Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
ملیریا بخار کا دیسی نسخہ

ملیریا بخار کا دیسی نسخہ

ملیریا بخار کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

شہد 24 گرام پانی میں حل کر کے صبح و شام پیتے رہیں نیز بدن پر تیل کی مالش کراتے رہیں اگر قبض ہو تو پہلے مسہل لے لیں

اس سے خون صاف ہوتا ہے خون کے زہریلے مادے پیشاب اور پسینے کے راستے خارج ہوتے ہیں اور بخار کے عوارض میں افاقہ ہو جاتا ہے مگر استعمال سے بخار دور ہو جاتا ہے

انشاءاللہ ملیریا بخار کا خاتمہ ہو جا نیز جسم میں توانائی آئے گی ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

 

Share Button
Khansi ka desi elaj

Khansi ka desi elaj

Khansi ka desi elaj

Nuskha umm ul shifa

Honey main namak mila kar aag per rakhyn jab honey phat jay to saf pani lay kar thora sa pilayn inshllah khush or balghmi khansi thek ho jay ge .

کھانسی کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

شہد میں نمک ملا کر آگ پر رکھیں جب شہد پھٹ جائے تو صاف پانی لے کر تھوڑا سا پلائیں بچوں کی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے نیز خشک اور بلغمی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے ۔

Share Button
Ladies banjh pan ka desi elaj

Ladies banjh pan ka desi elaj

Ladies banjh pan ka desi elaj

Nuskha umm ul shifa

Asgand 2 tolla lay kr adha kilo pani main josh dayn jab chotha hissa pani reh jay to saf kar kay is main honey 2 tolla gay ka ghee aik tolla gay ka dodh 5 tolla misri aik tolla mila kar sham kay waqt nosh farmyn continue reading…

Share Button
سیکس پاور کا دیسی علاج sex power ka desi elaj

سیکس پاور کا دیسی علاج sex power ka desi elaj

سیکس پاور کا دیسی علاج  sex power ka desi elaj

نسخہ اُم لشفاء

جب آپ محسوس کریں کہ آپ کے اندر قوت مرومی میں کمی واقع ہونے لگی ہے اور جنسی قوت کو بڑھانے کے لئے کوئی اقدام کرنا ضروری ہے تو آپ ہمارے مندرجہ ذیل نسخے استعمال کریں ۔

کلچن ،سونٹھ،کباب چینی ، دار چینی ہر ایک 12 گرام

جائفل ،مصطگی ،لونگ،عود،غرقی اور عاقرقرحا ہر ایک 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان دواؤں کے کل وزن کے برابر شہد لے لیں اور تین گنا وزن شکر ملا کر قوام بنا لیں اور اس سے معجون تیار کریں ۔ continue reading…

Share Button
Mardana Taqat ka desi Nuskha

Mardana Taqat ka desi Nuskha

Mardana Taqat  ka desi Nuskha

Nuskha Umm ul shifa

Mosli sufeed ,mosli black ,sqaqal sataro,salaib kalah har aik 50 gram  aur asgand 400 gram

En tamam adviya ko alag alag bareek kr kay akTha kar lyn aur is main qadray cheeni mila kar hifazat say rakhyn yeh aik qisam ka safoof tyar ho gya hai

Tarkeeb istamal continue reading…

Share Button
حمل کی شناخت کا طریقہ

حمل کی شناخت کا طریقہ

حمل کی شناخت کا طریقہ

نسخہ اُم لشفاء

شہد خالص 7 گرام پانی میں حل کر کے عورت کو نہار منہ پلا دیں اگر اسے پینے سے عورت کے پیٹ میں مروڑ پیدا ہو تو حمل ہونے کی نشانی ہے ورنہ حمل نہیں ہے ۔

Share Button
رحم کے زخم کا علاج

رحم کے زخم کا علاج

رحم کے زخم کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

ریوند خطائی بہت باریک پارچہ بیز کر کے اسے گائے کے گھی سے تر کر لیں اور شہد خالص میں حل کر کےاس مرکب میں فتیلہ تر کر کے حمول کریں

فوائد ۔ رحم کے اکثر امراض خصوصا ورم رحم ، رحم کا زخم نیز اس سے رحم صاف ہو جاتا ہے زخم اچھے ہوتے ہیں خون حیض کے کھلنے میں مدد ملتی ہے اور درد میں تسکین ملتی ہے ۔

Share Button
جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام ورق نقرہ 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں ورق نقرہ یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں continue reading…

Share Button
عضو خاص کو موٹا کرنے کا طریقہ

عضو خاص کو موٹا کرنے کا طریقہ

عضو خاص کو موٹا کرنے کا طریقہ

نسخہ اُم لشفاء

شہد خالص دو تولہ ہینگ ایک تولہ

ترکیب تیاری ۔

دونوں چیزوں کو کسی صاف کھرل میں ڈال کر خوب ہی باریک پیس لیں پہلے ہینگ کو باریک کریں اور ملائم ہو جانے پر شہد ملا کر گھنٹہ خوب زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں بس دوا تیار ہے ۔ continue reading…

Share Button
طلا قوت خاص

طلا قوت خاص

طلا قوت خاص

نسخہ اُم لشفاء

بورہ ارمنی 3 گرام ، ہینگ خالص 6 گرام پیس کر شہد تین تولہ میں ملا دیں

ترکیب استعمال ۔ یہ دوا عضو خاص پیٹھ اور کمر کے مقام اور پاؤں کے تلوؤں پر مالش کریں تاکہ اچھی طرح جزب ہو جائے ۔

فوائد۔ اس سے عضو خاص میں طاقت آتی ہے اور قوت باہ کو ہیجان ہوتا ہے ۔

Share Button