Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
امساک کی بہترین معجون

امساک کی بہترین معجون

امساک کی بہترین معجون

نسخہ اُم لشفاء

عرق پیاز ایک کلو شہد خالص آدھا کلو موصلی سفید کاسفوف ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

شہد اور عرق پیاز کو کسی قلعی دار برتن میں ڈال کر آگ پر پکائیں آگ نرم نرم جلائیں یہاں تک عرق پیاز کلی طور پر جل جائے اور صرف continue reading…

Share Button
مقوی باہ معجون

مقوی باہ معجون

مقوی باہ معجون

نسخہ اُم لشفاء

آب پیاز دو کلو شہد ایک کلو دونوں کو ملا کر پکائیں یہاں تک کہ پانی جل جائے اور شہد باقی رہ جائے بعد میں جلوتری 4 گرام ، زعفران 4 گرام ، لونگ 4 گرام ، کستوری ایک گرام ملا لیں بس نامردی کا بہت مفید تحفہ ہے

ترکیب استعمال ۔

ہر روز 30 گرام یہ معجون کھایا کریں ۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ اور امساک میں اضافہ

قوت باہ اور امساک میں اضافہ

قوت باہ اور امساک میں اضافہ

نسخہ اُم لشفاء

سفید پیاز کا پانی 200 ملی لیٹر اور شہد 200 گرام لیں

ترکیب تیاری ۔

دونوں ادویہ کو نرم آنچ پر پکائیں تا کہ تمام پانی خشک ہو کر صرف شہد باقی رہ جائے اسے کسی برتن میں رکھ دیں صبح سویرے اور رات continue reading…

Share Button
قبض و گیس کا دیسی نسخہ

قبض و گیس کا دیسی نسخہ

قبض و گیس کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

بالچھڑ، مصطگی رومی ، دار چینی ، الائچی کلاں ، عود ہندی خام ، بسباسہ تمام 7 گرام اور لونگ 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ کو نیم کوفتہ کر کے دیگچہ میں ڈالیں اور تین کلو میٹھا پانی داخل کر کے جوش دیں جب پانی دو کلو رہ جائے تو صاف کریں اس میں شہد چار کلو لا کر پکائیں اوپر کا جھاگ اتارتے جائیں جب شربت کے قوام پر آ جائے اتار لیں جب سرد ہو صافی میں چھان کر شیشہ یا چینی کے برتن میں رکھ دیں ۔ continue reading…

Share Button
کان درد کا دیسی طریقہ علاج

کان درد کا دیسی طریقہ علاج

کان درد کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

شہد خالص ، انزروت اور نمک لاہوری تینوں دوائیں برابر وزن لے کر انزروت اور نمک لاہوری کو باریک پیس کر شہد میں بخوبی ملا لیں بس دوا تیار ہے کان درد کے وقت کانوں میں ڈال لیا کریں انشاءاللہ کان درد سے آرام آئے گا ۔

Share Button
تکاوٹ کا علاج

تکاوٹ کا علاج

تکاوٹ کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

ہر قسم کی جسمانی اور دماغی تھکاوٹ دور کرنے کے لئے دو بڑے چمچے شہد ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر پی لیں انشاءاللہ تھکن دور ہو جائے گی ۔

Share Button
خالص شہد کی پہچان کرنے کا طریقہ

خالص شہد کی پہچان کرنے کا طریقہ

خالص شہد کی پہچان کرنے کا طریقہ

اگر شہد میں روئی تر کر کے اس کو آگ لگائی جائے تو اصلی شہد سالم مگر مصنوعی ہو تو اس کا کوئلہ رہ جاتا ہے ۔

اگر اصلی شہد میں روٹی تر کر کے کتے کے آگے ڈالیں تو کتا اس کو نہیں کھاتا ۔

ایک عدد پانی کے گلاس میں چند قطرے شہد کے ڈالیں اگر شہد پانی میں حل ہو جائے تو مصنوعی ہے اگر نہ حل ہو تو قدرتی ہے ۔

Share Button
یرقان کا دیسی حکیمی نسخہ

یرقان کا دیسی حکیمی نسخہ

یرقان کا دیسی حکیمی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

ایک تولہ سونف کو آدھ کلو پانی میں کھرل کر کے پن چھان کر پلانا یرقان کو دور کرتا ہے

نوٹ ۔ یرقان کے مریض اس نسخہ کو کم از کم ایک ماہ استعمال کریں شکریہ ۔

Share Button
درد گردہ کا دیسی نسخہ

درد گردہ کا دیسی نسخہ

درد گردہ کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف خشک ایک تولہ ارنڈ کی جڑ کا چھلکا 6 گرام دونوں کو آدھ کلو پانی میں جوش دے دیں جب پانی آدھ کلو رہ جائے تو چھان کر ایک گرام جوکھار ملا کر صبح و شام پلانا گردہ کے درد کو دور کرتا ہے ۔

Share Button
پیشاب میں شوگر آنا

پیشاب میں شوگر آنا

پیشاب میں شوگر آنا

نسخہ اُم لشفاء

خشک سونف اور خشک آملہ دونوں برابر وزن لے کر باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں اور چھ، چھ گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ جن حضرات کو پیشاب میں شوگر آتی ہو ان کے لئے بہت مفید ثابت ہو گا ۔

Share Button