اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ - اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

نیا پرانا نزلہ زکام کا دیسی علاج

نیا پرانا نزلہ زکام کا دیسی علاج

      نیا پرانا نزلہ زکام کا دیسی علاج

نیا پرانا نزلہ زکام کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

گندھک آملہ سار 70 گرام، پارہ 10 گرام،

ترکیب تیاری ۔

دونوں کو کم از کم 4 گھنٹے کھرل کریں جب مرکب کا رنگ سرمہ کی طرح سیاہ ہو جائے تو تیار ہے ۔

مقدار خوراک۔

2 سے 4 گرام دن میں تین بار استعمال کریں  ہمراہ نیم گرم پانی ۔

افعال و اشرات۔

جسم میں ہر قسم کی سوزش ، نیا پرانا نزلہ زکام ، کھانسی قے ، وغیرہ کے لئے مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
مردانہ طاقت کا خزانہ

مردانہ طاقت کا خزانہ

مردانہ طاقت کا خزانہ

مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ اُم لشفاء۔

بلادر 50 گرام، کنجد سیاہ 100 گرام، زردی بیضہ مرغ میں ڈال کر کھرل کریں یکجان ہونے پر کنجد اور بھلانوہ باریک کوٹ کر شامل کر دیں اور خوب کھرل کر لیں بعد میں گھی 50 گرام شامل کر کے محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ گرام گائے کے مکھن میں ملا کر کھائیں

فوائد۔

اس کے کھانے سے  بے پناہ مردانہ طاقت  پیدا ہو جاتی ہے امراض باردہ کے لئے تریاق ہے ایک ہفتہ کے استعمال سے انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

دمہ کا دیسی علاج

دمہ کا دیسی علاج

     دمہ کا دیسی علاج

دمہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

کشتہ شنگرف 20 گرام، کشتہ بارہ سنگا 20 گرام، رائی 40 گرام،

ترکیب تیاری ۔

سب کو ملا کر کھرل کر کے نخودی گولیاں بنا لیں ۔

طریقہ استعمال ۔

ایک تا 2 گولی دن میں چار بار ہمراہ پانی استعمال کریں ۔

فوائد۔

خشک دمہ کے لئے اعلیٰ دوا ہے اس کے علاوہ بلغم کی کمی اور حرارت کے بڑھ جانے کے لئے بھی مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

خارش،چنبل اور داد کا دیسی علاج

خارش،چنبل اور داد کا دیسی علاج

  خارش،چنبل اور داد کا دیسی علاج

خارش،چنبل اور داد کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

منسل 24 گرام ، منند سرمہ باریک پیس لیں ، روغن سرسوں 100 گرام آگ پر جلا دیں اور نہایت احتیاط سے زرا دور ہو کر منسل مزکورہ اس میں ڈال دیں شعلہ برآمد ہو گا سرد ہونے پر ایک مٹی کا پیالہ پانی سے بھرا ہوا  لے کر اس میں دوا مزکورہ پانی کے اوپر سے اتار لیں خیال رہے کہ دوا میں پانی نا آئے بس دوا تیار ہے ۔

فوائد۔

خارش ، چنبل ، اور داد کے لئے مفید ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

خارش،چنبل وغیرہ کی جگہ پر صرف ایک یا دو دفعہ لگانے سے صحت ہو گی انشاء اللہ ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
یوریک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے کا دیسی علاج

یوریک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے کا دیسی علاج

یوریک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے کا دیسی علاج

یوریک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے کا دیسی علاج
نسخہ اُم لشفاء۔

گندھک آملہ سار 20 گرم، اجوائن دیسی 40 گرام، پودینہ 20 گرام،
ترکیب تیاری ۔
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
مقدار خوراک ۔
2 سے 4 گرام دن میں چار بار ہمراہ آب نیم گرم استعمال کریں ۔
فوائد۔
سوزش اور ورم اور یورک ایسڈ کی زیادتی اور خون صاف کرنے میں مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
حافضہ تیز کرنے کا دیسی علاج

حافضہ تیز کرنے کا دیسی علاج

حافضہ تیز کرنے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

حافضہ تیز کرنے کا دیسی علاج

نمک تر پھلہ 20 گرام، کشتہ چاندی 6 گرام، ورق نقرہ تمام ادویہ کو آب گل کپاس برنگ سرخ 150 گرام میں کھرل کر کے خشک کریں اور پیس لیں ۔

فوائد۔

مقوی دماغ ، دافع نسیان ، مقوی دماغ ، اور تمام دماغی قوتوں میں ایک نئی روح پھونکنے والا حافضہ تیز کرنے کا دیسی علاج ہے  اکسیر حافضہ دماغ کے لئے ایک نعمت ہے ۔

Share Button

 جریان کا کامیاب علاج

جریان کا کامیاب علاج

     جریان کا کامیاب علاج  

نسخہ اُم لشفاء۔

جریان کا کامیاب علاج  

ستاور 100 گرام، سنگجراحت 100 گرام، مصری کوزہ 30 گرام، سب کو سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

بارہ  گرام صبح اور 12 گرام شام ہمراہ شیر گاو استعمال کریں ۔

فوائد۔

جریان ، رقت، سرعت ، احتلام  کے لئے مفید ہے ۔

منی کو پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے خرباء کے لئے ایک نعمت ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button

مولد منی (منی پیدا کرنے والی د وائیں

مولد منی (منی پیدا کرنے والی د وائیں

مولد منی (منی پیدا کرنے والی د وائیں

مولد منی (منی پیدا کرنے والی د وائیں

نسخہ اُم لشفاء ۔

۔ تخم قرطم

۔ سورنجان شیریں ، زنجیل

۔ کچا پیاز ، بادام

۔ بوزیدان

۔ پستہ ، کشمش

۔ ناریل خرما

۔ اندر جو شیریں ، ہالوں

۔ السی

۔ چلغوزہ ، اخروٹ

۔ چنے

۔ تودری سفید ، تودری سرخ

۔ زعفران ، تخم گندنا

۔ دودھ دہی

۔ دودھ شکر

۔ مرغ بریاں

۔ گوشت بکرا ، بھینس

Share Button

نسخہ سدا جوانی

نسخہ سدا جوانی

    نسخہ سدا جوانی 

نسخہ سدا جوانی 

نسخہ اُم لشفاء ۔

ناریل                       60 گرام

چھوہارہ بغیر گھٹلی     60 گرام

کشمش                      60 گرام

مغز اخروٹ               60 گرام

مغز پستہ                   60 گرام

مغز بادام                   60 گرام

شکر سفید                  60 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام کو پیس کر رکھ لیں ۔

مقدار خوراک ۔

بارہ گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں

فائدہ ۔

مقوی باہ و ممسک ہے ، منی پیدا کرتا ہے ۔اور بے پناہ مردانہ طاقت حاصل ہوتی ہے اور سدا جوانی حاصل ہوتی ہے

Share Button
مقوی باہ طلاء

مقوی باہ طلاء

         مقوی باہ طلاء

نسخہ اُم لشفاء۔

مقوی باہ طلاء

روغن رائی 50 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام،

ترکیب تیاری ۔

اول لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک کر کے روغن میں ڈال دیں اوور کوب کھرل کریںجب یکجان ہو جائیں تو کسی شیشی میں ڈال لیں اور مظبوط کارک لگا لیں اور پانی میں تین گھنٹے تک ابا لیں ، پانی کی گرمی سے تمام دوائیں تیل کی طرح ہو جائیں گی ۔ پھر نتھار کر صاف شیشی میں محفوظ کر لیں بس مقوی باہ طلاء تیار ہے ۔

ترکیب تیاری۔

بوقت ضرورت عضو مخصوص پر لگائیں ۔

فوائد۔

فاضل رطوبت کے جمع ہو جانے کی وجہ سے جو ضعف باہ ہو جاتا ہے

اس کے لئے بڑے بھروسے کی دوا ہے جریان اور احتلام کی وجہ سے پیدا ہونے والی نامردی اور انتشار کی کمی کے لئے بے حد مفید ہے ۔

Share Button