Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
پرسکون نیند کا بہترین نسخہ

پرسکون نیند کا بہترین نسخہ

                   پرسکون نیند کا بہترین نسخہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

  پرسکون نیند کا بہترین نسخہ

بے خوابی کو دوور کرنے مین عجیب و غریب ہے ۔

کندا 1 گرام، خشخاش 10 گرام ، تخم کاہو 5 گرام ،زعفران 5 گرام عود خام 3 گرام ۔

سب دواوں کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ لیں مقدار 4 گرام سے زیادہ نا ہو ، انشاء اللہ پُرسکون نیند آئے گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
مادہ تولید

مادہ تولید

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

تقویت باہ مادہ تولید منویہ اور بدن کو فربہ کرتا ہے ۔

گزر مصفٰے 1 کلو ، آدو کلو گاجروں کا اندرونی سخت حصہ دور کریں اور خرمہ کی گٹھلیاں ان دونوں کو شیر گاؤ 2 کلو میں پکائیں جب دودھ جزب ہو جائے تو گھوٹ کر خوب باریک کریں پھر آرد نخود ، میدہ گندم 50 ،50 گرام، لے کر روغن زرد گاو میں بریاں کریں اور قند سفید ایک کلو خا لص کف گرفتہ آدھا سیر کا قوام کریں جب قوام تیار ہو جائے تو گاجروں اور چھو ہاروں کو اس میں شامل کر دیں اس کے بعد مندرجہ ذیل دوائیں باریک کر کے پلائیں اور ،محفوظ رکھیں ۔

مغز فندق 30 گام، مغز بادام شیریں 30 گرام ، مغز پستہ 30 گرام، مغز چلغوزہ 30 گرام، مغز نارجیل 30 گرام، دارچینی 30 گرام، زنجیل 30 گرام، خولجان 8 گرام، زعفران 5 گرام، مشک 3 گرام،

تمام دواوں کو باریک کر کے ملا دیں ۔

ترکیب استعمال ۔

20 گرام تک یہ دوا گائے کے مکھن میں ملا کر کھائیں ۔ انشاء اللہ پندرہ دن بعد مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ ہو گا اور چہرکے کے ڈنٹ ختم ہو جائیں گے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

اُم الشفاء

حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنے کی اجازت

اسلام توہمات کی جڑ کاٹ دیتا ہے ،اس کے احکامات فطری اور علمی حقائق پر مبنی ہیں اس لئے انسانی اور حیوانی زندگی کو متوازن بنانے کی خاطر ہدایات دیتا ہے جن پر عمل کرنے سے سماج فلاح و بہبود سے بہرہ ور ہوتا ہے اور کسی قسم کی تنگی محسوس نہیں کرتا ۔

بعض مزاہب میں عورت کو حالت حیض میں اس درجہ ناپاک سمجھا جاتا ہے کہ اس کے ہاتھ کا کھانا ، پانی اور ساتھ لیٹنا ممنوع سمجھا جاتا ہے مگر شریعت محمدی سوائے مباشرت عورت کے تمام بدن سے فائدہ حاصل کرنا جائز ہے ساتھ لیٹنے اور بوس و کنار کی پوری آزادی ہے مگر عورت کے زیر ناف حصہ کو یعنی ناف سے لے کر گھٹنوں تک برہنہ نہ کرے ماسوائے صبحت کے ، پاجامے کے اندر جس جگہ سے چائے لذت حاصل کرے ساتھ میں کھانا پینا اور ایک ساتھ لیٹنا بھی منع نہیں ہے ۔

دعا گو اُم الشفاء ہربل فارما لاہور

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

دمہ ، سوزش جگر و گردوں کی خرابی پیچش ، پیشاب کی جلن ورم رحم

دمہ ، سوزش جگر و گردوں کی خرابی پیچش ، پیشاب کی جلن ورم رحم

   دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

دیسی علاج

کشتہ چاندی 40 گرام، سرمہ سیاہ 10 گرام ، ریٹھہ 40 گرام، ۔

ترکیب تیاری ۔

سب کو کھرل کر کے نخودی گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک ۔

ایک تا 2 گولی دن میں چار بار ہمراہ پانی استعمال کریں ۔

فوائد ۔

دمہ ، سوزش جگر و گردوں کی خرابی پیچش ، پیشاب کی جلن ورم رحم سوزاک وغیرہ میں مفید ہے ۔

Share Button

ہیضہ کا دیسی علاج

ہیضہ کا دیسی علاج

    ہیضہ کا دیسی علاج    

نسخہ اُم لشفاء۔

ہیضہ کا دیسی علاج

سرخ مرچ 10 گرام، رائی 10 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

دونوں کو باریک کر کے نخودی گولیاں بنا لیں ۔

مقدار خوراک۔

ایک تا دو گو لی ہر پندرہ منٹ بعد ہمراہ قہوہ یا نیم گرم پانی ۔

فوائد۔

ہیضہ جیسی مہلک بیماری کے لئے آب حیات ہے ۔چند خوراکوں سے انشاء افاقہ ہو گا ۔

Share Button
جریان کا علاج

جریان کا علاج

            جریان کا علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

جریان کا علاج

ستاور 10 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 10 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

پہلے ہلیلہ کو بریاں کر لیں پھر ستاور باریک کر کے ملا دیں ۔

مقدار خوراک۔

4 گرام سے 6 گرام تک دن میں چار بار ہمراہ قہوہ یا چائے لیں۔

فوائد۔

محرک قلب ، محرک معدہ ، اور مقوی مشانہ ہے ، لیکوریا اور جریان کے لئے بھی مفید ہے۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

ummulshifa.com

Share Button

آتشک کا علاج

آتشک کا علاج

   آتشک کا علاج

نسخہ اؐم لشفاء۔

  آتشک کا علاج

خنطل 20 گرام ،ہلیلہ سیاہ بریاں 10 گرام، نیلا تھوتھا 5 گرام، زرد کوڑی کی راکھ 40 گرام ، لیموں کا رس 100 گرام،

ترکیب تیاری ۔

سب ادویات کا باریک سفوف تیار کریں پھر لیموں کا رس ملا کر کھرل کریں جب پانی خشک ہو کر گولیاں بنانے کے قابل ہو جائے تو حب نخودی تیار کریں ۔

مقدار خوراک۔

1 تا 2 گولی دن میں چار بار ہمراہ آب نیم گرم یا قہوہ استعمال کریں۔

فوائد۔

آتشک کے لئے بے حد مفید ہے ، متواتر استعمال سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ دمہ کے لئے بھی ایک بہترین دوا ہے ۔

Share Button

دمہ جریان لیکوریا کا دیسی علاج

دمہ جریان لیکوریا کا دیسی علاج

    دمہ جریان لیکوریا کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

 دمہ جریان لیکوریاکا دیسی علاج

بلادر 50 گرام ، ہلیلہ 200 گرام ، آملہ 100 گرام، چینی 3کلو ۔

مقدار خوراک۔

چھ  گرام سے بارہ گرام تک دن میں چار بار ہمراہ پانی یا قہوہ استعمال کریں۔

افعال و اشرات۔

دمہ جریان لیکوریا اور بلغمی کھانسی کے لئے مفید ہے ۔

Share Button
   بچہ کی پیاس کا نسخہ

بچہ کی پیاس کا نسخہ

          بچہ کی پیاس کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

بچہ کی پیاس کا نسخہ

جن کا بچہ ابھی شیر خوار ہے اگر وہ اس مرض میں مبتلا ہے تو یہ نسخہ استعمال کرنے سے فائدہ ہو گا ۔

زہرہ مہرہ 2 گرام، طباشیر 3 گرام، دونوں کو باریک پیس کر شربت بنفشہ 10 گرام میں ملا کر پلائیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button

پیٹ میں مروڑ ، ریاح کی زیادتی سوزش گردہ

پیٹ میں مروڑ ، ریاح کی زیادتی سوزش گردہ

پیٹ میں مروڑ ، ریاح کی زیادتی سوزش گردہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

پیٹ میں مروڑ ، ریاح کی زیادتی سوزش گردہ

سجی کھار 20 گرام ، سہاگہ 20 گرام ، الائچی کلاں 40 گرام،

ترکیب تیاری ۔

سب کو کوٹ چھان کر باریک سفوف تیار کر لیں

مقدار خوراک ۔

3 گرام سے 5 گرام تک دن میں چار بار ہمراہ آب تازہ ۔

فوائد ۔

پیٹ میں مروڑ ، ریاح کی زیادتی سوزش گردہ اور مشانہ کے لئے مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button