Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
ذکاوت حس کا حکیمی علاج

ذکاوت حس کا حکیمی علاج

ذکاوت حس کا حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

کشتہ قلعی پارہ شورہ والا چھ گرام

پوٹاشئیم برومائڈ  ایک گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام کو باریک پیس کر ملا لیں اور تمام ادویہ کی بارہ پڑھیا تیار کر لیں

مقدار خوراک ۔

بوقت صبح ایک پڑیہ مکھن کے ساتھ کھلایا کریں یا دودھ کی لسی سے دیا کریں انشاءاللہ چند روز میں ذکاوت حس دور ہو جائے گی ۔

Share Button
ذکاوت حس کا دیسی علاج

ذکاوت حس کا دیسی علاج

ذکاوت حس کا دیسی علاج

کافور دیسی 12 گرام

کشتہ سہ دھاتہ 12 گرام

کشتہ قلعی پارہ شورہ والا 12 گرام

افیون خالص 3 گرام

طریقہ تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک پیس کر پانی کے ذریعے دو دو رتی کی گولیاں بنا لیں بس ذکاوت حس کا نسخہ تیار ہے

مقدار خوراک ۔

ایک گولی صبح ایک گولی دوپہر اور ایک گولی شام شربت نیلوفر کے ساتھ استعمال کریں ۔ continue reading…

Share Button
حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج

حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج

حمل ٹھہرانے کا طریقہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

 درخت پیپل کی ڈاڑھی 6 گرام

ناگ کسیرہ 6 گرام

برادہ دندان فیل 12 گرام

اسگند ناگوری 3 گرام

جائفل 3 گرام

مصری 24 گرام

ترکیب تیاری ۔

حسب دستور سفوف تیار کر لیں عورت حیض سے فارغ ہونے کے بعد رات کو سوتے وقت یہ سفوف بقدر 9 گرام پانی کے ساتھ ایک ہفتہ تک کھایا کریں اور تیسرے اور چھٹے روز continue reading…

Share Button
انشاءاللہ بیٹا پیدا ہو گا

انشاءاللہ بیٹا پیدا ہو گا

انشاءاللہ بیٹا پیدا ہو گا

اسگند ناگوری 15 گرام

ناگ کسیر 15 گرام

قند سیاہ کہنہ 20 گرام

ترکیب تیاری

تینوں کو پیس کر 90 گولیاں بنا لیں دوسرے ماہ کے شروع ہوتے ہی ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ پانی کے ساتھ کھائیں

اس کے بعد یہ عمل بھی کرنا ہے کہ کسی ملحقہ مسجد میں تیل ڈالتے رہیں یہ بجلی کے بل میں حسب توفیق ہر ماہ حصہ ڈالتے رہیں اور حاملہ عورت اور اس کا خاوند ہر نماز کے بعد مسنون دعائیں مانگیں انشاءاللہ اللہ خیر کرے گا اور بیٹا پیدا ہو گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Hakeem Muhammad Fayyaz

For Order  #   +92 0300 8454453

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
بانجھ پن میں استعمال ہونے پر غذائیں

بانجھ پن میں استعمال ہونے پر غذائیں

بانجھ پن میں استعمال ہونے پر غذائیں

نسخہ اُم الشفاء

اخروٹ

مزاج گرم خشک

خواص و فوائد

مقوی اعضائے رئیسہ وہ باہ ہے

طبیعت کو نرم کرتا ہے دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے کھانسی کے لئے مفید ہے

مقدار خوراک

مغز تین سے پانچ تولہ تک استعمال کریں ۔

انڈا

مزاج

زردی گرم خشک ، سفیدی سرد درجہ دوم

خواص و فوائد

مقوی باہ ہے کمزور بیماریوں کو بطور غذا مفید ہے بچوں کے لئے دودھ کا قائم مقام ہے دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے ۔

Share Button
بانجھ پن کے مفید نسخے

بانجھ پن کے مفید نسخے

بانجھ پن کے مفید نسخے

جوزبوا 12 گرام

زعفران 12 گرام

بھنگ 3 گرام

کھتہ 6 گرام

قند سیاہ 6 گرام

فوقل گجراتی 3 عدد

قرنفل 3 عدد

تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

ایک گولی صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں

نوٹ ۔

اختتام حیض کے بعد تین روز تک کھائیں

یہ نسخہ عورتوں کے بانجھ پن کے لئے ہے انشاءاللہ بانجھ پن دور ہو گا ۔

Share Button
عام مردانہ کمزوری کو دور کرنے والا طلاء

عام مردانہ کمزوری کو دور کرنے والا طلاء

عام مردانہ کمزوری کو دور کرنے والا طلاء

نسخہ اُم الشفاء

قوت شہوانی کو ازسرنو تازہ کرتا ہے اور تمام مردانہ نقائص کو دور کرتا ہے عام مردانہ کمزوری دور کرنے کے بہترین علاج ہے

نسخہ

مشک چھ رتی فرفیون بارہ رتی عاقرقرحا 3 ماشہ روغن خیری بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو روغن خیری میں جوش دے کر نگاہ رکھیں

ترکیب استعمال ۔

عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کریں اور اوپر پان کا پتا باندھ لیں

Share Button
سیکس میں لزت نہیں آتی ہو تو ان کے لئے خاص طلاء

سیکس میں لزت نہیں آتی ہو تو ان کے لئے خاص طلاء

سیکس میں لزت نہیں آتی ہو تو ان کے لئے خاص طلاء

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا

سہاگہ خام

کافور

ہر ایک مساوی الوزن تمام کو باریک کر کے سفوف بنا لیں

بوقت ضوروت تھوڑا سا شہد میں ملا کر طلاء کریں اور کچھ عرصے بعد کپڑے سے صاف کر کے ہمبستری کریں انشاءاللہ سکیس میں بہت لزت ہو گی سیکس کرنے کو بہت جی کرے گا جو لوگ سیکس کو انجوائے نہیں کر پاتے یہ جو لوگ سیکس سے اکتا چکے ہیں ان کے لئے خاص تحفہ ہے ۔

Share Button
جو لوگ مشت زنی کرتے ہیں ان کے لئے طلاءخاص

جو لوگ مشت زنی کرتے ہیں ان کے لئے طلاءخاص

جو لوگ مشت زنی کرتے ہیں ان کے لئے طلاءخاص

نسخہ اُم الشفاء

مازو بینگن ایک عدد

دار فلفل 50 عدد

کینچوے 50 گرام

لہسن 60 گرام

روغن کنجد آدھا کلو

بینگن میں دار فلفل چبھو کر دھوپ میں رکھ دیں خشک ہو جانے پر بینگن اور لہسن کو تیل مزکورہ میں جلا کر کینچوے پیس کر بنا لیں ۔

فوائد ۔

مشت زنی سے عضو خاص کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ہے عضو خاص کا ٹیڑھا پن ، عضو خاص کا ڈھیلا پن ، عضوخاص کا پتلا پن عضوخاص کی رگوں کی بلاکیج ہو جانا سب کے لئے مفید ہے

اچھا رزلٹ لینے کے لئے یہ طلاء کم ازکم 40 روز استعمال کریں ۔

Share Button
عضو خاص کے لئے طلاء خاص

عضو خاص کے لئے طلاء خاص

عضو خاص کے لئے طلاء خاص 

نسخہ اُم الشفاء

بچپن کی غلط کاریوں کے برے نتائج اور خراب اثرات کو دور کرکے ازسر نوقوت لاتا ہے اور قوت باہ کی جملہ خرابیوں کو زائل کر کے عضو خاص کی تمام شکایات کو رفع کرنے میں مفید ہے

شنگرف 50 گرام

سنکھیا سرخ 3 گرام

بیر بہوٹی 20 گرام

زردی بیضہ مرغ 20 عدد

ترکیب تیاری ۔

اول تینوں دواؤں کو باریک پیس کر زردی بیضہ مرغ میں ملائیں اور آہنی توے پر رکھ کر نیچے ہلکی آگ جلائیں سرخ رنگ کا روغن نکلے گا اس کو محفوظ رکھ لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کریں یہ عمل کم  از کم 40 روز کریں

انشاءاللہ عضو خاص کی تمام خرابیوں کے لئے مفید ہے عضو خاص کا ٹیڑھا پن ، عضو خاص کا ڈھیلا پن اور عضوخاص کا کمزور پن دور کرتا ہے ۔

Share Button