Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
 کمزورمعدہ کا دیسی علاج

کمزورمعدہ کا دیسی علاج

      دل اور معدہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

دل اور معدہ کا دیسی علاج

معدہ اور دل کو تقویت دیتا ہے پیاس کو دور کرتا ہے اور دستوں کو روکتا ہے ۔

ترکیب تیاری ۔

یاقوت سرخ ، مروارید ، زہرہ مہرہ ، کہربا ، لعل ،بدخشانی ، یشب سفید، کافور ہر ایک 2 گرام ، ، طباشیر ، پوست خشخاش ، گل گاوزبان ، صندل سفید ، گل ازمنی  ہر ایک 10 گرام ، ان سب کو کوٹ چھان کو گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی روزانہ گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ۔ دل اور معدہ کو مضبوط کرتا ہے اوراعصابی کمزوری بھی دور ہوتی ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

Share Button

 کمزورمعدہ کا دیسی علاج

کمزورمعدہ کا دیسی علاج

  کمزورمعدہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

  کمزورمعدہ کا دیسی علاج

پوست ہلیلہ 19 گرام ،پوست آملہ 10 گرام،زنجیل بے ریشہ 10 گرام،فلفل گرد 10 گرام ،فلفل دراز 10 گرام ،کمال پتر 3 گرام ،چترک 3 گرام ،دانہ الائچی کلاں 10 گرام ،زہرہ کرمانی 3 گرام ،نمک سنگ 6 گرام ،اجوائن خراسانی ،نمک سونچر ،انار دانہ ،پودینہ ،سونف ،سنامکی، 10 ،10 گرام ،ہینگ 6 گرام ۔

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو الگ الگ کوٹ چھان لیں ہمراہ عرق لیموں 300  گرام کھرل کریں ۔بس معدہ کی دوا تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

چار گرام صبح وشام لیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ،اور معدہ ہر چیز ہضم کرے گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

www.ummulshifa.com

Share Button
لیکوریا کا دیسی علاج

لیکوریا کا دیسی علاج

لیکوریا کا دیسی علاج  

نسخہ اُم لشفاء ۔

لیکوریا کا دیسی علاج  

طباشیر چھلکا، اسپغول ہر ایک 15 گرام ،چرب چینی ۔بیج ،حب الاس ،گل دھاوا،سنگجراح، صندل سفید الائچی خورو،الائچی کلاں  ہر ایک 20 گرام سمندر جھاگ 2 گرام ورق نقرہ 4 گرام ،ورق طلاء 4 عدد ،مصری کوزہ 60 گرام ۔

تمام اشیاء الگ الگ کر کے کوزہ مصری میں ملانے سے پہلے 20 گرام الگ کر لیں اس میں 15 گرام مائیں باریک کر کے ملائیں پھر اس کے تین حصے کر لیں ایک حصہ صبح سے شام تک اور دوسرا حص شام سے صبح تک اور صبح سے شام تک رحم میں رکھوائیں۔

دس گرام ہمراہ باسی پانی انشاء اللہ ایک ہی ہفتہ میں لیکوریا سے آرام ہو جائے گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button

 دمہ کا دیسی علاج

دمہ کا دیسی علاج

                            

 دمہ کا دیسی علاج  

نسخہ اُم لشفاء ۔

  دمہ کا دیسی علاج

شنگرف رومی 10 گرام ،فلفل سیاہ 10 گرام ،مگھاں 6 گرام ،مصری 10 گرام ۔

پہلے شنگرف رومی اور فلفل سیاہ کو باریک پیس لیں پھر اس میں مصری و مگھاں ملا کر غبار کر لیں بس اکسیر تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

دو،دو گرام گرم پانی  کے ساتھ  صبح وشام جب دمہ اورکھانسی سے کچھ افاقہ ہو تو پھر صرف ایک وقت دوائی استعمال کریں ۔

پرہیز ۔لیس دار اشیاء سے پرہیز کریں ۔

فوائد۔

دمہ اور بلغمی کھانسی کے لئے مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button

  آتشک کا دیسی علاج

آتشک کا دیسی علاج

                     

آتشک کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

آتشک کا دیسی علاج

رسکپور 10 گرام ،برادہ سیم 10 گرام ،ہر دو کو کھرل کر لیں تین دن کھرل کرنے کے بعد اس مسحوقہ دوا کے بدستور معراف جوہر اڑا لیں پھر دوسرے جوہر اور تہہ نشین دوا کو ملا کر کھرل کریں اور جوہر لیں یہ عمل تین مرتبہ کریں بس آتشک کا دیسی علاج  تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

2 گرام مکھن یا بالائی میں رکھ کر کھلایا جائے دوران استعمال خوراک مرغن دی جائے ۔

فوائد۔

آتشک خواہ کسی بھی درجے میں کیوں نا ہو کا مکمل علاج ہے ۔اس سے آتشک کا مادہ جسم سے ختم ہو جاتا ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
کلونجی

کلونجی

کلونجی

کلونجی کو عربی میں (جتہ السودا ) فارسی (شونیز)بنگالی(مگر یلا)سندھی(کلوڑی) اور انگریزی میں اسکو (Nigella Seeds) کہتے ہیں۔بعض مؤ لفین نے اس کے عربی نام جتہ السودا اور فارسی نام سیاہ دانہ کی وجہ سے اس کا ہندی نام کالا دانہ رکھ دیا ہے جو کہ درست نہیں ہے کیونکہ کالا دانہ درحقیقت حب النیل ہے جو کہ مسہلات میں مستعم ہے۔

کلونجی

فوائد:
کلونجی بیرونی طور پر جاذب خون ہے سونگھنے سے رطوبات دماغ کو ناک کی طرف جذب کرتی ہے اور اندرونی طورپر کھلانے سے منفث بلغم اور محلل ریاح تاثیر کرتی ہے۔معدہ کو طاقت پہنچاتا ہے۔حیض کا ادرار کرتی ہے۔ دردوں کو تسکین دینے کے لیے بہت مفید ہے۔ زکام میں اس کی دھونی دیتے ہیں جو کہ بہت مفید ہے۔عورت کے دودھ میں پیس کر یرقان کو زائل کرنے کے لیے ناک میں قطور کرتے ہیں ۔

کلونجی
استعمال:
درد کمر، سر درداوربلغمی امراض کے لیےکلونجی استعمال کرتے ہیں ۔احتباس حیض کو دور کرنے کے لیے سفوف بناکر کھلاتے یا جوشاندہ بنا کر استعمال کرتے ہیں۔کلونجی کا روغن تیار کر کے فالج لقوہ درد کمر وغیرہ میں مالش کرنے کے لیے بھیکلونجی استعمال کرتے ہیں ۔
مقدار خوراک:
ایک ماشہ سے دو ماشہ تک۔

www.ummulshifa.com

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

نسخہ ام لشفاء ۔
سہاگہ بریاں کافور ہر ایک 4 گرام پیس کر شہد میں ملا کر عضو خاص پر طلا ء کریں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

ففل دراز مرغی کے پتہ میں پیس کر عضو پر طلا کریں اور جماع کریں اگر عورت کو جلد منزل کرنا چائیں تو اس میں سہاگے کا اضافہ کر لیں ۔
ایک سیاہ مرچ تھوڑے سے صندل کے ساتھ پیس کر عضو پر لگا کر جماع کرنے سے بے حد لزت حاصل ہوتی ہے ۔
ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

رہو مچھلی کا پتہ سفوف دار فلفل گھی میں ملا کر عضو پر لگائیں اور صحبت کریں لزت کشی میں لاجواب ہے ۔
ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

شہد اور سفید مرغ کا پتہ حسب ضرورت لے کر عضو پر لگاکر جماع کریں ۔
ہم بستری میں بے پناہ لذت کے لئے

دار چینی ، عاقرقرحا ، لونگ ، زعفران ، بکری کا پتہ گوند ببول ، سونٹھ کباب چینی ہم وزن لے کر باریک کر لیں اور شہد میں ملا کر لنک پر لگائیں خشک ہونے پر مشغول ہوں انشاء اللہ ہمبستری میں بے پناہ لذت حاصل ہو گی ۔

http://www.ummulshifa.com/

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
برتھ کنٹرول

برتھ کنٹرول

  برتھ کنٹرول

نسخہ ام لشفاء ۔

کیسٹر آئل یا روغن کنجد 12 گرام لائم واٹر ایک گرام ملا کر رکھ لیں بوقت جماع حشفہ پر قریبا 1 گرام لگا کر جماع کریں ۔

برتھ کنٹرول

۔ تخم ارنڈ مسلم منقشر عورت غسل حیض کے بعد نگل لے اس ماہ حمل نہیں ہو گا ۔

برتھ کنٹرول

۔ اگر عورت بوقت قربت عطر چنبیلی کا پھایہ اندام نہائی میں رکھ لے تو حمل نہیں ہو گا ۔

برتھ کنٹرول

۔  تخم نیل 5 گرام بعد فراغت حیض ایک ہفتہ کھلانے سے عورت بانجھ ہو جاتی ہے ۔

برتھ کنٹرول

۔ کشتہ سرمہ سفید بعد از فراغت ایک ہفتہ کھلانے سے قبول حمل کی استعداد جاتی رہتی ہے ۔

www.ummulshifa.com

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button

جریان احتلام کا دیسی علاج

جریان احتلام کا دیسی علاج

  جریان احتلام کا دیسی علاج

نسخہ ام لشفاء ۔

تخم املی  ،بریاں کا آٹا 60 گرام ،سنگھاڑہ خشک 60 گرام ،برہمی بوٹی خشک 15 گرام ،کمرکس 40 گرام،موصلی سفید ،موصلی سیاہ ،نرکنڈی ،شقاقل ،موچرس،کتیرا ،تخم ریحان،سراور ،تخم ،ٹنگن ،شعلب،مصری ،بہمن سرخ ،بہمن سفید ،15 ،15 گرام،اسپغول 40 گرام ،60 گرام شکر ملا کر سفوف بنا لیں ۔

جریان احتلام کا دیسی علاج

ترکیب استعمال ۔سفوف جریان احتلام 5 ،5 گرام صبح و شام گائے کے آدھ کلو دودھ کے ساتھ استعمال  کریں

فوائد ۔

جریان و احتلام کے لئے مفید ہے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button
اٹھرا کا کامیاب علاج

اٹھرا کا کامیاب علاج

اٹھرا کا کامیاب علاج

نسخہ ام لشفاء ۔
ریوند عصارہ ،ریوند چینی ،سوہاگہ بریاں ہر ایک 6،6 گرام ،جدوارہ 5 گرام ،امویز منقٰی25 گرام ۔
سب کو الگ الگ باریک پیس کر خوب یکجان کر لیں دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔

اٹھرا کا کامیاب علاج

عورت شروع حمل سے دو ماہ گزرنے کے بعد ایک ناغہ دوسرے دن سوتے وقت ایک گولی کھالے بچے کے دودھ چھوڑنے یہ عمل جاری رہے اور ناغہ نا ہونے پائے جب بچہ چالیس دن کا ہو جائے تو اسے مہینے میں آٹھ دفعہ گولی کا چوتھائی حصہ عرق گاوزبان میں گھول کر پلائیں ۔انشاءاللہ اٹھرا جیسی موذی مرض سے جان چھوٹ جائے گی اور مریض کو اٹھرا زندگی میں کبھی دوبارہ نہیں ہو گا
تمام  گرم اشیاہ  سے پرہیز کریں ۔

Share Button