Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

پیشاب کے بار بار آنے کا علاج

پیشاب کے بار بار آنے کا علاج

  پیشاب کے بار بار آنے کا علاج

پیشاب کے بار بار آنے کا علاج  

پیشاب کے بار بار آنے میں مفید ہے ۔

نسخہ ام لشفاء ۔

گلنار 10 گرام، کندر 20 گرام، بلوط 20 گرام ،سعد 50 گرام، کریا 50 گرام،

سب کو کوٹ چھان کر شہد خالص کی مدد سے معجون بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

3 گرام نیم گرم پانی سے استعمال کریں ۔

پرہیز ۔

شقیل اور بادی نیز گرم تیل کی کھٹائی کی اشیاء سے پرہیز کرنا ضروری کرنا ہے ۔

ایک ماہ کے استعمال سے مکمل فائدا ہوتا ہے ،اور انشاءاللہ پیشاب کے بار بار آنے میں مفید شابت ہو گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
معدہ کا دیسی علاج

معدہ کا دیسی علاج

         معدہ کا دیسی علاج

نسخہ اؐم لشفاء

معدہ کا دیسی علاج

تقویت معدہ و جگر میں مفید ہے بھوک لگاتی ہے درد معدہ کو روکتی ہے اور پیٹ کے کیڑوں کو مارتی ہے

تخم کرفس 10 گرام، انیسون 10 گرام، تخم جزر 10 گرام، تخم شبت 10 گرام،زر درد 2 گرام ، مصطگی 1گرام، قرنفل 2 گرام ، عا قرقرحا 2 گرام عود خام 2 گرام ۔

کوٹ چھان کر  عسل مصفٰے سہ وزن ادویہ میں قوام کر کے معجون تیار کریں اور پھر استعمال میں لائیں ۔

پرہیز ۔

شقیل اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں ۔معدہ کو مظبوط کرتی ہے اور بھوک خوب لگاتی ہے قبض و گیس کا خاتمہ کرتی ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Open link http://www.ummulshifa.com/index.php

Share Button
شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

     شوگر کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کو دفع کرتی ہے اور قلب کو تقویت دیتا ہے ۔

گل گاوزبان  20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید کو بید مشک 20 گرام ، عرق گلاب 250 گرام، عرق فواکہ 250 گرام ،

ترکیب ۔

تینوں ادویہ کو رات کو تینوں عرقوں میں تر کریں ۔ صبح آگ پر اس قدر جوش دیں کہ تہائی حصہ رہ جائے پھر اس تہائی حصہ کو خوب مل دل کر صاف کریں اور پھر اس میں زرشک 30 گرام ،  تمر ہندی 30 گرام ، آلو بخارا 15 عدد رات کو تر کریں اور صبح کو صاف کریں اور اس میں قند سفید  90 گرام ، آملہ مربہ 15 عدد شربت سیب 50 گرام ، ملا کر قوام بنا لیں ۔اس کے بعد طباشیر 10 گرام ،  ابریشم مقرض 10 گرام ، اور کشنیز مقشر 10 گرام باریک کر کے خمیرہ میں شامل کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہمراہ نیم گرم پانی 6 گرام لیں ۔ انشاءاللہ شوگر کنٹرول میں رہے گی اور قلب کو طاقت ملے گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

Share Button
جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

نسخہ اؐم لشفاء ۔

     جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

گاجر صاف شدہ 4 کلو ، دودھ 4 کلو ، گھی دیسی 1 کلو ، چینی 1 کلو تخم گاجر 250 گرام ، زعفران 6  گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

اول گاجر اور دودھ کا کھویا پکائیں پھر گھی اور چینی کا سفوف بنا لیں تخم گاجر اور زعفران ملا لیں حلوہ بن جائے گا ۔

مقدار خوراک ۔

20 گرام سے 40 گرام تک دن میں دو بار کھائیں ۔

فوائد ۔

تپ دق و سل کے لئے مفید ہے ہائی بلڈ پریشر ، کمزوری کے لئے بھی مفید ہےاورجسم کو فربہ کرتا ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

Share Button
سوزاک کا کامیاب علاج

سوزاک کا کامیاب علاج

        سوزاک کا کامیاب علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

پیشاب میں خون آنے کو روکتی ہے ۔سیلان منی اور سرعت انزال کے لئے بھی نفع بخش ہے ۔

طباشیر 6 گرام ، کتیرا 6 گرام ، زرشک 6 گرام ، کشنیز مقشر 6 گرام ،تخم حماض 6 گرام ،سنگھاڑا خشک 12 گرام ، خارخشک 10 گرام ، تخم خرفہ 10 گرام ، کشتہ قلعی 10 گرام، اسپغول 10 گرام ۔

اسپغول کا لعاب نکال  کر باقی تمام دواوں کو باریک کر کے اسپغول میں گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں،انشاءاللہ سوزاک کا خاتمہ ہو گا اور سوزاک کو جڑ سے ختم کرتی ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
 بواسیر کا دیسی نسخہ

بواسیر کا دیسی نسخہ

     بواسیر کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء۔

بواسیر کا دیسی نسخہ

بواسیر کو دفع کرنے میں مفید شابت ہوتی ہے

سونف 5 گرام ، پوست ہلیلہ زرد 5 گرام ، پوسر بلیلہ 5 گرام ،آملہ 5 گرام، مقل 5 گرام، رسونت 5 گرام، تخم گندھا  10 گرام، انجیر 5 عدد ، کش مش 20 گرام ،

ہلیلہ جات کو روغن میں جو کوب کر کے باریک کریں۔ اور گولیاں بنا لیں۔بس بواسیر کی دوا تیار ہے

ترکیب استعمال۔

خوراک ایک گولی صبح وشام گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ۔بادی و خونی بوایسر کو ختم کرتی ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button

    مرگی کا دیسی علاج

مرگی کا دیسی علاج

   مرگی کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء ۔

مرگی کا دیسی علاج

آب توری تلخ 750 گرام ، روغن کدو 250 گرام ،

ترکیب تیاری ۔

دونوں کو ملا کر آگ پر رکھیں جب پانی جل جائے جس کی پہچان یہ ہے کہ تیل سے جھاگ نکلنی بند ہو جائے گی تو اتار لیں بس مرگی کا دیسی علاج تیار ہے ۔

خوراک۔

کھانے کے لئے 5 بوند سے 15 بوند تک شہد میں ملا کر کھائیں یہ عمل دن میں چار بار کریں اور دو دو بوندیں دن میں دو بار ناک میں ٹپکائیں پیٹ اور پنڈلیوں پر روغن کی مالش کریں ۔

فوائد۔

مرگی کی بہترین دوا ہے اور اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
بواسیر کا خون بند کرنے کی دوا

بواسیر کا خون بند کرنے کی دوا

       بواسیر کا خون بند کرنے کی دوا

بواسیر کے خون کو بند کرتی ہے

نسخہ اُم لشفاء ۔

ہلیہ کابلی ، 30 گرام ، کہربا 10 گرام ، ہلیلہ کابلی گائے کے دودھ میں بریاں شدہ ، کہربا 10 گرام اور مقل ہموزن ادویہ کو آب گندنا میں حل کر لیں اور باقی دواوں کو اس میں ملا کر سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام 4 گرام تک استعمال کریں ۔انشاءاللہ بواسیر کا خون بند ہو جائے گا اور دوبارہ کبھی بواسیر نیہں ہو گی ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button

درد شقیقہ

درد شقیقہ

    درد شقیقہ  

نسخہ اُم لشفاء

درد شقیقہ

درد شقیقہ آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں یہ جسمانی اور اعصابی کمزوری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے

گل بنفشہ ، کشنیز خشک ، اجوائن خراسانی ، تخم کاہو مقشر ، زعفران ، گوند  ببول ، مرمکی ، سب اجزاہ کو باریک کر کے آب پوست لالہ میں حل کر کے طلاء کریں

زعفران 2 گرام پانی میں گھول کر مقام درد پر طلاء کریں انشاء اللہ درد شقیقہ سے افاقہ ہو گا ۔

پرہیز

ثقیل ا ور تُرش چیزوں سے پرہیز ضروری ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

Share Button
 عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

       عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

نسخہ اُم لشفاء ۔

عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

عاقرقرحا 24 گرام اور دار چینی 24 گرام  باریک کر کے 250 ملی لیٹر پانی میں پکائیں جب پانی 40 گرام رہ جائے تو صاف کر کے اسی قدر روغن کنجد یا روغن زیتون ملا کر جوش دیں بعد میں  صاف کر کے کام میں لائیں۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ قطرے عضو خاص پر رات کو سوتے وقت لگائیں یہ عمل کم از کم چالیس روز کریں انشاء اللہ چند ہی روز میں عضو خاص کی مری ہوئی رگوں میں جان پڑ جائے گی تناؤ خوب پیدا ہو گا اور اور عضو خاص خوب سخت اور موٹا ہو گا

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881  this Number available at Whtsapp,Viber،IMO

www.ummulshifa.com

Share Button