اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ - اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
قوت باہ کو طاقت دینے والی دوائیں

قوت باہ کو طاقت دینے والی دوائیں

قوت باہ کو طاقت دینے والی دوائیں

نسخہ اُم لشفاء

خرما بادام مولی پیاز شلجم
موصلی سفید شقاقل مصری چلغوزہ ثعلب مصری پستہ
زنجیل تخم گاجر عا قرقرحا موصلی سنبھل خولجان
مشک دار چینی ریگ ماہی چھڑیلہ خشخاش سفید
گوشت تیتر گوشت انڈا کبوتر کا گوشت تخم کونچ

یہ تمام ادویہ قوت باہ کو طاقت دیتی ہیں ۔

Share Button
آلہ تناسل کی سختی کا علاج

آلہ تناسل کی سختی کا علاج

آلہ تناسل کی سختی کا علاج

نسخہ اؐ م لشفاء

تین چار لونگ پان میں رکھ کر کھائیں اور دودھ گھی کا استعمال زیادہ کریں آلہ تناسل کی کی سستی دور ہو جائے گی نیز آلہ تناسل میں سختی آئے گی ۔

Share Button
کثرت جماع کے نقصانات

کثرت جماع کے نقصانات

کثرت جماع کے نقصانات

کثرت جماع سے منی پتلی اور دل جگر ودماغ کمزور ہو جاتا ہے

معدہ کی خرابی اور کئی علامات پیدا ہو جاتی ہیں

پیشاب جل کر آتا ہے

آلہ تناسل کی جڑ کا باریک اور ایک طرف کو ٹیڑھا ہو جانا اور آلہ تناسل کا چھوٹا ہونا رگوں کا پھول جانا اور شہوت کا نہ آنا یہ سب کثرت جماع کی وجہ سے ہوتا ہے ۔

Share Button
آلہ تناسل کی سستی کیوں ہوتی ہے ؟

آلہ تناسل کی سستی کیوں ہوتی ہے ؟

آلہ تناسل کی سستی کیوں ہوتی ہے ؟

نسخہ اُم لشفاء

آلہ تناسل کی سستی اس میں سختی اکڑن کا نہ ہونا ، جس کی وجہ سے انسان صحیح طریقہ سے جماع نہیں کر سکتا اسے نامرد کہتے ہیں اس کی بہت ساری وجوہات ہیں جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں ۔

مشت زنی یعنی مٹھ لگانا ۔

یہ مشت زنی کی بیماری خاص کر نوجوانوں ، طالب علموں ار غیر شادی شدہ لڑکوں میں عام ہے یا پھر لونڈے بازی کرنا ۔

آلہ تناسل میں ناجائز حرکت مشت زنی کی وجہ سے آلہ تناسل کمزور پڑ جاتا ہے اور اس کی رگوں میں گندہ پانی جمع ہو جاتا ہے اور پٹھے کمزور پڑ جاتے ہیں ٹھیک سے ہمبستری نہیں ہو پاتی اور ہمبستری ادھوری رہ جاتی ہے ۔

یہ تمام وجوہات ہیں جس سے آلہ تناسل میں سستی اور ڈھیلا پن آتا ہے ۔

Share Button
معجون فلاسفہ

معجون فلاسفہ

معجون فلاسفہ ۔

معجون فلاسفہ ایسے حضرات کے لئے ہے جن کو بار بار پیشاب آتا ہے اور مشانے کی کمزوری ہے ،

یہ معجون گردہ و مشانہ کو طاقت دے کر بار بار پیشاب آنے کو روکتی ہے ، درد کمر، درد گردہ ، اور جوڑوں کے دردوں کے کے لئے مفید ہے ، مادہ منویہ اور باہ کو بڑھاتی ہے ۔

خوراک ۔

پانچ گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

Share Button
Diges care

Diges care

Diges care Harbel Specifications

 میری ذاتی ریسرچ کا پیش بہا خزانہ ہے جو آپکے مکمل نضام انہضام کو طاقت دے کر آپکے جسم میں موجود موروثی اور نان موروثی بیماریوں کے خلاف ایک سیسہ پلائی دوار ثابت ہوتا ہے ۔ پچکے گال ، لاغر بدن ، کمزور نظر ،کمزور معدہ ، اور اعصابی کمزوری میں بے حد مفید ہے اس میں جو جڑی بوٹیاں شامل ہیں وہ کافی سالوں کی ریسرچ کے بعد شامل کی گئی ہیں انشاء اللہ اس کے استعمال سے آپ مکمل طور پر فٹ ہوں جائیں گے ۔آپکا مکمل طور پر صحیح طریقے سے کام کرے گا ۔Diges System اس کے استعمال سے عورتوں کے پوشیدہ امراض کا خاتمہ کرتی ہے اور نسوانی حسن میں اضافہ کرتی ہے میری ایک مریضہ نے استعمال کیا اس کے حسن اور نسوانی حسن میں اضافہ ہوا اس کے استعمال سے بھوک بہت لگتی ہے اور خوراک ٹھیک سے جزب ہوتی ہے ، دوسرے لفظوں میں آپ اس کو صحت کے لئے دیسی گھی کہہ سکتے ہیں یہ ایک لاجواب دوا ہے ، یہ دوا وزن بڑھاتی ہے اور بریسٹ کا سائز بڑھاتی ہے آپکی مایوسی ہمیشہ کے لئے ختم کرتی ہے ۔ جن بہن بھائیوں کی ٹانگوں میں درد رہتا ہے اور اور بعض اوقات چکر رہتے ہیں ان کے لئے لاجواب دوا ہے میرے ایک مریض کو مشانہ کی کمزوری کا مسلہ تھا بار بار پیشاب آنے کی وجہ مشانہ کی کمزوری ہوتی ہے میں نے اس کو یہ دوا ایک ماہ کے لئے استعمال کروائی وہ میرے پاس آیا اس کے بقول اس کا یہ مسلہ حل ہو گیا اللہ کے فضل سے اس کا یہ مسلہ حل ہو گیا ہے یہ جریان کے مریضوں کے لئے لاجواب ٹانک ہے جن حضرات کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں ان حضرات کو ایک بار یہ دوا ضرور استعمال کرنی چائیے انشاء اللہ افاقہ ہو گا میرے کافی مریض اس کو استعمال کر چکے ہیں ۔

استعمال کرنے کا طریقہ ۔Diges care

اس کو آپ پانی یا دودھ کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کر سکتے ہیں ایک ٹائم میں اس کی ایک خوراک 10 گرام سے زیادہ نہ ہو اچھی صحت کا حامل افراد 15 گرام تک بھی کھا سکتے ہیں۔ نوٹ ۔ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے اس دوا کو بلا جھجک استعمال کر سکتے ہیں ۔ پرہیز ۔ بادی، بازاری تلی ہوئی اشیاء ، شکر قندی ،دال ماش ، اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
Liver Guard

Liver Guard

Liver Guard

ہیپاٹائٹس کے لئے لاجواب دوا ۔

ہیپاٹائٹس آج کے اس دور میں ایک موذی مرض ہے اس کا انگریزی علاج تو بہت ہے لیکن ہربل علاج بہت ناپید ہے آجکل لوگ انجکشن استعمال کر رہ ہیں لیکن یہ کوئی مستقل علاج نہیں ہےمیرے دواخانہ پر کافی مریضوں نے استعمال کیا ہے خدا کے فضل سے ٪100 رذلٹ ملا ہے  اُم الشفاء ہربل کی طرف سے سالوں سے آزمودہ اور ریسرچ شدہ ہیپاٹائٹس کے لئے علاج دریافت کیا ہے جو انشاءاللہ آپکی زندگی میں دوبارہ خوشیاں لوٹا سکتا ہے   Lever Guardقیمتی جڑی بوٹیوں کا مجموعہ ہے یہ دوا آپ پندرہ دن استعمال کریں انشاء اللہ ضرور افاقہ ہو گا اور رپورٹ نیگٹو آئے گی ۔

آپ کمپنی سے ڈاریکٹ فون کر کے منگوا سکتے ہیں ہم بزریعہ کوریئر سروس آپ تک پہنچا دیں گے

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
Joint Power

Joint Power

Joint Power

السلام و علیکم

یہ دوا جوڑوں کے درد اور ریح کے لئے ہے

یہ بیماری انسان کی قوت مدافعت متاشر ہونے کی وجہ سے جنم لیتی ہے اس بیماری کا ابھی تک مستقل علاج نہیں دریافت ہو سکا

ابھی تک سائنسدانوں نے جو مفروضہ قائم کیا ہے اس کے مطابق قوت مدافعت کا کمزور ہونا اور کیمیائی مادوں کا تہہ میں جم جانا جس کی وجہ سے ورم اور درد پیدا ہوتا ہے

اس کو موروثی بیماری کہا جائے تو ٹھیک نہیں ہو گا یہ بیماری عورتوں میں مردوں کی نسبت 3 گنا زیادہ ہوتی ہے

اس بیماری کی خاص علامات ۔

طبیعت میں چڑچڑا پن ، طبیعت کا بوجھل ہونا ، گھٹنوں میں درد اور ورم

صبح کے اوقات میں جوڑوں میں سختی محسوس کرنا ،

جوڑوں میں سوجن اور ورم

ہاتھ پاوں پر جلن محسوس ہونا

جوڑوں کے درد کی وجہ سے کام کرنے میں دشواری پیش آنا ،

Joint Power

یہ دوا دور حاضر کے عین تقاضوں کے مطابق نایاب جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہے جس کے استعمال سے آپ آرام دہ زندگی گزار سکتے ہیں

جن لوگوں خصوصا (عورتوں ) جن کے پاس وزنی تھیلے ( ایکسرے، رپورٹس ، وغیرہ کے ہیں ان کے لئے نایاب چیز ہے

یہ دوا انسانی صحت (زہنی و جسمانی ) کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہے ۔

Joint Power

کے استعمال سے آپ جوڑوں کے دردوں سے ہمیشہ کے لئے نجات پا کر ایک پرسکون زندگی گزار سکتے ہیں

یہ دوا ایہ ماہ کا کورس ہے اس میں 90 کیپسول ہوتے ہیں

صبح ، دوپہر ، شام ہمراہ نیم گرم گائے کے دودھ کے ساتھ ایک کیپسول کھائیں انشاء اللہ دعاوں میں یاد کریں گے ۔

 

Share Button
سفوف جریان

سفوف جریان

سفوف جریان

جریان اس مرض کو کہتے ہیں جس میں انسان کو پیشاب سے پہلے اور پیشاب کے بعد منی کے قطرے آتے ہوں اس کو جریان کہتے ہیں

فوائد ۔

منی کے قطرے پیشاب سے پہلے اور پیشاب کے بعد یا پیشاب میں منی

کا اخراج ہونے کو جریان کہتے ہیں یہ نسخہ جریان کے مرض کو جڑ سے ختم کرتا ہے اور چہرے پر تر و تازگی لاتا ہے اور رنگ و روپ خوبصورت بناتا ہے خصوصا دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے

نوٹ ۔

دوا برائے دس دن مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button
سفوف مغلظ

سفوف مغلظ

سفوف مغلظ 

سفوف مغلظ ان حضرات کے لئے ہے جن کی منی پتلی اور باہ میں کمی ہوتی ہے

پانی کی طرح رقیق مادہ کو گاڑھا کرتا ہے قوت باہ کی کمی کو دور کر کے بے پناہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے اور مادہ منویہ کی پیدائش بڑھاتا ہے اور طبعی امساک بڑھاتا ہے ۔

مقدار خوراک ۔

ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام کو خالی پیٹ ایک گلا س نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

دوا برائے دس یوم مکمل علاج کے لئے ایک ماہ استعمال کریں

Share Button