

طریقہ استعمال ۔

اگر مہواری کی خرابی ہو تو پہلے شربت مفید النساء استعمال کریں ماہواری سے پاک ہونے کے بعد نہار منہ ہمراہ پانی کھائیں صرف تین دن تک انشاء اللہ تین خوراکوں سے حمل ہو جائے گا ۔

نوٹ ۔

یہ نسخہ ان عورتوں کے لئے کارآمد نہیں ہے جن کو لیکوریا ہے

Share Button

ٹائمنگ کی گولیاں

ٹائمنگ کی گولیاں

ٹائمنگ کی گولیاں

نسخہ اُم لشفاء

ٹائمنگ کی گولیوں کا دیسی نسخہ

جاوتری                      15 گرام

زعفران                      15 گرام

ریگ ماہی                   15 گرام

سمندر سوکھ                10 گرام

جوزبوا                       10 گرام

زہر مہرہ                    02 گرام

مشک خالص               2   گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو سفوف کر لیں اور عرق برگ پان میں کھرل کر کے چنے کے برابر  گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک

ایک گولی مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے

فائدہ

ممسک اور مقوہ باہ ہے نیز مباشرت کی ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے

 بازاری انگریزی ٹائمنگ والی گولیوں کے کافی سائیڈ افیکٹس ہیں

یہ ٹائمنگ والی گولیاں بنا کسی سائیڈ افیکٹس کے بہت اچھا رزلٹ دیتی ہیں

خدارا بازاری ناقص ٹائمنگ کی گولیوں سے بچیں شُکریہ

 

Help Line 0092 0334 7405881

Share Button

بولنا بند ہونا کا دیسی علاج

بولنا بند ہونا کا دیسی علاج

  بولنا بند ہونا کا دیسی علاج       

بولنا بند ہونا کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

افتیمون 6 گرام ، بسفانچ 6 گرام، اسطو خودوس 9 گرام، عناب 9 دانے ، خوب کلاں 6 گرام ۔

ترکیب تیاری ،

سب دواوں کو 2 پاو پانی میں جوش دیں جب نصف رہے جائے تو پن چھان کر استعمال کریں ۔

مقدار خوراک۔

چھ گرام روزانہ چار بار ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں ۔

فوائد۔

رطوبت کی زیادتی کی وجہ سے بولنا بند ہو جانے کی وجہ سے شرطیہ دوا ہے ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

بانجھ پن کا دیسی علاج

بانجھ پن کا دیسی علاج

  بانجھ پن کا دیسی علاج         

بانجھ پن کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

مشک ماشہ ، طباشیر 3 گرام، زعفران 4 گرام، گل گلاب 3 گرام، زیرہ سفید 3 گرام، برگ تلسی 24 گرام، بسباسہ 24 گرام، تخم دھنترہ 11 عدد  ، برگ شہد 40 گرام، باریک کر کے ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ابتدائے حمل سے ایک ہفتہ تک ایک گولی صبح اور ایک گولی شام کو دیں ، انشاءاللہ بانجھ پن کا خاتمہ ہو گا اور کبھی زندگی بھر بانجھ پن نہیں رہے گا ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ مردانہ بانجھ پن کے لئے بھی مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button