Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

کان کے درد کا دیسی علاج

کان کے درد کا دیسی علاج

  کان کے درد کا دیسی علاج             

نسخہ اؐم لشفاء ۔

کان کے درد کا دیسی علاج

سردی کی وجہ سے اگر کان میں درد ہو تو یہ روغن استعمال کریں ۔

کندر  50 گرام ، صبر 2 گرام ، مر 2 گرام، مصطگی 2 گرام ،جند بید ستر 50 گرام ، حضض 2 گرام، زہرا گاو 3 گرام، بادام روغن 20 گرام،

تمام دواوں کو کوٹ چھان کر روغن میں اس قدر جوش دیں کہ صرف روغن رہ جائے ۔

ترکیب استعمال ۔

جب کان درد ہو کان کے اندر ہلکا سا روغن ڈالا کریں ۔انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

کھانسی کا دیسی علاج

کھانسی کا دیسی علاج

         کھانسی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

ہر قسم کی کھانسی کے لئے مفید ہے خصوصاَ بلغمی کھانسی کے لئے بہت زور اشر ہے ۔دماغ اور جگر کو تقویت بھی دیتا ہے ۔

کھانسی کا دیسی علاج

تخم حلبہ 30 گرام ، آبریشم 20 گرام، مقرض گاوزبان 40 گرام، تخم خبازی 40 گرام ،انجیر زرد 30 گرام ، زنجیل 20 گرام، تخم کتاں 30 گرام تخم ریحاں 20 گرام ، ۔

ان سب دواوں کو عرق شاہترہ میں بگھوئیں اور جوش دے کر صاف کریں اس کے بعد شہد اور مصری سے حسب معمول لعوق اور مصری کا قوام تیار کریں بعد میں دیل ادویہ شامل کریں ۔

دارچینی 6 گرام، پیپل کلاں 5 گرام، رب السوس 6 گرام، مصطگی رومی 6 گرام، عود ہندی 6 گرام، طباشیر 6 گرام ، دانہ الائچی کلاں 6 گرام اور ورق نقرہ 6 گرام،

10 گرام یہ لعوق لے کر صبح کو عرق گاوزبان کے ساتھ استعمال کریں دوران استعمال گرم اور بادی چیزیں مت کھائیں ہر قسم کی کھانسی کے لئے بھی مفید ہے

نوٹ

اگر کھانسی زیادہ ہے تو لگاتار استعمال کریں جب تک کھانسی ختم نہ ہو جائے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
   سوزاک اور پیاس کا دیسی علاج

سوزاک اور پیاس کا دیسی علاج

سوزاک اور پیاس کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔
سوزاک اور پیاس کا دیسی علاج

کشنیز 50 گرام ، زیرہ سفید 30 گرام، تخم خشخاش 20 گرام ،
ترکیب تیاری ۔
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
مقدار خوراک۔
پانچ گرام سے دس گرام تک ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں ۔
فوائد ۔
یہ مرکب ایسے مریضوں کے لئے مفید ہے جن کو اسہال آتے ہوں اور سوزاک کے لئے بھی مفید ہے ، جن کو شدید پیاس لگتی ہے ان کے لئے بھی مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

Share Button
Eraction R x The Man Best Can Do

Eraction R x The Man Best Can Do

Eraction R x   The Man Best Can Do

ایسے حضرات جو جلق ( مشت زنی ) ،سوزاک ، جریان ، اور جن کا عضو خاص غلط کاریوں کی وجہ سے پتلا یا کمزور ہو گیا ہے ان حضرات کے لئے ایک انمول تحفہ ہے

انشاء اللہ ہمارے دواخانے کہ Eraction Rx استعمال کر کے زندگی کو انجوائے کریں گے اور دوسروں کے سامنے شرمندگی سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا ہو جائے گا ۔

میری اعداد و شمار کے مطابق جوانی میں ہر تیسرا مرد ضرور مشت زنی کا شکار رہا ہو گا جو مادہ منویہ کی کمی کا سبب بنتا ہے اور سفید رنگ کی رطوبت اکثر بہتی رہتی ہے اور مرد بظاہر بوٍڑھا نظر آتا ہے

مردانہ کمزوری کی علامات ۔

رطوبت کا بہنا ، عضو کا ٹیڑھا پن ، عضو خاص کا پتلا پن ، مباشرت کے وقت معمولی سا امساک پیدا ہونا ،مباشرت سے جی گھبرانا (نفرت سی ہو جانا ) اپنی عمر سے زیادہ نظر آنا ، اعصابی کمزوری ، کام کاج کے دوران جلدی تھک جانا، طبیعت میں چیڑچڑا پن ، آدھے سر کا درد رہنا ، بھوک کا نا لگنا یہ سب علامات مردانہ کمزوری کی ہیں

مردانہ کمزوری کا علاج ہم نے برسوں کی ریسرچ کے بعد دریافت کیا ہے ایریکسن ار ایکس کی صورت میں

میرے دواخانہ پر ایک مریض ایک جس کی حالت انتہائی شکستہ تھی جس نے زندگی کا کافی عرصہ یورپ میں گزارہ وہا پر اس نے بہت غلط کاریاں کی جس کی بدولت وہ مردانہ کمزوری کا شکار ہو گیا اس کو میں نے Eraction Rx ایک ماہ استعمال کروایا اللہ کے فضل سے وہ صحت یاب ہو گیا ۔

میرے ایک مریض کو بہت کم امساک ہوتا تھا اس نے استعمال کیا وہ بی فائض یاب ہو گیا

میں نایاب جڑی بوٹیان استعمال کی گئی ہیں جو سوئی ہوئی رگوں کو Eraction R x

جگا کر مادہ منویہ میں ایک تحریک پیدا کرتا ہے اور کمال کا امساک پیدا کرتا ہے اور عضو خاص کی لاغری کو دور کرتا ہے اور چہرے پر شادابی لاتا ہے ۔اس کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ 25 سال کے جوان بن جائیں گے

ایسے حضرات جن کے پچکے گال ، کمزور بدن ، اعصابی کمزوری اور اچھی خوراک کھانے سے بھی ان کے جسم پر اثر انداز نہیں ہوتا ان حضرات کے لئے انمول تحفہ ہے ۔

ہمارا دواخانہ گارنٹی کے ساتھ اپنی تمام پروڈکٹس سیل کرتا ہے اس کا کو ئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے آپ کسی بھی لیبارٹری میں اس کو چیک کروا سکتے ہیں ٪100 پرسنٹ خالص اور نایاب بوٹیاں استعمال کی گئی ہیں ۔

اس کے استعمال سے انشاء اللہ آپکی زندگی کو چار چاند لگ جائیں گے ۔

پیکنگ 90 کیپسول

پرائس 25000 پاکستانی روپے

For Order +92 0334 7405881 Skype ID ummulshifaherbal  Email Ummulshifaherbal@gmail.com

 

 

Share Button
دل کو طاقت دیتا ہے

دل کو طاقت دیتا ہے

            دل کو طاقت دیتا ہے

نسخہ اُم لشفاء ۔

 دل کو طاقت دیتا ہے

دل کو طاقت دیتا ہے آواز کو صاف کرتا ہے ریح کو خارج کرتا ہے نزلہ کو روکتا ہے ، کھانسی کو روکتا ہے ، مقوی باہ ہے ،

بڑی بڑی گاجریں لے کر پانی میں ڈالیں اور اس کو ریزہ ریزہ کریں اس کے بعد پانی میں سے نکال کر صرف شہد ڈال کر ایک دو جوش دیں اور آگ سے اتار کر رکھ دیں بعد چالیس روز کے کام میں لائیں ۔

ترکیب استعمال ۔

20 گرام ہمراہ گاوزبان مصری ملا کر کھائیں ،انشاءاللہ دل کو طاقت ملے گی گیس ختم ہو گی نزلہ زکام کو دور کرے گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
مرہم سفید آبلے

مرہم سفید آبلے

         مرہم سفید آبلے

نسخہ اُم لشفاء ۔

مرہم سفید آبلے

کھجلی اور آبلے کے لئے مفید ہے آگ سے جلے ہوئے عضو کو نافع ہے ۔

روغن گل 44 گرام، موم سفید 6 گرام، سفید کاشغری 12 گرام، سفید بیضہ مرغ 4 عدد کافور 3 گرام،

سب سے پہلے موم کو روغن  میں چرب کریں اور آگ پر سے اتار کر دوسری دوائیں حل کر کے ڈالیں اور آخر میں سفیدی بیضہ مرغ ملا دیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دن میں دو بار مرہم سفید آبلے مطلوبہ جگہ پر لگائیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button

پیشاب کے بار بار آنے کا علاج

پیشاب کے بار بار آنے کا علاج

  پیشاب کے بار بار آنے کا علاج

پیشاب کے بار بار آنے کا علاج  

پیشاب کے بار بار آنے میں مفید ہے ۔

نسخہ ام لشفاء ۔

گلنار 10 گرام، کندر 20 گرام، بلوط 20 گرام ،سعد 50 گرام، کریا 50 گرام،

سب کو کوٹ چھان کر شہد خالص کی مدد سے معجون بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

3 گرام نیم گرم پانی سے استعمال کریں ۔

پرہیز ۔

شقیل اور بادی نیز گرم تیل کی کھٹائی کی اشیاء سے پرہیز کرنا ضروری کرنا ہے ۔

ایک ماہ کے استعمال سے مکمل فائدا ہوتا ہے ،اور انشاءاللہ پیشاب کے بار بار آنے میں مفید شابت ہو گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
معدہ کا دیسی علاج

معدہ کا دیسی علاج

         معدہ کا دیسی علاج

نسخہ اؐم لشفاء

معدہ کا دیسی علاج

تقویت معدہ و جگر میں مفید ہے بھوک لگاتی ہے درد معدہ کو روکتی ہے اور پیٹ کے کیڑوں کو مارتی ہے

تخم کرفس 10 گرام، انیسون 10 گرام، تخم جزر 10 گرام، تخم شبت 10 گرام،زر درد 2 گرام ، مصطگی 1گرام، قرنفل 2 گرام ، عا قرقرحا 2 گرام عود خام 2 گرام ۔

کوٹ چھان کر  عسل مصفٰے سہ وزن ادویہ میں قوام کر کے معجون تیار کریں اور پھر استعمال میں لائیں ۔

پرہیز ۔

شقیل اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں ۔معدہ کو مظبوط کرتی ہے اور بھوک خوب لگاتی ہے قبض و گیس کا خاتمہ کرتی ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Open link http://www.ummulshifa.com/index.php

Share Button
شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

     شوگر کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کو دفع کرتی ہے اور قلب کو تقویت دیتا ہے ۔

گل گاوزبان  20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید کو بید مشک 20 گرام ، عرق گلاب 250 گرام، عرق فواکہ 250 گرام ،

ترکیب ۔

تینوں ادویہ کو رات کو تینوں عرقوں میں تر کریں ۔ صبح آگ پر اس قدر جوش دیں کہ تہائی حصہ رہ جائے پھر اس تہائی حصہ کو خوب مل دل کر صاف کریں اور پھر اس میں زرشک 30 گرام ،  تمر ہندی 30 گرام ، آلو بخارا 15 عدد رات کو تر کریں اور صبح کو صاف کریں اور اس میں قند سفید  90 گرام ، آملہ مربہ 15 عدد شربت سیب 50 گرام ، ملا کر قوام بنا لیں ۔اس کے بعد طباشیر 10 گرام ،  ابریشم مقرض 10 گرام ، اور کشنیز مقشر 10 گرام باریک کر کے خمیرہ میں شامل کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہمراہ نیم گرم پانی 6 گرام لیں ۔ انشاءاللہ شوگر کنٹرول میں رہے گی اور قلب کو طاقت ملے گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

Share Button
جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

نسخہ اؐم لشفاء ۔

     جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

گاجر صاف شدہ 4 کلو ، دودھ 4 کلو ، گھی دیسی 1 کلو ، چینی 1 کلو تخم گاجر 250 گرام ، زعفران 6  گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

اول گاجر اور دودھ کا کھویا پکائیں پھر گھی اور چینی کا سفوف بنا لیں تخم گاجر اور زعفران ملا لیں حلوہ بن جائے گا ۔

مقدار خوراک ۔

20 گرام سے 40 گرام تک دن میں دو بار کھائیں ۔

فوائد ۔

تپ دق و سل کے لئے مفید ہے ہائی بلڈ پریشر ، کمزوری کے لئے بھی مفید ہےاورجسم کو فربہ کرتا ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

Share Button