Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
باہ کا کامیاب فارمولہ

باہ کا کامیاب فارمولہ

باہ کا کامیاب فارمولہ

نسخہ اُم الشفاء

ورق طلاء ایک گرام کستوری ایک گرام ورق چاندی 3 گرام زعفران 4 گرام دانہ الائچی 5 گرام  خورد جائفل 6 گرام طباشیر 6 گرام جلوتری 8 گرام کشتہ ابرک سیاہ 3 گرام کشتہ فولاد 3 گرام

کل ادویہ باریک کر کے ایک دفعہ آب برگ پان اور دوسری مرتبہ آب آملہ اور تیسری مرتبہ گائے کے دودھ میں کھرل کر کے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

خوراک ۔

دو گولیاں صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ باہ کو طاقت ملے گی اور امساک بھی بڑھے گا ۔

Share Button
بے اولادی بانجھ پن کا خاص نسخہ

بے اولادی بانجھ پن کا خاص نسخہ

بے اولادی بانجھ پن کا خاص نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کستوری 9 گرام زعفران 9 گرام جائفل 9 گرام سپاری دکھنی 9 گرام ہینگ 9 گرام قند سیاہ 9 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام کو پانی میں کھرل کر کے حیض سے فارغ ہونے پر ایک ایک گولی صبح و شام دیں خوراک میں دودھ چاول کھلائیں

انشاءاللہ بانجھ پن ختم ہو گا اور اللہ کا فضل ہو گا ۔

Share Button
سرعت انزال کا دیسی ہربل نسخہ

سرعت انزال کا دیسی ہربل نسخہ

سرعت انزال کا دیسی ہربل نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بہمن سرخ 12 گرام بہمن سفید 12 گرام سبوس اسپغول 9 گرام ثعلب مصری 12 گرام مغز تخم تمر ہندی بریان 100 گرام

ہر ایک جزو کو باریک پیس کر شکر سفید ہم وزن داخل کر کے صبح و شام 6 گرام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

انشاءاللہ ایک ہفتہ کے اندر ہی سرعت انزال سے نجات ملے گی ۔

Share Button
قوت باہ کاہربل نسخہ خاص

قوت باہ کاہربل نسخہ خاص

قوت باہ کاہربل نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 12 گرام لونگ 12 گرام خشخاش 12 گرام موصلی 12 گرام کلونجی 12 گرام جائفل 12 گرام اسگند 12 گرام پیلا مول 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو کوٹ چھان کر پانی کے ساتھ جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح دودھ کے ساتھ کھایا کریں بادی بلغمی طبیعتوں کے لئے اکسیر ہے قوت باہ بے حد پیدا ہو گی ۔

یہ قوت باہ کا نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button
مردانہ جراشیم کو تیز کرنے کا نسخہ

مردانہ جراشیم کو تیز کرنے کا نسخہ

مردانہ جراشیم کو تیز کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب 12 گرام موصلی سیاہ 12 گرام موصلی سفید 12 گرام موصلا سنبل 12 گرام ستوا سونتھ 12 گرام پیپل 8 گرام مرچ سیاہ 8 گرام تخم شلغم 8 گرام تخم پیاز 8 گرام تخم گاجر 8 گرام تخم سویا 8 گرام شکر سفید 200 گرام شہد خالص 200 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک سفوف کی طرح باریک کر لیں اور شہد میں ملا کر معجون بنا دیں ۔ continue reading…

Share Button
ٹائمنگ کا خاص نسخہ

ٹائمنگ کا خاص نسخہ

ٹائمنگ کا خاص نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کالی مرچ 40 گرام پرانی کھانڈ 120 گرام گھی 120 گرام تالمکھانہ 120 گرام ہلہل کے بیج 120 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس لیں اور مکس کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام سے لے کر ایک تولہ تک دودھ کے ساتھ لیں سرعت انزال جریان کو دور کرتا ہے مقوی باہ ہے اور ٹائمنگ میں خاص اضافہ کرتا ہے

جن حضرات کا مادہ تولید پتلا ہونے کی وجہ سے ٹائمنگ کا مسلہ ہے ان کے لئے خاص تحفہ ہے ۔ continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

دانہ الائچی خورد 10 گرام جائفل 10 گرام دارچینی 10 گرام سپاری گجراتی 7 گرام گل سرخ کابلی 7 گرام کستوری 5 رتی صندل سفید 7 گرام ورق سونا کلاں 9 عدد ورق نقرہ کلاں 9 عدد

سب کو کوٹیں چھانیں پھر عرق لگاب میں ذرا کھرل کر کے رب بہی میں ملا کر بقدر چنا کابلی گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
لیکوریا کو کنٹرول کرنے والا نسخہ

لیکوریا کو کنٹرول کرنے والا نسخہ

لیکوریا کو کنٹرول کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

لیکوریا کی علامات

عورت کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے دو چار قدم چلنے پر سانس پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے طبیعت ہر وقت سست اور بے چین رہتی ہے اٹھتے بیھٹتے آنکھوں کے آگے اندھیرا آتا ہے سر چکرانا اور بوجھ سا محسوس ہوتا ہے کمر پیڑو میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے پیشاب کی زیادتی جب تک یہ مرض زیادہ رہتا ہے حمل قرار نہیں پاتا ہےاگر ہو بھی جائے تو اولاد کمزور اور ناتواں اور نالائق پیدا ہوتی ہے۔

طباشیر دس گرام الائچی خورد دس گرام کمر کس بیس گرام کشتہ ہڑتال سفید چالیس گرام مصری کوزہ 80 گرا م continue reading…

Share Button
لیکوریا کا ایک جنرل نسخہ

لیکوریا کا ایک جنرل نسخہ

لیکوریا کا ایک جنرل نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آدھ کلو سکھپرہ جسے پنجابی میں بھنگڑا کہتے ہیں کانٹے کانٹے سے ہوتے ہیں کسی بھی پنسار سٹور سے مل جاتا ہے اسے لے کر اتنا کوٹیں کہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں پھر انہیں پانی میں تین رات تک بھگو کر رکھیں پھر ذرا جوش دے کر وہ پانی اچھال کر ایک بوتل میں رکھیں ایک پاؤ ریش برگد لے کر اسے ایک کلو پانی میں بھگو دیں اور تین دن کے بعد اور پانی ملا کر جوش دیں اور ایک پاؤ پانی چھان کر حاصل کریں پھر آملہ کا رس ایک پاؤ لیں اور ان تینوں پانیوں میں مندرجہ ذیل ادویہ کو آہستہ آہستہ کھرل کریں یہاں تک کہ گولیاں بن جائیں ۔ continue reading…

Share Button
سوزاک کا دیسی نسخہ خاص

سوزاک کا دیسی نسخہ خاص

سوزاک کا دیسی نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

گوگھرو دو تولہ ، زورہ قلمی 24 گرام پھٹکڑی 24 گرام چونا قلمی 80 گرام صدف صادق 12 گرام سم الفار 12 گرام سہاگہ چوکیہ 18 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک کر کےچھان کر عرق گھیکوار میں کھرل کریں اور گل حکمت کر کے5 کلو پاچک دشتی کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس لیں اور continue reading…

Share Button