Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
عضو خاص میں کمزوری کیوں آتی ہے

عضو خاص میں کمزوری کیوں آتی ہے

عضو خاص میں کمزوری کیوں آتی ہے

نسخہ اُم لشفاء

جب نوجوان بچے اپنی سن بلوغت کو پہنچتے ہیں تو ان کے اندر احساس اور شباب پیدا ہو جاتا ہے تو ان کے دلوں میں طرح طرح کے خیالات جنم لینے لگتے ہیں بالاآخر نوجوان بری صحبتیں اختیار کرنا شروع کر دیتے ہیں جن کے نتیجے میں وہ اپنے جزبات پر قابو نہیں رکھ پاتے اور مشت زنی شروع کر دیتے ہیں اور عضو خاص نشوونما پانے سے رک جاتا ہے اور عضوخاص کو نقصان پہنچتا ہے آلہ تناسل ٹیڑھا اور کمزور اور ڈھیلا ہو جاتا ہے جب شادی ہو جاتی ہے تو نوجوان شادی کے قابل نہیں رہتے مشت زنی کی وجہ آلہ تناسل ٹیڑھے ہونے کے علاوہ نشوونما رک جانے کی وجہ سے چھوٹا رہتا ہے اگر آلہ تناسل 6 انچ سے کم ہو تو وہ عورت کے رحم بچہ دانی کے منہ میں داخل نہیں ہوتا اور مرد بچہ دانی کے منہ کے قریب ہی انزال ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اولاد سے محرومی کا سبب بنتا ہے ۔

Share Button
جگر کی کمزوری کا علاج

جگر کی کمزوری کا علاج

جگر کی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی ساختہ باریک پیس کر رکھیں بہتر یہ ہے کہ برگ سرس کے نغزا میں رکھ کر گل حکمت کر کے کشتہ کریں اور باریک پیس کر محفوظ کریں روزانہ صبح کے وقت دو رتی تک مکھن میں رکھ کر دیا کریں انشاءاللہ چند یوم میں جگر کی کمزوری رفع دفع ہو جائے گی ۔

Share Button
معدہ کی کمزوری کا دیسی علاج

معدہ کی کمزوری کا دیسی علاج

معدہ کی کمزوری کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی سوختہ ایک تولہ ، دانہ الائچی خورد 3 گرام ، مصری 24 گرام تمام ادویات کو باریک پیس کر رکھیں اور کھانا کھانے کے بعد 4 رتی سے ایک ماشہ تک پانی سے نوش فرمائیں ۔ انشاءاللہ معدہ کی کمزوری ختم ہو گی ۔

Share Button
معدہ کا حکیمی نسخہ

معدہ کا حکیمی نسخہ

معدہ کا حکیمی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی کا کشتہ ایک گرام مرچ سیاہ ایک گرام دونوں کو باریک کر کے لیموں کی پھانک پر چھڑک کر چوسائیں انشاءاللہ اسی وقت معدہ کا درد جاتا رہ گا اعلٰی درجہ کا مقوی معدہ ہے اس کے علاوہ اس کے سول شکم ، اپھارہ ، بدہضمی ، ہیضہ اور پیٹ کے درد کے کے لئے مفید ہے اگر اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو جائے تو ضرور دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ ۔

Share Button
کان کے درد کا دیسی طریقہ علاج

کان کے درد کا دیسی طریقہ علاج

کان کے درد کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی زرد سوختہ حسب ضرورت باریک پیس کر شیشی میں بھر کر رکھیں بوقت ضرورت بقدر 4 رتی کان میں ڈال کر اوپر سے لیموں کا رس آٹھ دس قطرے ڈال دیں فورا اندر سے جوش سا اٹھ کر درد کان اور گرانی وغیرہ کا خاتمہ ہو جائے گا ۔

فوائد ۔

کان کا درد، کان سے پیپ آنا کا کامیاب علاج ہے ۔

Share Button
داڑھ کے درد کا دیسی علاج

داڑھ کے درد کا دیسی علاج

داڑھ کے درد کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی سوختہ ، پھٹکڑی بریاں ہر ایک 12 گرام ، عاقرقرحا ، زیرہ سفید نمک لاہوری ، اجوائن ، نوشادر ہر ایک 6 گرام افیون 4 رتی سب کو باہم ملا کر خوب پیس کر دانتوں پر ملا کریں چند منٹ میں داڑھ کا درد جاتا رہ گا ۔ اور دانتوں کے درد کے لئے بھی بہت مفید ہے ۔

Share Button
دانتوں سے خون بہنا

دانتوں سے خون بہنا

دانتوں سے خون بہنا

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی زرد سوختہ 6 گرام ، افیون تین گرام سرمہ کی طرح باریک پیس کر محفوظ رکھیں اور بطور منجن استعمال میں لائیں انشاءاللہ پہلے ہی روز دانتوں سے خون آنا بند ہو جائے گا اگر اس کو ہمیشہ استعمال کرتے رہیں تو ہر قسم کے امراض دندان سے محفوظ رہیں گے گویا کہ جملہ امراض دندان کا نہائیت ہی اعلٰی علاج ہے ۔

Share Button
آنکھوں کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

آنکھوں کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

آنکھوں کے درد کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی خورد زرد رنگ کی چھ عدد لے کر تین تولہ عرق لیموں میں بھگو رکھیں اکیس روز کے بعد نکال کر تخم سرس 6 گرام سرمہ 2 تولے ، جواہر نوشادر 3 گرام ، برادہ ناخن ، فیل 3 گرام سب ادویہ کو باریک پیس کر پارچہ بیز کر کے دو یوم متواتر آب برگ ساس میں کھرل کر کے خشک ہونے پر شیشی بھر رکھیں اور ضرورت کے وقت کام میں لائیں بوقت خواب ایک سے دو سلائی لگایا کریں انشاءاللہ آنکھ کا درد  دور ہو جائے گا ۔

آنکھوں کا درد،آنکھوں کی جلن ، آنکھ کی صفائی کا دیسی علاج ۔

Share Button

مرگی کا دیسی حکیمی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی ساختہ سات ماشہ اونٹ کے ناک کے کیڑے 7 عدد مرچ سیاہ 3 گرام کچھوے کی خشک کھوپڑی تین گرام لے کر باریک پیس کر مثل غبار بنا کر شیشی میں رکھیں بوقت ضرورت دورہ پڑنے پر مریض کے ناک میں بقدر تین رتی دوا دونوں نتھنوں میں کسی نلکی وغیرہ کے زریعے سے پھونک دیں انشاءاللہ کیڑے خارج ہو کر دورہ سے کلی نجات حاصل ہو گی اس طریقہ سے تین چار بار کے عمل سے اگر خدا کا فضل شامل حال رہا تو بالکل کلی صحت نصیب ہو گی ۔

Share Button

دماغ کی کمزوری کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی دو تولہ ، صدف دو تولہ دونوں کو جوشاندہ گاؤذبان کے ہمراہ دو دن تک خوب کھرل کریں اور کھرل کر کے ٹکیہ بنا لیں اور مٹی کے کوزے میں بند کر کے گل حکمت کریں اور دس منٹ آگ پر رکھیں اور کشتہ کر لیں سرد ہونے  پر باریک پیس کر شیشی میں رکھیں ضرورت کے وقت چار رتی سے ایک ماشے تک نہار منہ مکھن میں رکھ کر کھایا کریں ۔

فوائد ۔

ضعف دماغ، دماغ کی کمزوری ، حافضہ کو تیز کرتا ہے

Share Button