Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal
درد معدہ کا دیسی ٹوٹکہ

درد معدہ کا دیسی ٹوٹکہ

درد معدہ کا دیسی ٹوٹکہ

سونف 50 گرام ، نمک 10 گرام دونوں کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور بوقت ضروت 6 گرام کی مقدار میں عرق سونف سے کھایا کریں یہ درد معدہ کے لئے بہت مفید ہے اس کا جوشاندہ پینے سے بھی معدہ کا درد ختم ہو جاتا ہے

Share Button

تبخیر معدہ

تبخیر معدہ

تبخیر معدہ کا دیسی ٹوٹکہ

سونف 90 گرام دانہ الائچی 20 گرام شکر 12 گرام کھرل کر کے سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

کھانا کھانے کےبعد تین چار گرام کھائیں انشاءاللہ تبخیر معدہ ختم ہو گا ۔

Share Button
بدہضمی کا دیسی ٹوٹکہ

بدہضمی کا دیسی ٹوٹکہ

بدہضمی کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف ایک گرام ، پودینہ ایک گرام پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور بوقت ضرورت استعمال کریں انشاءاللہ بد ہضمی دور ہو جائے گی ۔

بدہضمی کا دیسی ٹوٹکہ

سونف 9 گرام ،سونٹھ 3 گرام مصری 12 گرام تمام کو باریک پیس کر رکھیں اور دن میں تین بار گرم پانی کے ہمراہ لے لیں اکثر قسم کی بدہضمی دور ہو جاتی ہے ۔

Share Button
ہیضہ کا دیسی طریقہ علاج

ہیضہ کا دیسی طریقہ علاج

ہیضہ کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

ہیضہ ایک ایسی شدید بیماری ہے جس میں قے اور دست آتے ہیں زیادہ تر حکیموں نے اس کا علاج مریض کے دست اور قے کو بند کرتے ہیں جو کہ بہت نقصان دہ ہے کینوکہ اس سے فاسد مادے خارج ہونے کی بجائے جسم میں رہتے ہیں جو کہ بہت زیادہ خطرناک ہیں اس لئے کبھی بھی ہیضہ میں دست اور قے نہیں روکنی چائیے ۔ continue reading…

Share Button
قبض کا دیسی نسخہ

قبض کا دیسی نسخہ

قبض کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف 50 گرام گلنقند 200 گرام سونف کو باریک پیس کر گل قند میں ملا دیں اور اس میں سے 50 گرام رات کے وقت دودھ سے دیا کریں اعلٰی درجہ کی قبض کُشا ہے نہ صرف یہ کہ اس سے عارضی طور پر قبض کشائی ہو جاتی ہے بلکہ اس سے دائمی قبض بھی دور ہو جاتی ہے ۔

Share Button
پیچش کا دیسی نسخہ

پیچش کا دیسی نسخہ

پیچش کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف دیسی کو کوٹ کر سفوف تیار کریں اور ایک ایک تولہ صبح و شام دہی سے کھلایا کریں

فوائد۔ مروڑ پیچش وغیرہ کو مفید ہے

نسخہ نمبر 2

سونف ، انار دانہ ، ہلیلہ سیاہ ، تمام ایک ایک تولہ لے کر سفوف بنا لیں چھ گرام صبح اور چھ گرام شام ہمراہ پانی استعمال کریں شکریہ

Share Button
پیٹ کے کیڑوں کا علاج

پیٹ کے کیڑوں کا علاج

پیٹ کے کیڑوں کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سونف تین حصہ ،سیندھا نمک ایک حصہ دونوں کو باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں چھ گرام صبح پانی کے ہمراہ استعمال کریں اس سے پیٹ کے کیڑے دور ہوں گے ۔

Share Button
سوزاک کا دیسی نسخہ

سوزاک کا دیسی نسخہ

سوزاک کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف 12 گرام کو 400 ملی لیٹر پانی میں سردائی کے طور پر پیس کر قدرے مصری ملا کر چھان لیں اور پہلے شورہ قلمی ایک گرام باریک پسے ہوئے کی پڑیا دے کر اوپر سونف والا پانی پلا دیں اس طرح صبح و شام پلایا کریں نئے سوزاک کو مفید ہے ۔

نوٹ ۔ پرانے سوزاک کے لئے یہ نسخہ مفید نہیں ہے یہ صرف نئے سوزاک کے لئے ہیں ۔

Share Button
پیشاب بند کا دیسی نسخہ

پیشاب بند کا دیسی نسخہ

پیشاب بند کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

اگر پیشاب بند ہو جائے تو سخت مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے پیشاب بند کو کھولنے کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ اپنائیں اور فائدہ اٹھائیں

.سونف 50 گرام کو دس کلو پانی میں جوش دیں جب خوب اچھی طرح ابل چکے تو بڑے ٹب میں ڈال کر نیم گرم کر کے اندر ہی بند پیشاب والے مریض کو بٹھا دیں انشاءاللہ چند منٹوں میں پیشاب کھل کر آئے گا ۔ continue reading…

Share Button
خونی بواسیر کا دیسی نسخہ

خونی بواسیر کا دیسی نسخہ

خونی بواسیر کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف ایک تولہ کو آدھ کلو پانی میں باریک پیس کر اور کپڑے میں سے چھان کر قدرے مصری ملا کر میٹھا کر لیں اور جنگلی اپلوں کی خاکستر دو گرام کی پڑیا دے کر اوپر سے سونف کا جوشاندہ پلایا کریں اس طرح صبح و شام یہ نسخہ اپنائیں انشاءاللہ خونی بواسیر کو بہت مفید رہے گا ۔

Share Button